زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا 

[ad_1] کراچی: پاکستان سے روزگار کی غرض سے ہنرمند، پروفیشنلز کی ماہوار بنیادوں پر بیرونی ممالک منتقلی سے ترسیلات زر کی آمد میں اضافے کی توقعات، برآمد کنندگان کی فیوچر مارکیٹ میں پرکشش پریمیم پر ڈالر کی فروخت اور متعلقہ اداروں کی زرمبادلہ کی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف یومیہ بنیادوں پر کارروائیوں کے […]

ڈیجیٹل کرنسی پر ایک لاکھ ڈالرکی حد برقرار، نیاقانون زیر غور

[ad_1] اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے قائم مقام ڈپٹی گورنر ڈاکٹر عنایت حسین نے بتایاکہ ڈیجیٹل کرنسیز اور اثاثوں کی بیرونِ ملک منتقلی پر فارن ایکسچینج ریگولیشن ایکٹ (FERA) کے تحت سالانہ ایک لاکھ ڈالر کی حد لاگو رہے گی۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان میں مرکزی […]

سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر برقرار

[ad_1] آج عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے اپنی بلند ترین سطح پر مستحکم رہیں۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3ہزار 540ڈالر کی نئی بلند سطح پر مستحکم رہی۔ عالمی مارکیٹ میں قیمت مستحکم رہنے کے بعد ملک […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے دن تاریخ ساز تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر

[ad_1] کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مسلسل تیسرے دن تاریخ ساز تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس آج بھی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بازارِ حصص میں مسلسل تیسرے روز زبردست تیزی  کے دوران غیر معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا اور مارکیٹ کے آغاز پر انڈیکس 836 پوائنٹس […]

وزیر توانائی سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد کی ملاقات، شعبے میں سرمایہ کاری پر گفتگو

[ad_1] اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد  نے ملاقات کی، جس میں شعبے میں سرمایہ کاری سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفد کی قیادت ایشیائی ترقیاتی بینک کے ڈائریکٹر انرجی جونہو ہوانگ کر رہے تھے۔ اس اہم ملاقات میں شعبہ توانائی […]

شہباز شریف سے چینی وزیر کی ملاقات؛  کان کنی، معدنیات اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

[ad_1] وزیراعظم شہباز شریف سے چینی وزیر نے ملاقات کی ہے، جس میں کان کنی، معدنیات و دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چین کے وزیر برائے صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی لی لیچینگ نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے صنعت، زراعت، تجارت، […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مثبت رجحان دیکھنے کو ملا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مثبت رجحان دیکھنے کو ملا۔ کاروبار کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس میں بہتری آئی اور 1 ہزار 210 پوائنٹس اضافے کے بعد یہ 1 لاکھ 53 ہزار 411 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 52 […]

2010ء اور 2020ء میں شوگر ملز ایسوسی ایشن کے درمیان کارٹلائزیشن کے شواہد موجود ہیں، سی سی پی

[ad_1] اسلام آباد: کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ 2010ء اور 2020ء میں شوگر ملز ایسوسی ایشن میں کارٹلائزیشن کے شواہد ملے ہیں، مزید انکوائریاں ابھی جاری ہیں۔ چینی کی برآمد اور قیمتوں میں اضافہ کے معاملے میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی تجارت کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس مرزا اختیار بیگ کی زیر صدارت منعقد […]

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں آج بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا

[ad_1] کراچی: مالی سال 2026 میں 3.25 تا 4.25 فیصد کی معاشی نمو، افراط زر کی شرح گھٹنے، زرمبادلہ کے ذخائر بڑھنے سے متعلق مرکزی بینک کی پیشگوئی جیسے عوامل کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو اٹھارویں دن بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا۔ مرکزی بینک کی مالی سال 2026 […]

پاکستان میں دو سے 3 ارب کے آن لائن فراڈ کیسز رپورٹ

[ad_1] اسلام آباد: نیشنل سائبر کرائم ایجنسی (این سی سی آئی  اے) نے کہا ہے کہ پاکستان میں 2 سے 3 ارب روپے کی آن لائن مالی فراڈ کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں تاہم مجموعی طور پر 63 غیر قانونی کال سینیٹرز پر چھاپے مارے گئے ہیں۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes