Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

پاکستان کے محمد آصف نے برطانیہ کے زیک کوسکر کو کوارٹر فائنل میں 0-2 سے شکست دے کر ورلڈ گیمز اسنوکر کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی

Share It:

پاکستان کے محمد آصف نے برطانیہ کے زیک کوسکر کو کوارٹر فائنل میں 0-2 سے شکست دے کر ورلڈ گیمز اسنوکر کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ پہلے فریم میں انہوں نے 51 کا بریک لگاتے ہوئے 15-79 سے کامیابی حاصل کی، جبکہ دوسرا فریم 31-89 سے جیتا۔ سیمی فائنل میں فتح کی صورت میں فائنل اور کم از کم سلور میڈل یقینی ہو جائے گا، جبکہ شکست کی صورت میں برانز میڈل کے لیے میچ کھیلنا پڑے گا۔ اب تک پاکستان نے ورلڈ گیمز میں صرف ایک میڈل جیتا ہے، جو 2001 میں شوکت علی نے اسنوکر میں برانز کی شکل میں حاصل کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول