Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

سکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 14دہشتگرد ہلاک

Share It:

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع بیسمہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن میں بھارتی حمایت فتنہ الہندوستان کے 14دہشت گردوں کو ہلاک کردیاگیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن بیسمہ کے علاقے نال ایریا میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیاگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا  پولیس اسٹیشن اور بینکوں پر حملے کا منصوبہ تھا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنانےکیلئے فوری اور تیز  آپریشن کیاگیا، آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی نقل و حرکت مؤثر طور پر روکی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول