Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

گلگت بلتستان کے سیاحتی مقام فیری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی حادثےکا شکار ،7 افراد جاں بحق

Share It:

گلگت بلتستان کے  سیاحتی مقام فیری میڈوز  جانے والی سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔

گلگت بلتستان کےضلع دیامر میں رائیکوٹ روڈ پر سیاحوں کی گاڑی تتو نالے میں گرگئی  جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق بحق ہوگئے، سیاح فیری میڈوز جارہے تھے۔

جاں بحق افراد میں ڈائیور   اور 6 سیاح شامل تھے، جاں بحق ہونے والے 2 سیاحوں کا تعلق خیبر پختونخوا سے تھا جن کی شناخت علی اور  سجاد کے ناموں سے ہوئی ہے جبکہ 4  سیاح پنجاب کے رہائشی تھے،لاشیں نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول