[ad_1] مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ جنگ بندی صرف اسی صورت ممکن ہے جب حماس تمام یرغمالیوں کو رہا کرے اور ہتھیار ڈال دے۔ اسرائیلی وزیر خارجہ کے مطابق اگر حماس یہ شرائط مان لے تو جنگ فوری طور پر ختم ہو سکتی ہے۔ تاہم فلسطینی تنظیم حماس نے اسرائیل کی […]
Category: انٹر نیشنل
انٹر نیشنل
روس کا یوکرین پر سب سے بڑا فضائی حملہ، کیف میں سرکاری دفاتر تباہ، 4 افراد ہلاک
[ad_1] کیف: روس نے یوکرین پر اب تک کا سب سے بڑا فضائی حملہ کیا جس میں 4 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے جبکہ دارالحکومت کیف میں سرکاری دفاتر آگ کی لپیٹ میں آ گئے۔ یوکرینی حکام کے مطابق حملے میں ڈرون اور میزائل استعمال کیے گئے جن سے کئی بلند عمارتیں بھی […]
گلوبل صمود فلوٹیلا: پاکستانی اور عالمی کارکنان غزہ جانے کے لیے تیونس پہنچ گئے
[ad_1] دنیا کے 44 ممالک سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے کارکنان، جن میں پاکستانی بھی شامل ہیں، غزہ کی جانب امداد لے جانے والے "گلوبل صمود فلوٹیلا” میں شامل ہونے کے لیے تیونس پہنچ گئے ہیں۔ اس فلوٹیلا کا مقصد اسرائیلی محاصرے کو توڑنا اور غزہ کے متاثرہ عوام تک امداد پہنچانا ہے۔ […]
ساس سسر کو دعوت میں زہریلا کھانا دے کر مارنے والی بہو کو عمر قید کی سزا
[ad_1] آسٹریلیا: آسٹریلوی عدالت نے ایک خاتون کو اپنے ساس سسر سمیت تین افراد کو زہریلے مشروم کھلا کر قتل کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنادی۔ خاتون ایرن پیٹرسن پر الزام تھا کہ انہوں نے 2023 میں اپنے سابق شوہر کے رشتہ داروں کو ایک دعوت پر بلایا اور انہیں زہریلے مشروم […]
انڈونیشیا میں قرآن خوانی کی تقریب کے دوران عمارت گر گئی، 3 جاں بحق، 80 سے زائد زخمی
[ad_1] جکارتہ: انڈونیشیا کے جزیرہ جاوا میں ایک کمیونٹی ہال کی عمارت گرنے سے کم از کم 3 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ مغربی جاوا کے ضلع بوگور میں اس وقت پیش آیا جب تقریباً 100 افراد، جن میں زیادہ تر خواتین شامل تھیں، میلاد النبیؐ کے موقع پر قرآن خوانی […]
پیغمبر اسلام ﷺ کے 1500ویں یوم ولادت پر امریکا میں تاریخی اجتماع: میئر نیویارک کی بھی شرکت
[ad_1] نیویارک سٹی ہال میں ایک تاریخی تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں دین اسلام کے پندرہ سو سال مکمل ہونے پر پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سالگرہ کے طور پر منایا گیا اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس موقع پر مسلم کمیونٹی کے رہنماؤں، 50 سے زائد دینی تنظیموں […]
مقبوضہ بیت المقدس میں بس اسٹاپ پر فائرنگ، 5 اسرائیلی ہلاک 7 زخمی
[ad_1] مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی میڈیا کے مطابق مشرقی یروشلم کے مضافات میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 6 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ایمرجنسی سروس میگن ڈیوڈ اڈوم نے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں ایک پچاس سالہ شخص اور تین افراد شامل ہیں جن کی عمر تقریباً تیس سال […]
نیپال میں جنریشن زی احتجاج: سوشل میڈیا پابندی اور جھڑپوں میں 14 ہلاک
[ad_1] نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف نوجوان بڑے پیمانے پر سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاج کیا جس نے تشدد کی شکل اختیار کرلی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق "جنریشن زی” احتجاج نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو کے علاقے مائتیگھرا میں ایک قومی یادگار کے مقام سے شروع ہوا۔ اس احتجاج کا انعقاد نوجوانوں […]
مقبوضہ کشمیر میں مزید دو نوجوان شہید؛ بھارتی فوج کیخلاف شدید احتجاج
[ad_1] مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں نے جام شہادت نوش کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے جنت نظیر وادی کے ضلع کلگام میں داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کیا۔ قابض بھارتی فوج نے چادر اور چار دیواری کے تقدس […]
اسرائیل نے غزہ نسل کشی پر تنقید کرنے والے ہسپانوی وزراء کے داخلے پر پابندی لگادی
[ad_1] اسرائیل نے اسپین کے دو اعلیٰ عہدیدار نائب وزیراعظم یولاندا دیاز اور وزیر برائے نوجوانان و اطفال سیرا راگو کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے یہ اقدام ان ہسپانوی وزراء کی جانب سے غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کو نسل کشی قرار دینے اور اسرائیل کے خلاف عالمی پابندیوں کا مطالبہ کرنے کے بعد […]