Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

ٹیکس دہندگان کی کئی ہفتوں کی بےیقینی ختم، ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن فارم جاری کر دیا

Share It:

[ad_1]

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کی کئی ہفتوں کی بے یقینی ختم کرتے ہوئے ٹیکس سال 2025 کے لیے حتمی انکم ٹیکس ریٹرن فارم جاری کر دیے ہی۔

ایف بی آر نے ایس آر او 1561(I)/2025 اور ایس آر او 1562(I)/2025 کے ذریعے افراد، تنخواہ دار طبقے، ایسوسی ایشن آف پرسنز (سے اس پیز)، کمپنیوں اور کاروباری لوگوں کے لیے آسان اور سادہ ای ریٹرن فارم متعارف کروائے ہیں تاکہ فائلرز کے لیے ریٹرن جمع کرانے کے عمل کو زیادہ شفاف اور سہل بنایا جا سکے۔

یہ حتمی فارم ایف بی آر کی جانب سے سات جولائی 2025 کو ڈرافٹ فارم جاری کرنے کے 40 دن بعد سامنے آئے ہیں۔

تاہم ایک تنازع اس وقت کھڑا ہوا جب ڈرافٹ فارم جاری ہونے کے فوراً بعد ہی آئی آر آئی ایس پورٹل ریٹرن جمع کرانے کے لیے کھول دیا گیا جس کے باعث یہ سوال اٹھا کہ ڈرافٹ مرحلے میں جمع کرائے گئے ریٹرن درست تصور ہوں گے یا نئے فارم پر دوبارہ جمع کرانے ہوں گے۔



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول