Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

عرفان خان کی اہلیہ پاکستانی اداکارہ ہاجرہ یامین کی بڑی مداح نکلیں

Share It:

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ مصنفہ اور مرحوم اداکار عرفان خان کی اہلیہ ستاپا سکدار نے انسٹاگرام پر پاکستانی ڈرامے ‘ڈاکٹر بہو’ میں ہاجرہ یامین کی اداکاری کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ایک بہترین اور "انڈر ریٹڈ” (Underrated) اداکارہ قرار دیا ہے۔

جواب میں ہاجرہ یامین نے ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ خود عرفان خان کے کام کی بہت بڑی مداح رہی ہیں۔ گزشتہ سالوں کے دوران دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کے باعث لگنے والی پابندیوں کے باوجود، یہ تعریف ظاہر کرتی ہے کہ پاکستانی ڈرامے آج بھی بھارت میں بڑے شوق سے دیکھے جاتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول