نیپال کے مستعفی وزیراعظم ملک سے فرار؛ ویڈیو وائرل

[ad_1] ملک میں کرپشن اور سوشل میڈیا پر پابندیوں کے خلاف ملک گیر ہلاکت خیز احتجاج کے نتیجے میں مستعفی ہونے والے نیپال کے وزیراعظم اب خاموشی سے بیرون ملک روانہ ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیراعظم شرما ایک ہیلی کاپٹر میں سوار ہو رہے ہیں جو کہ ممکنہ […]

اسرائیل کے قطر پر حملے میں حماس رہنما الخلیل الحیا شہید ہوگئے

[ad_1] قطر کے دارالحکومت دوحہ میں زور دار دھماکوں کے بعد کالے دھوئیں کے بادل چھا گئے اور افراتفری مچ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ دھماکے قطر کے ان علاقوں میں ہوئے جہاں مبینہ طور پر حماس کا دفتر واقع ہے اور رہنما مقیم ہیں۔ ابتدائی معلومات جمع کی جا رہی ہیں […]

اسرائیل کا قطر میں حماس قیادت کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، الخلیل الحیا کون ہیں ؟

[ad_1] خالد الحیا ایک ایسے رہنما تھے جنہوں نے قید و بند، ذاتی و خاندانی قربانیوں اور عسکری و سیاسی میدانوں میں مسلسل جدوجہد کے ذریعے اپنی حیثیت منوائی۔ آج بھی وہ حماس کی قیادت کے اگلے صف میں کھڑے تھے اور مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی سیاست میں ان کا کردار فیصلہ کن ثابت ہوسکتا […]

اسرائیل نے دوحہ کی عمارت میں اُس وقت حملہ کیا جب وہاں حماس رہنماؤں کا اجلاس جاری تھا

[ad_1] دوحہ کی ایک عمارت کو اسرائیل نے اُس وقت نشانہ بنایا جب وہاں حماس کے رہنما جنگ بندی سے متعلق اہم اجلاس کر رہے تھے۔ حملے کی تصدیق کرتے ہوئے اسرائیل نے دعویٰ کیا تھا کہ حماس کی اعلیٰ قیادت کو نشانہ بنایا ہے جس میں اہم اہداف الخلیل الحیا اور خالد مشعل ہیں۔ […]

اسرائیل کا دوحہ میں حماس رہنماؤں پر فضائی حملہ؛ قطر کا ردعمل آگیا

[ad_1] قطر نے اپنے دارالحکومت میں ایک عمارت پر اسرائیلی فضائی حملے کی شدید الفاظ مذمت کرتے ہوئے غزہ جنگ بندی معاہدے سے خود کو علیحدہ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق قطری وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کا یہ حملہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف […]

ماضی میں الخلیل الحیا کی شہادت کی خبریں کب کب زیر گردش رہیں

[ad_1] حماس کے سینئر ترین رہنما ڈاکٹر الخلیل الحیا کی شہادت کی خبریں کئی بار مرکزی سرخیاں بنی رہی ہیں اور ہر بار غلط ثابت ہوئی ہیں۔ ان افواہوں کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ الخلیل الحیا کی شہادت کا دعویٰ متعدد بار خود اسرائیلی فوج کرتی آئی ہے تاہم وہ اسرائیل کے ہر حملے میں خوش قسمتی سے محفوظ […]

نیپال کے نوجوان کو کو اپنا وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں

[ad_1] نیپال کے نوجوانوں میں نئے سیاسی رہنما کے طور پر ابھرنے والے کٹھمنڈو کے میئر بالندر شاہ نئے سیاسی ہیرو بن گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 2022 میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے کامیاب ہونے والے نوجوان سیاسی رہنما بالندر شاہ ملک کے نئے وزیراعظم کے لیے پسندیدہ امیدوار بن گئے۔ حالیہ متعدد سروے بھی یہ […]

اسرائیلی حملے میں الخلیل الحیا کے بیٹے اپنے ساتھی سمیت شہید ہوگئے؛ حماس کی تصدیق

[ad_1] حماس کے رہنما سہیل الہندی نے تصدیق کی ہے کہ دوحہ میں اسرائیل کے فضائی حملے میں الخلیل الحیا سمیت تمام رہنما محفوظ ہیں۔ الجزیرہ سے بات کرتے ہوئے حماس کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل الہندی نے تصدیق کی اسرائیل نے اُس عمارت کو نشانہ بنایا جہاں اعلیٰ قیادت غزہ جنگ بندی پر […]

اسرائیل کے قطر میں حماس کے دفتر پر حملے کی ہولناک ویڈیو سامنے آگئی

[ad_1] اسرائیل نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایک عمارت کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا جہاں حماس کی اعلیٰ قیادت غزہ جنگ بندی سے متعلق امریکی تجویز پر مشاورت کر رہی تھی۔ اسرائیل نے دعویٰ کیا تھا کہ اُس نے حماس کے رہنما الخلیل الحیا کو قطر میں نشانہ بنایا ہے جو 7 اکتوبر 2023 کے […]

قطر کو اسرائیلی حملے کی پیشگی اطلاع دیدی تھی؛ امریکا

[ad_1] وائٹ ہاؤس انتظامیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے مذاکرات کاروں پر اسرائیلی حملے سے متعلق قطر کو پیشگی اطلاع دے چکے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس ترجمان کیرولین نے بتایا کہ حملے سے متعلق سب سے پہلے امریکی فوج نے صدر ٹرمپ کو بروقت آگاہ کیا تھا۔ جس کے بعد صدر ٹرمپ کے خصوصی […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes