Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

مودی سرکار کی بحرہند کو تصادم کا گڑھ بنانے کی مذموم سازش 

Share It:

[ad_1]

مودی سرکار کا جنگی جنون خطے کے امن و سلامتی کا سب سے بڑا دشمن ہے جب کہ مودی سرکار کی بحرہند کو تصادم کا گڑھ بنانے کی مذموم سازش سامنے آئی ہے۔

بی جے پی حکومت کی جنگی پالیسی خطے کی ترقی و استحکام کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں، بھارتی خبر رساں ادارے دی پرنٹ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی بحریہ کی  ویسٹرن نیول کمانڈ کی بحری مشقیں جاری ہے، ان مشقوں کا مقصد آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لینا ہے، بحرہند میں بھارتی موجودگی اور آپریشنل صلاحیتیں بڑھانے کا مقصد واضح ہے۔

دی پرنٹ نے کہا کہ بھارت کی بحری محاذ پر تیز جنگی تیاریاں علاقائی امن کیلئے خطرہ بنتی جارہی ہیں، بحرہند میں بھارتی اشتعال انگیز تعیناتیاں خطے میں اثرورسوخ بڑھانے کی مذموم کوشش ہے۔

طاقت کے ذریعے خطے پر برتری حاصل کرنے کے بھارتی ارادے بے نقاب ہوگئے، مودی سرکار کا جنگی جنون خطے کو غیر مستحکم کر رہا ہے، بھارت کی جنگی پالیسی خطے کے امن، ترقی اور خوشحالی کیلئے براہِ راست خطرہ ہے۔



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول