تازہ ترین
کشمور: مال پوری میں مسلح افراد کی فائرنگ، ڈیرہ بگٹی کا رہائشی 56 سالہ نوجوان جاں بحق سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ میں مبینہ بے ضابطگیوں کا معاملہ، سعید غنی سمیت 11 افراد کے خلاف شکایت، عدالت نے تحقیقاتی رپورٹ طلب کر لی نوشہرو فیروز: مورو کے قریب زمین کے تنازع پر معصوم بچوں سمیت سوہو برادری کے افراد کا احتجاج وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ سے کراچی یونین آف جرنلسٹس کے وفد کی ملاقات ضلع خیرپور میں چوری اور لوٹ مار کی وارداتیں، پولیس مقابلے میں 3 مبینہ چور زخمی حالت میں گرفتار خیرپور قومی شاہراہ پر کوچ اور ٹریلر میں تصادم، 5 افراد شدید زخمی امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی پھر بھڑک اٹھی، سرکریک میں شادی کی تقریب پر حملہ، 5 افراد ہلاک اسلام آباد، راولپنڈی میں موسلادھار بارش، پانی گھروں میں داخل، تعلیمی ادارے بند، فوج طلب شکارپور: جمالی برادری کے دو گروپوں میں تصادم، فائرنگ سے ایک جاں بحق شکارپور: قتل کے شبہ میں باپ نے بیٹی اور نوجوان کو قتل کردیا، ملزم گرفتار ملیر: ڈکیتی مزاحمت پر 18 سالہ نوجوان قتل، 3 ڈاکو فرار کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل، ہوٹل مالک اور مزدور زخمی نواب شاہ: شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی میں 6 ماسٹرز اور 6 پی ایچ ڈی پروگرامز کی منظوری گمبٹ کے قریب ڈوبنے والے 4 بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں کراچی میں خاتون کا آپریشن، آپریشن کے بعد معلوم ہوا کہ خاتون حاملہ نہیں! سہون: سالانہ میلے کے دوران ریلوے جھولے کی بوگی گر گئی، 4 افراد زخمی ٹنڈو الہ یار: بھنبھرو کوہ اسٹاپ کے قریب 2 سالہ بچی پانی کے نالے میں ڈوب کر جاں بحق میرپور ماتھیلو میں شوہر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی نیپال اور چین کی سرحد پر سیلاب سے 165 افراد ہلاک، 1500 سے زائد لاپتہ اوباڑو: کمزور دیوار گرنے سے 5 سالہ بچی جاں بحق، بہن زخمی اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی (ص) عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے وفاقی حکومت نے 9 فوجی افسران کو سول سروس میں شامل کرنے کی منظوری دے دی گمبٹ: کوٹ ڈیجی قتل کیس میں پولیس چوکی انچارج برطرف ملیر: گڈاپ سے 28 سالہ نوجوان کی لاش برآمد جیکب آباد: کار سے نوجوان کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد پولیس افسران کی تصاویر والے اشتہارات پر پابندی نواب شاہ کے قریب ڈمپر کی رکشہ کو ٹکر، باپ بیٹا جاں بحق، خاصخیلی برادری کا احتجاج نوشہرو فیروز بائی پاس پر خوفناک حادثہ، دو بھائی جاں بحق جیکب آباد میں پیپلز پارٹی کے رہنما دیدار جکھرانی کے بھائی محبوب جکھرانی کی گولیوں سے چھلنی لاش ان کے گھر سے ملی

اسپیکٹرم نیلامی کی سفارشات حتمی منظوری کےلیے وفاقی کابینہ کو ارسال

Share It:

[ad_1]

وفاقی کابینہ نے اسپیکٹرم آکشن ایڈوائزری کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی۔

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ختم ہو گیا، وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس کی صدارت کی ، ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے اسپیکٹرم آکشن ایڈوائزری کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی۔

قبل ازیں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے اسپیکٹرم نیلامی کی سفارشات حتمی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کو ارسال کی، اس اقدام سے بڑے شہروں میں انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی اور ڈیجیٹل سروسز میں نمایاں اضافہ ہوگا۔

حکام کا کہنا تھا کہ چھ سو میگاہرٹز اسپیکٹرم کے 6 بینڈز نیلامی کے لیے پیش کیے جائیں گے، حکومت تین سو میگاہرٹز سے زائد اسپیکٹرم کی نیلامی کیلئے پرامید ہے۔

اس بارے پی ٹی اے حکام کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ منظوری کے فوری بعد نیلامی کیلیے انفارمیشن میمورنڈم جاری ہوگا، میمورینڈم کے اجرا کے بعد کمپنیوں کو 40 سے 45 روز دیئے جائیں گے۔

فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی 15 فروری سے پہلے کردی جائے گی، مقررہ کم سے کم قیمت پرمیڈیا کی موجودگی میں کھلے عام نیلامی ہوگی۔

ملک کی تین موبائل سروسز کمپنیاں نیلامی میں حصہ لیں گی، کوئی غیرملکی کمپنی بھی بولی میں حصہ لینا چاہے تو پابندی نہیں ہے، پی ٹی اے حکام کے مطابق 600 میگا ہرٹز اسپیکٹرم نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا۔

2600میگاہرٹز بینڈ کا 194 میگا ہرٹز پرائم سپیکٹرم نیلام کیا جائے گا، پی ٹی اے حکام کا کہنا ہے کہ سروس کی بہتری اور فائیو جی کے لیے 100 میگاہرٹز اسپیکٹرم درکار ہے بھاری سرمایہ کاری کی وجہ سے اسپیکٹرم کی قیمت کم رکھی جائے گی۔

ہر بینڈ کی بیس پرائس مختلف ہوگی،حتمی تعین حکومت ہی کریگی،2026 میں اسلام آباد، لاہور، کراچی سمیت بڑے شہروں میں فائیو جی سروس کے آغاز کا ہدف ہے۔

پہلے سال ہی کوالٹی 4 ایم بی پی ایس سے بڑھا کر 25 ایم بی پی ایس کرنے کا ہدف ہوگا،ہر سال نئے ٹاور لگانے اور ٹاور فائبرائزیشن کے ہدف بھی دیئے جائیں گے۔



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول