Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

علیزے شاہ کی بوائے فرینڈ کے ساتھ ویڈیو پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ، صارفین نے شدید تنقید کی

Share It:

[ad_1]

متنازع لباس اور بیانات کے باعث زیرِ بحث رہنے والی خوبرو اداکارہ علیزہ شاہ نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر آگ لگا دی۔

اداکارہ علیزہ شاہ کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں مبینہ طور پر ان کے بوائے فرینڈ بھی موجود ہیں۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان ہاتھ  اداکارہ علیزہ کو کھانا کھلا رہا ہے تاہم نوجوان کا چہرہ نظر نہیں آ رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر صارفین کا دعویٰ ہے کہ یہ ہاتھ علیزہ شاہ کے بوائے فرینڈ ہو سکتا ہے جن کے ساتھ پہلے بھ تصاویر وائرل ہوئی تھیں۔

مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کو یہ انداز بالکل پسند نہیں آیا اور شدید تنقید دیکھنے میں آئی۔ ایک نے کمنٹ کیا کہ اب وہ معصوم دعا نہیں رہی جو ڈراما ‘عہدِ وفا’ میں دیکھی تھی۔

ایک اور صارف نے لکھا کہ یہ کس قسم کی حرکتیں ہیں؟ مشہور ہونے کے کیا یہی طریقے رہ گئے ہیں؟”

اسی طرح صارفین نے یہ بھی پوچھا کہ کیا یہ حرکتیں کسی مسلمان اور پاکستانی کو زیب دیدتی ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل علیزہ شاہ اداکارہ منسا ملک کے ساتھ جھگڑے، اور شازیہ منظور کے ساتھ ریمپ واک تنازع پر بھی خبروں میں متنازع رہ چکی ہیں۔

 



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول