اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ بھارت کا ’’نیو نارمل‘‘ بیانیہ ختم ہو چکا ہے اور اب اگر بات چیت ہوگی تو وہ برابری کی بنیاد پر ہوگی

اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ بھارت کا ’’نیو نارمل‘‘ بیانیہ ختم ہو چکا ہے اور اب اگر بات چیت ہوگی تو وہ برابری کی بنیاد پر ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ اگر بھارت مذاکرات چاہتا ہے تو ہمیں اعتراض نہیں، لیکن اگر نہیں چاہتا تو بھی ہمیں کوئی مسئلہ نہیں، […]

صدر مملکت آصف علی زرداری نے لینڈ پورٹ اتھارٹی بل 2025ء کی منظوری دے دی ہے۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے لینڈ پورٹ اتھارٹی بل 2025ء کی منظوری دے دی ہے۔ ایوانِ صدر کے اعلامیے کے مطابق، صدر کی منظوری کے بعد یہ بل اب قانون بن گیا ہے۔ نئے ایکٹ کے تحت لینڈ پورٹ اتھارٹی سرحدی گزرگاہوں پر سامان اور افراد کی آمد و رفت کو سہل بنائے گی […]

حکومت نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے اختیارات میں اضافہ کردیا

[ad_1] اسلام آباد: حکومت نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے اختیارات میں اضافہ کردیا۔ وزارت داخلہ کے مطابق سائبر کرائمز بھی اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے دائرہ کار میں شامل ہوں گے، غلط و جعلی معلومات پھیلانے کی سزا اب اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت دی جائے گی۔ غلط معلومات کے ذریعے […]

بالائی اور وسطی پنجاب میں آئندہ چند گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی

[ad_1] محکمہ موسمیات نے وسطی اور بالائی پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید سے انتہائی شدید بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے حکام کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا سسٹم اس وقت لاہور، شیخوپورہ، فیصل آباد اور گرد و نواح میں موجود ہے۔ اگلے دو سے […]

پنجاب میں سیلاب؛ وزیراعلیٰ کا ریلیف کیمپ کا دورہ، بچوں سے اظہار شفقت

[ad_1] وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ریلیف کیمپ میں سیلاب سے متاثرہ بچوں سے اظہار شفقت کیا۔ وزیراعلیٰ بچوں کے درمیان دسترخوان پر بیٹھ گئیں اور کھانا بھی کھایا۔ اسی طرح، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوہدرہ کے تلاوانہ محلے کا دورہ بھی کیا۔ انہوں نے علاقے میں سیلابی پانی کی صورتحال کا جائزہ […]

دو سے تین ستمبر کے دوران دریائے راوی میں سیلاب کا الرٹ جاری

[ad_1] اسلام آباد: نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے مزید بارشوں کی صورت میں دریائے راوی میں سیلابی صورتحال کی شدت کا الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 30 اگست تا 3 ستمبر دریائے راوی کے بالائی ملحقہ علاقوں میں بارشیں اور تھین ڈیم سے پانی کا اخراج متوقع ہے اور سیلابی ریلوں کی آمد […]

دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا پر غیر معمولی سیلاب

[ad_1] اسلام آباد: بھارتی آبی جارحیت جاری ہے، انڈیا نے ایک بار پھر دریائے جہلم میں پانی چھوڑ دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ہٹیاں بالا دریائے جہلم مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا کے سرحدی قصبہ اوڑی سے آزاد کشمیر کے سرحدی قصبہ چکوٹھی، چناری میں داخل ہوتا ہے، چکوٹھی سے آزاد کشمیر میں داخل ہونے […]

راولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 11 سالہ بچی جاں بحق

[ad_1] راولپنڈی: راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 11 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔  ڈھوک چوہدریاں کی رہائشی 11 سالہ کائنات کو پیٹ میں درد کی شکایت پر تین دن قبل ہولی فیملی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔   بچی کے والد کے مطابق ڈاکٹرز نے پیٹ درد کی تشخیص نہ ہونے پر  بچی کا […]

وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی نیچرل میڈیسن کلینک

[ad_1] اسلام آباد: وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں نیچرل میڈیسن کلینک کے قیام کے لیے قرشی فاؤنڈیشن اور یونیورسٹی کے درمیان مفاہمت نامے پر دستخط ہو گئے۔ وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں وائس چانسلر کے دفتر میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی جہاں شیخ الجامعہ ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری اور قرشی […]

پشاور، افغان مہاجرین کی جعلی شناختی کارڈ سازی کا انکشاف

[ad_1] پشاور: صوبائی دارالحکومت اور ملحقہ قبائلی اضلاع میں افغان مہاجرین کی جانب سے 1978 کی پالیسی کا سہارا لے کر جعلی دستاویزات کے ذریعے پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق افغان مہاجرین پرانی تاریخوں میں بنائے گئے مینول شناختی کارڈز، ڈومیسائل، کرایہ نامے، ڈرائیونگ لائسنس اور زمینوں کے […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes