آئی ایم ایف تکنیکی معاونت مشن کی پیشکش پھر مسترد

[ad_1] اسلام آباد: پاکستان نے ایک بار پھرآئی ایم ایف کی جانب سے گورننس اور انسدادِ بدعنوانی فریم ورک میں موجود خامیاں دور کرنے کیلیے تکنیکی معاونت مشن بھیجنے کی پیشکش مسترد کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق 7 ارب ڈالرکے بیل آؤٹ پیکج کے جائزہ اجلاس کے دوران آئی ایم ایف نے یہ پیشکش […]

پاکستان کا سیاحتی تجارتی نمائش آئی ٹی بی برلن 2026 میں متحدہ قومی موجودگی کا مظاہرہ

[ad_1] پاکستان نے ایک بار پھر دنیا کی سب سے بڑی سیاحتی تجارتی نمائش آئی ٹی بی برلن 2026 میں مضبوط اور متحدہ قومی موجودگی کا مظاہرہ کیا ہے جو 3 مارچ 2026 کو برلن، جرمنی میں شروع ہوئی۔ پاکستان کی شرکت پاکستان ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی) نے وزارتِ بین الصوبائی رابطہ […]

حکومت کا 1 ارب ڈالر اے آئی فنڈ، ڈیجیٹل معیشت میں نئے مواقع کی جانب اہم قدم

[ad_1] حکومت پاکستان اور ایس آئی ایف سی ڈیجیٹل معیشت کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ حکومت کی جانب سے حال ہی میں 1 ارب ڈالر اے آئی فنڈنگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس کے وائس چانسلر ڈاکٹر ندیم جاوید نے وفاقی حکومت کی اے […]

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی ممکنہ قلت کا خدشہ، وزیراعظم کو خط

[ad_1] اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی ممکنہ قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے جس پر آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کی جانب سے وزیراعظم کو خط لکھ دیا گیا ہے۔ خط میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے کوٹہ سسٹم نافذ کیا گیا ہے جس […]

ایران امریکا جنگ؛ اوگرا نے ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں سے اسٹاک کی تفصیلات طلب کرلی

[ad_1] ایران امریکا جنگ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کو سامنے رکھتے ہوئے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے تمام ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں سے روزانہ کی بنیاد پر ایل پی جی کے اسٹاک کی تفصیلات مانگ لی۔ اوگرا کی مقررہ قیمت سے زائد پر ایل پی جی کی فروخت یا ذخیرہ […]

سونا سستا، چاندی مہنگی، نئی فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟

[ad_1] کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی جب کہ چاندی کے نرخوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج فی اونس سونے کی قیمت میں 100 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 5 ہزار 172 ڈالر فی اونس کی سطح پر […]

علاقائی صورتحال: آئی ایم ایف نے پاکستان سے ہنگامی معاشی پلان طلب کرلیا

[ad_1] اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے پاکستان سے موجودہ علاقائی صورتحال کے تناظر میں ہنگامی معاشی اقدامات پر مبنی جامع پلان طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ، وزارت توانائی اور وزارت تجارت مشترکہ طور پر ہنگامی اقدامات سے آئی ایم ایف کا پاکستان سے علاقائی کشیدگی پر پلان […]

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں 28 دنوں کا بیک اپ موجود ہے، وزیر خزانہ

[ad_1] اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں 28 دنوں کا ذخیرہ موجود ہے اور ایل پی جی بھی مزید 15 دنوں کے لیے دستیاب ہے، قطر سے ایل این جی کی درآمد رک گئی ہے تاہم مقامی گیس سے طلب کو پورا کر لیا جائے گا۔ […]

یو اے ای دو ارب ڈالر کا قرضہ واپس نہیں مانگ رہا، گورنر اسٹیٹ بینک

[ad_1] اسلام آباد: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ یو اے ای دو ارب ڈالر کا قرضہ واپس نہیں مانگ رہا، پہلے وہ قرضہ سالانہ بنیادوں پر رول اوور کرتا تھا اب ماہانہ بنیادوں پر رول اوور کررہا ہے، پہلے ڈیبٹ سورسنگ چار ارب ڈالر تک پہنچ گئی تھی یہ بھی اب […]

کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی

[ad_1] حکومت نے کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے بعد ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی بنیاد پر مزید ایک روپے 63 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق بجلی جنوری […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes