[ad_1] کراچی: شہر قائد میں نیشنل اسٹیڈیم روڈ پر واٹر کارپوریشن کی 48 انچ قطر کی ڈایا لائن متاثر ہونے کے معاملے پر مرمتی کام کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق مرمت کی تکمیل کے بعد جمشید ٹاؤن اور گلشن ٹاؤن کے متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی مکمل […]
Category: پاکستان
پاکستان
فنگر پرنٹس میں دشواری کا مسئلہ ختم؛ نادرا نے بڑی سہولت متعارف کرادی
[ad_1] اسلام آباد: فنگر پرنٹس کے معاملے میں شہریوں کو دشواریاں پیش آنے کے بعد نادرا نے بڑی سہولت متعارف کروا دی۔ نادرا کی جانب سے چہرے کی شناخت پر مبنی بائیومیٹرک تصدیقی سہولت کا آغاز کردیا گیا ہے، جس کے بعد بزرگوں یا طبی مسائل کے باعث شہریوں کو فنگرپرنٹس کی تصدیق میں دشواری […]
رجب بٹ پر تشدد کا معاملہ؛ مقدمہ درج ہونے پر سندھ بھر میں وکلا کی ہڑتال
[ad_1] کراچی: رجب بٹ معاملے پر جنرل باڈی اجلاس کے بعد کراچی بار ایسوسی ایشن نے ہڑتال عارضی طور پر ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ صدر کراچی بار عامر نواز وڑائچ کا کہنا ہے کہ 3 جنوری کو فریقین کے درمیان کراچی بار میں مذاکرات ہوں گے، فریقین مذاکرات سے معاملے کو حل کریں گے۔ صدر […]
’’اب ہم اعلیٰ عدلیہ نہیں ہیں‘‘جسٹس جمال مندوخیل کے کیس کی سماعت میں ریمارکس
[ad_1] اسلام آباد: جسٹس جمال مندوخیل نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ اب ہم اعلیٰ عدلیہ نہیں ہیں۔ سپریم کورٹ میں نیب کے ملزم عامر محمود کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت عظمیٰ نے ملزم کی دستخطوں کی جانچ کے لیے فرانزک کروانے کا حکم دے دیا […]
خواجہ سراؤں کو لیجانے پر جھگڑا؛ فائرنگ کے دوران قتل نوجوان کی 2 روز قبل شادی ہوئی تھی
[ad_1] اسلام آباد: سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران انکشاف ہوا کہ خواجہ سراؤں کو ساتھ لے جانے پر ہونے والے جھگڑے میں فائرنگ کے دوران قتل نوجوان کی دو روز قبل شادی ہوئی تھی۔ عدالت عظمیٰ نے قتل کے ملزم اختر علی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ دوران سماعت سرکاری وکیل نے […]
ڈھاکا؛ اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات، جے شنکر نے خود آکر مصافحہ کیا
[ad_1] اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ نے ملاقات کی۔ جے شنکر نے خود آکر ایاز صادق سے مصافحہ کیا۔ ذرائع کے مطابق بنگلا دیشی دارالحکومت میں اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی ملاقات سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی وفات کے بعد وہاں پہنچنے کے موقع پر ہوئی ہے۔ یہ […]
2025: پاک بھارت تعلقات میں سرد مہری کا سال
[ad_1] لاہور: سال 2025 پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کے لیے کشیدگی، سفارتی تعطل اور محدود رابطوں کا سال ثابت ہوا۔ تعلقات میں سرد مہری کا سب سے نمایاں اثر دونوں ملکوں کے درمیان واحد فعال زمینی گزرگاہ واہگہ بارڈر پر پڑا، پورے سال کے دوران یہ سرحدی گزرگاہ یا تو مکمل طور پر بند رہی […]
پاکستان اور چین کے اسٹریٹیجک مذاکرات آئندہ ہفتے ہوں گے
[ad_1] اسلام آباد: پاکستان اور چین کے مابین اسٹریٹیجک مذاکرات آئندہ ہفتے بیجنگ میں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کریں گے، جس میں پاکستان اور چین کی آہنی برادرانہ دوستی کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال ہوگا۔ دونوں رہنما خطے […]
لاہور؛ گھر میں آگ لگا کر سو جانے والا شخص جھلس کر جاں بحق
[ad_1] لاہور کے علاقے چوک بابا اعظم اچھرہ میں گھر میں آتشزدگی کے دوران ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر میں آتشزدگی کی کال موصول ہوئی کہ گھر میں آگ لگی ہے۔ لواحقین کے مطابق مذکورہ شخص کا ذہنی توازن درست نہیں تھا، مذکورہ شخص کمرے میں […]
بجلی کی قیمت میں کمی کیلیے نیپرا میں عوامی سماعت مکمل
[ad_1] نیپرا ہیڈ کوارٹر میں ڈسکوز کے نومبر 2025 کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کے حوالے سے عوامی سماعت مکمل ہوگئی۔ سماعت چیئرمین نیپرا کی زیر صدارت ہوئی، جس میں سی پی پی اے جی کے عہدے دار، بزنس کمیونٹی کے نمائندے، وزارت توانائی کے نمائندگان، صحافی حضرات اور عوام نے بھرپور […]