سیکیورٹی خدشات، آئی ایم ایف مشن کا دورہ پاکستان ختم

[ad_1] اسلام آباد: آئی ایم ایف نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاکستان کا دورہ قبل ازوقت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیاہے، اور اب 1.2 ارب ڈالرزکی اگلی قرض قسط کیلیے مذاکرات ترکیہ سے آن لائن جاری رکھے جائیں گے۔  آئی ایم ایف مشن نے کل صبح وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے پہلی ملاقات کی، […]

پاکستان کی ڈیجیٹل سرمایہ کاری و عالمی روابط کے فروغ میں اہم پیش رفت

[ad_1] ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان عالمی سرمایہ کاروں اور ٹیکنالوجی شراکت داروں کیلئے پرکشش مرکز بن گیا۔ ویون لمیٹڈ اور نٹ شیل گروپ کے اشتراک سے شراکت داری کے پلیٹ فارم "دی گلوبل کنیکٹ” کا آغاز کردیا گیا ہے جس کا مقصد ڈیجیٹل معیشت میں تعاون بڑھا کر شراکت داری اور […]

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

[ad_1] عالمی ومقامی مارکیٹوں میں 3روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی نوعیت کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 139ڈالر کی کمی سے 5ہزار 272ڈالر کی سطح پر آگئی۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 13ہزار 900روپے کی کمی سے […]

مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں 25 فیصد اضافہ

[ad_1] رواں مالی سال 26-2025 کے پہلے 8 ماہ (جولائی تا فروری) کے دوران تجارتی خسارے میں 25 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ماہ کے دوران برآمدات کا حجم کم ہو کر دو ارب 27 کروڑ ڈالر ہو گیا ہے جو فروری 2025 کے مقابلے […]

مشرق وسطیٰ کیلئے فضائی حدود کی بندش اور پروازوں کی منسوخی سے کھربوں کا نقصان

[ad_1] مشرق وسطیٰ کے لیےفضائی حدود کی بندش اور پروازوں کی منسوخی سے ائیرلائنز کو کھربوں روپے کا نقصان ہوچکا ہے۔ ذرائع کے مطابق مشرق وسطیٰ کے سات انتہائی مصروف ہوائی اڈوں پرپروازوں کی منسوخی سے ائیرلائنز کو اب تک اندازاً دو کھرب 15 ارب روپے سے زائد ریونیو نقصان ہوچکا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستان […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ کی بدترین مندی کے ساتھ کاروبار کا آغاز

[ad_1] کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج تاریخ کی بدترین مندی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن مارکیٹ کا آغاز ہوتے ہی 14700 پوائنٹس کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس گھٹ کر ایک لاکھ 53 ہزار 361 پوائنٹس کی سطح […]

سونے کی قیمتیں آسمان چھونے لگیں، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مزید مہنگا

[ad_1] کراچی: عالمی  اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں  آج  مزید اضافہ ریکارڈ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت 133ڈالر کے اضافے سے 5ہزار 411ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن […]

مشرق وسطیٰ میں جنگ: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

[ad_1] ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے بعد خطے میں کشیدگی بڑھنے سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ پیر کو برینٹ کروڈ کی قیمت میں تقریباً 10 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 82 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی تاہم بعد ازاں کچھ کمی کے بعد 79 […]

ایل پی جی کی قیمت میں کمی کر دی گئی

[ad_1] اسلام آباد: ایل پی جی صارفین کے لیے اچھی خبر، ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایل پی جی گیس کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 2 روپے 52 پیسے کمی کی گئی ہے۔ اوگرا نے مارچ کے لیے 11.8 کلو گرام کے گھریلو ایل پی جی […]

فیڈرل بورڈ آف ریونیو  کو 8 ماہ میں 450 ارب روپے کا شارٹ فال

[ad_1] وفاقی حکومت کو رواں مالی سال 26-2025 کے پہلے آٹھ ماہ(جولائی تافروری) کے دوران محصولات کی وصولی میں 450 ارب روپے کے بڑے شارٹ فال کا سامناہے، جس سے محصولات کے ہدف میں دوسری بار کمی کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔  ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو  نے اس عرصے میں تقریباً 8.1 […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes