اسلام آباد: پی ٹی آئی این اے 48 کے صدر سہیل ستی کا مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

[ad_1] اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 4 اکتوبر اور 26 نومبر احتجاج کے مقدمات میں پی ٹی آئی این اے 48 کے صدر سہیل ستی کو مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ سہیل ستی کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا […]

لاہور؛ ٹاک ٹاک پر دوستی کا انجام، اغواء ہونے والی لڑکی ڈیفنس سے بازیاب

[ad_1] لاہور: قلعہ گجر سنگھ سے اغوا ہونے والی لڑکی کو فرینڈلی پیٹرولنگ یونٹ نے ڈیفنس رایا سے بازیاب کروا لیا۔ ترجمان ڈولفن کے مطابق بے یار و مددگار پریشان لڑکی ڈیفنس رایا کھڑی تھی، ایف پی یو ٹیم میں مامور لیڈی پولیس آفیشل نے اپنی حفاظتی تحویل میں لے لیا۔ لڑکی نے فرینڈلی پیٹرولنگ […]

خضدار میں ٹرالر اور تیل بردار گاڑی میں خوفناک تصادم کے بعد آتشزدگی، 3 افراد جھلس کر جاں بحق

[ad_1] کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع خضدار میں کوئٹہ سے کراچی جانے والی قومی شاہراہ پر تیل بردار گاڑی اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین افراد جھلس کر جاں بحق اور دو شدید زخمی ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق حادثے کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی جس نے صورتحال کو مزید […]

پی آئی اے کے امریکا میں روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری ایک بار پھر التوا کا شکار

[ad_1] اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے روزویلٹ ہوٹل کی نج کاری کے لیے نئے مالیاتی مشیر کی تقرری کے لیے نئی درخواستیں طلب کرلی گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نج کاری کمیشن نے فنانشل ایڈوائزر کے لیے کمپنیوں سے درخواست طلب کرلی اور درخواست کے ساتھ ایک ہزار امریکی ڈالر جمع […]

ایرانی سفارتخانے کے جاری کردہ بیان کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل موسوی کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی

ایرانی سفارتخانے کے جاری کردہ بیان کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل موسوی کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے سرحدی تحفظ اور دہشت گردی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی ’ارنا‘ کے مطابق جنرل موسوی نے کہا […]

سندھ ہائی کورٹ میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت ہوئی

سندھ ہائی کورٹ میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ دورانِ سماعت جسٹس عدنان الکریم میمن نے استفسار کیا کہ کیا عدالت گورنر کو عہدے سے برطرف کرسکتی ہے؟ اس پر درخواست گزار کے وکیل احمد علی گبول ایڈووکیٹ نے مؤقف اختیار کیا کہ درخواست میں صدرِ مملکت […]

بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں پر شجرکاری مہم کا آغاز

[ad_1] کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا گرین ویژن آنے والی نسلوں کے لیے امید اور خوشحالی کا پیغام بن گیا۔ حکومت بلوچستان نے صوبے کے سنگلاخ پہاڑوں پر شجرکاری مہم کا آغاز کردیا ہے جس کی بدولت بنجر پہاڑ برسوں بعد ہریالی کی نئی امید سے جگمگا اُٹھے ہیں۔ اس تعمیری خواب کی بنیاد […]

کیپٹن محمد علی قریشی شہید کی پہلی برسی آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے

[ad_1] اسلام آباد: کیپٹن محمد علی قریشی شہید کی پہلی برسی آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے. ضلع لاہور سے تعلق رکھنے والے کیپٹن محمد علی قریشی شہید نے وطن عزیزکے دفاع کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا کیپٹن محمد علی قریشی شہید نے اکتوبر 2018 میں پاکستان آرمی […]

دیربالا؛ ہاتن درہ دہشتگردوں سے پاک، پولیس کے پاکستان زندہ باد کے نعروں کی ویڈیو وائرل

[ad_1] سلام کوٹ ہاتن درہ کو پولیس نے کامیاب کارروائی کے بعد دہشتگردوں سے پاک کردیا،  دیربالا میں 3 دن سے جاری آپریشن میں 7 دہشت گرد مارے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان پولیس نے بتایا کہ ہاتن درہ کی تمام اہم پہاڑی چوٹیوں پر پولیس نے اپنی پوسٹیں قائم کر دی ہیں تاکہ علاقے […]

گوگل پاکستان نے اپنے سرچ انجن میں اے آئی موڈ متعارف کرادیا

[ad_1] گوگل نے پاکستان میں اپنے سرچ انجن میں اے آئی موڈ متعارف کرا دیا ہے۔ گوگل نے حال ہی میں پاکستانی صارفین کے لیے انگریزی زبان میں اے آئی موڈ متعارف کرا دیا ہے جس کے ذریعے اس کا سب سے طاقتور اے آئی سرچ اے آئی کی طاقت سے چلنے والا سرچ انجن اب […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes