Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے پریس کانفرنس میں کہا کہ کراچی کو 15 ہزار بسوں کی ضرورت ہے

Share It:

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے پریس کانفرنس میں کہا کہ کراچی کو 15 ہزار بسوں کی ضرورت ہے، مگر اس وقت صرف 400 بسیں چل رہی ہیں، جبکہ ریڈ لائن منصوبہ 2030 تک مکمل ہوتا نظر نہیں آ رہا۔ انہوں نے کہا کہ کے فور منصوبے کے لیے 40 ارب روپے درکار ہیں اور سندھ سالڈ ویسٹ میں کرپشن عروج پر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب عوام سڑکوں پر نکلے گی کیونکہ کراچی کی ڈیڑھ کروڑ آبادی کو پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور ن لیگ نے نظر انداز کر دیا ہے۔ حافظ نعیم نے مزید الزام لگایا کہ پیپلز پارٹی لسانی تعصب کو فروغ دے رہی ہے جبکہ ایم کیو ایم کو عوام نے مسترد کر دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول