[ad_1] اسلام آباد: کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے ٹیلی کام سیکٹر میں لانگ ڈسٹنس انٹرنیشنل آپریٹرز ( ایل ڈی آئی ) کے کارٹیلائزیشن کیس میں جرمانے کی مد میں تقربیاً 50 کروڑ روپے کی ریکوری کرلی۔ ایکسپریس کے مطابق جرمانے کی مد میں پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی […]
Category: کاروبار
کاروبار
پاکستان نے 2600 ارب روپے کا قرض قبل از وقت واپس کردیا
[ad_1] اسلام آباد: وفاقی وزارت خزانہ نے قبل از وقت 2600 ارب روپے کا قرض واپس کردیا جبکہ نجی شعبے کو متوقع 20 ارب ڈالر کی وصولی کے بعد قرضوں کا مجموعی حجم 40 ارب ڈالر ہوجائےگا۔ وزارت خزانہ کے مطابق صرف 59 روز میں اسٹیٹ بینک کو 1633 ارب روپے واپس کردیے گئے، 30 […]
بارش اور سیلاب، کپاس کی بہترین پیداوار کا خواب بھرپور نہ ہونے کا خدشہ
[ad_1] کراچی: ملک میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں بیشترکاٹن زونز میں کپاس کی فصل بھی متاثر ہوئی ہے جس سے کاٹن ایئر 2025-26کے دوران ملک میں کپاس کی بہترین پیداوار کاخواب ایک بار پھر پورا نہ ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔ بارشوں اور سیلاب سے کپاس کی فصل متاثر […]
یوٹیلیٹی اسٹورزسے ہرماہ 60 کروڑ نقصان ہو رہا تھا، طارق فضل
[ad_1] اسلام آباد: حکومت کا ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ،اثاثہ جات فروخت کیے جائیں گے۔وفاقی وزیر پارلیمانی امورطارق فضل نے کہا ہے کہ ملازمین کے لیے 19.5 ارب روپے کا پیکیج رکھا ہے۔ مجموعی طور پر 28ارب کا پیکج دیا جا رہا ہے،یوٹیلیٹی سٹورز سے ہر ماہ 60کروڑ کا نقصان ہو […]
مون سون کی تباہ کاریاں، این ایف سی ایوارڈ میں اصلاحات وقت کی ضرورت
[ad_1] اسلام آباد: پاکستان میں ہر سال مون سون بارشوں کے بعد پیدا ہونیوالی تباہی، خاص طور پر کراچی جیسے بڑے شہروں میں ایک بار پھر نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ پر سوالات اٹھا رہی ہے۔ آئین کے آرٹیکل 160 کے تحت این ایف سی ایوارڈکا مقصد وفاق اور صوبوں کے درمیان وسائل […]
ایس آئی ایف سی کی مؤثر حکمت عملی سے آئی ٹی برآمدات میں نمایاں اضافہ
[ad_1] ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے عالمی مارکیٹ تک بہتر رسائی کی بدولت پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق 354 ملین ڈالر کی برآمدات کے ساتھ آئی ٹی برآمدات گزشتہ بارہ ماہ کی 317 ملین ڈالر کی اوسط سے تجاوز کر گئیں۔ آئی ٹی برآمدات میں گزشتہ سال جولائی کے […]
پاکستانی اور چینی سرمایہ کار ملکر نئی راہیں کھول سکتے ہیں، وزیر خزانہ
[ad_1] پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی شعبے میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق ہوگیا ہے جبکہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہناہے کہ پاکستان کی معاشی کارکردگی مثبت ہے۔ حکومت مالیاتی ذرائع کو متنوع بنانے کے لیے مسلسل اقدامات کر رہی ہے اور اصلاحاتی عمل جاری رکھنے کے لیے پر عزم ہے۔ وفاقی وزیر […]
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
[ad_1] عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ہوگیا جس سے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 33ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 480ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے سبب فی […]
اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کی تعمیل کیلیے نیا آن لائن سسٹم متعارف کرادیا
[ad_1] اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بینکوں کی بیرونِ ملک سرمایہ کاری کی نگرانی اور زرمبادلہ کے ضوابط کی تعمیل کو یقینی بنانے کے لیے ایک نیا آن لائن رپورٹنگ سسٹم متعارف کروادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے اسٹیٹ بینک نے باضابطہ طور پر سرکلر جاری کیا ہے جس میں […]
عالمی بینک کا پاکستان کو رعایتی قرضہ فراہم کرنے کیلئے پیکیج تیار
[ad_1] اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کو رعایتی قرضہ فراہم کرنے کے لیے پیکج تیار کر لیا ہے جس کے تحت آئندہ 10 برسوں میں پاکستان کو مجموعی طور پر 40 ارب ڈالر فراہم کیے جائیں گے۔ اقتصادی امور ڈویژن کے حکام نے بتایا کہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت پاکستان کو 20 […]