جہلم پولیس نے تصدیق کی ہے کہ مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کو ڈپٹی کمشنر کے حکم پر تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کرکے 30 دن کے لیے جیل بھیج دیا گیا ہے

جہلم پولیس نے تصدیق کی ہے کہ مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کو ڈپٹی کمشنر کے حکم پر تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کرکے 30 دن کے لیے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق محمد علی مرزا کی اکیڈمی کو بھی سیل کر کے تالے لگا دیے گئے ہیں۔ بی […]

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے باعث بہاولپور میں دریائے ستلج کی صورتِ حال مزید سنگین ہو گئی ہے

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے باعث بہاولپور میں دریائے ستلج کی صورتِ حال مزید سنگین ہو گئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے دریا میں پانی کے بڑھتے ہوئے بہاؤ اور ممکنہ سیلاب کے خدشے پر پی ڈی ایم اے پنجاب کو پیشگی الرٹ جاری کیا، جس کے بعد […]

کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ریڈ لائن منصوبے کی تکمیل میں مزید ڈیڑھ سے دو سال لگ سکتے ہیں

کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ریڈ لائن منصوبے کی تکمیل میں مزید ڈیڑھ سے دو سال لگ سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اعتراف کیا کہ وہ اس منصوبے میں تاخیر کا جواز پیش نہیں کرسکتے، تاہم تاخیر کی وجہ تکنیکی مسائل ہیں۔ […]

کراچی میں شدید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی وائرل؛ 27 اگست کو کیا ہوگا؟

[ad_1] سوشل میڈیا اور واٹس ایپ گروپس میں اس وقت کراچی میں شدید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی پوسٹ وائرل ہورہی ہے جس نے عوام میں بے چینی کی لہر دوڑا دی ہے۔ وائرل پوسٹ کے مطابق بتایا گیا ہے کہ 27 اگست کو کراچی میں کم از کم چار سو ملی میٹر تک بارشیں […]

اداکارہ 14 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد اور مبینہ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار

[ad_1] لاہور: اسٹیج اداکارہ ثمر رانا کو 14 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد و جنسی ذیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔  رپورٹ کے مطابق گھریلو ملازمہ سے ذیادتی کا مقدمہ تھانہ نواب ٹاؤن میں درج ہوا جس پر پولیس فوری حرکت میں آگئی اور اسٹیج اداکارہ ثمر رانا کو پولیس نواب ٹاؤن نے ملازمہ کیساتھ تشدد و […]

مریم نواز بیرونی دورے پر جا سکتی ہیں تو گنڈاپور بھی افغانستان سے مذاکرات کر سکتے ہیں، ترجمان کے پی حکومت

[ad_1] پشاور: ترجمان پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ مریم نواز بیرونی دورے پر جا سکتی ہیں تو گنڈاپور بھی افغانستان سے مذاکرات کر سکتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وفاق پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بارے میں دوغلی پالیسی ترک کرے۔ مریم نواز کو بیرونی دوروں کی اجازت […]

کراچی سے لاہور پہلی بلٹ ٹرین چلانے کا منصوبہ سامنے آگیا، رفتار کیا ہوگی؟

[ad_1] پاکستان ریلوے نے لاہور سے کراچی کے درمیان بلٹ ٹرین منصوبے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت دونوں شہروں کے درمیان سفر کا دورانیہ 20 گھنٹوں سے کم ہو کر صرف 5 گھنٹے رہ جائے گا۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق لاہور سے کراچی تیز رفتار بلٹ ٹرین 2030 تک چلانے کا منصوبہ […]

پاسپورٹس کی سہولت کیلیے پنجاب میں نئی انتظامی تقسیم کر دی گئی

[ad_1] ڈی جی پاسپورٹس نے شہریوں کی سہولت کے لیے پنجاب کے تمام زونز کی نئی انتظامی تقسیم کر دی۔ محکمہ پاسپورٹس نے سینٹرل پنجاب اور ساؤتھ پنجاب زونز میں 4 سب زونز تشکیل دے دیے۔ ڈی جی پاسپورٹس مصطفیٰ جمال قاضی کا کہنا تھا کہ سینٹرل پنجاب میں آر پی او لاہور اور آر […]

ممبر ویلج ڈیفنس کمیٹی کو شہدا پیکیج کے تحت ادائیگی نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست خارج

[ad_1] اسلام آباد: سپریم کورٹ  نے ممبر ویلج ڈیفنس کمیٹی کو شہدا پیکیج کے تحت ادائیگی نہ کرنے پر توہین عدالت کی کارروائی کا کیس  خارج کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی ، جس میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا نے مؤقف اختیار کیا […]

پاکستان سے مزید 1062 افغان شہری ملک بدر

[ad_1] خیبر: ملک میں غیر قانونی رہائش پذیر افغان شہریوں کی ملک بدری کا سلسلہ جاری ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق گزشتہ روز 1062 غیر قانونی رہائش پذیر افغان شہریوں کو طورخم سرحد کے راستے ملک بدر کیا گیا، ڈی پورٹ ہونے والے 776 افراد پی او آر کارڈ ہولڈر تھے۔  سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes