راولپنڈی: بینظیربھٹو جنرل اسپتال میں ڈاکٹر کےغیر پیشہ ورانہ رویےکی تصویر پروائرل، حکام کا نوٹس

[ad_1]

بینظیر بھٹو جنرل اسپتال مری روڈ میں ڈاکٹر کے غیر پیشہ ورانہ رویے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

آرتھوپیڈک وارڈ میں تعینات ڈاکٹر شایان پر مریض کے ساتھ مبینہ غیر مناسب رویے کا الزام لگایا گیا.

ذرائع نے کہا کہ ڈاکٹر نے مریض کا معائنہ سرکاری دفتر کو نجی کمرہ بنا کر کیا، گزشتہ شب ڈاکٹر کرسی پر بیٹھ کر میز پر پاؤں رکھ کر مریض کا معائنہ کرتا رہا۔

تصویر وائرل ہونے پر ایم ایس ڈاکٹر شرجیل سرفراز شیخ نے سخت نوٹس لیا اور کہا کہ  ضابطے کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes