Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

بخشاپور میں گھر کے اندر سوئے ہوئے نوجوان کو کلہاڑیاں مار کر قتل کر دیا گیا

Share It:

بخشاپور (رپورٹر): بخشاپور تھانے کی حدود میں نامعلوم مسلح ملزمان نے ایک گھر پر دھاوا بول کر نوجوان صدر الدین چاچڑ کو بے دردی سے قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان رات کے وقت گھر میں داخل ہوئے اور گھر کے اندر سوئے ہوئے نوجوان پر کلہاڑیوں کے وار کر کے اسے قتل کرنے کے بعد فرار ہو گئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کیا، جہاں ضروری قانونی کارروائی اور پوسٹ مارٹم کے بعد لاش وارثوں کے حوالے کر دی گئی۔ لاش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا، جبکہ علاقے میں بھی سوگ کی لہر دوڑ گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول