یکم رمضان کو ملک بھر میں بینک تعطیل کا اعلان

[ad_1] اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم رمضان کو ملک بھر میں سرکاری و نجی بینکس کی تعطیل کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یکم رمضان المبارک بمطابق 1447 ہجری کو زکوٰۃ کٹوتی کی وجہ سے ملک بھر کے بینکس میں عوامی لین دین بند رہے گی […]

آسٹریا کے سرمایہ کار، تاجر پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے تیار

[ad_1] وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ آسٹریا کے دوران سرمایہ کاروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری پر اتفاق کرلیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آسٹریا کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی، جس پر آسٹریا کے سرمایہ کاروں اور تاجروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری پر اتفاق کیا ہے۔ نائب وزیراعظم […]

پنجاب میں رمضان کے دوران دکانیں رات کو 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ واپس

[ad_1] وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے رمضان المبارک میں صوبے بھر میں رات کو 10 بجے دکانیں اور ریسٹورنٹس بند کرنے کا فیصلہ واپس لینے کی منظوری دے دی، جس کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ حکومت پنجاب نے نوٹیفکیشن میں بتایا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے تاجر برادری، چین اسٹورز، سپر اسٹورز اور […]

صنعتی صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

[ad_1] وفاقی حکومت نے صنعتی یونٹس کے لیے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 4 پیسے فی یونٹ کمی کردی اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ وزارت توانائی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صنعتی صارفین کے لیے بجلی سستی کی گئی ہے، جس کا اطلاق یکم فروری 2026 سے ہوگا اور بجلی کے نرخوں میں کمی […]

ٹیکس نظام، محصولات کی دوڑ یاپائیدار معاشی

[ad_1] کراچی: پاکستان کا ٹیکس نظام ایک بار پھر اہم موڑ پرکھڑا ہے جہاں حکومت کو یہ فیصلہ کرنا ہے کہ کیا فوری محصولات کے حصول کو ترجیح دی جائے یا طویل مدتی معاشی استحکام کیلیے ٹیکس بنیاد کو وسعت دی جائے۔ ماہرین کے مطابق دہائیوں سے ملک کی معاشی پالیسی مالی دباؤ، قرض دہندگان […]

عارف حبیب گروپ کا پی آئی اے کے باقی 25 فیصد شیئرز بھی خریدنے کا اعلان

[ad_1] عارف حبیب گروپ کنسورشیم نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) میں حکومت کے باقی ماندہ 25 فیصد حصص خریدنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد قومی فضائی کمپنی کا مکمل اختیار اس کے پاس آ جائے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق عارف حبیب لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو افسر شاہد […]

اسٹاک ایکسچینج میں 5149 پوائنٹس کی بڑی مندی، سرمایہ کاروں کے 5 کھرب 77 ارب روپے ڈوب گئے

[ad_1] پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 5149 پوائنٹس کی بڑی مندی ہوئی، 78 فیصد حصص کی قیمتیں کم ہوگئیں جس کے باعث سرمایہ کاروں کے 5 کھرب 77 ارب روپے ڈوب گئے، ہنڈریڈ انڈیکس 1 لاکھ 74 ہزار 453 پر آگیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق ایران کو دباؤ میں لانے کے لیے امریکا کے جارحانہ طرز عمل سے […]

سونے کی قیمت میں کمی  ریکارڈ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

[ad_1] عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ چین اور روس سمیت دیگر ممالک کی جانب سے سونے اور چاندی کی خریداری سرگرمیاں رکنے، عالمی مارکیٹ پلئیرز کی جانب سے پرافٹ ٹیکنگ کے سبب پیر کو عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی […]

پاور ڈویژن نے مستقبل میں سبسڈی سے متعلق پلان تیار کر لیا

[ad_1] پاور ڈویژن نے مستقبل میں سبسڈی سے متعلق پلان تیار کر لیا، آئی ایم ایف وفد کو حالیہ ٹیرف سے متعلق ری اسٹرکچرنگ اور سبسڈی پر بریفنگ دی جائے گی۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق مستقبل میں صرف مستحق صارفین کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے یہ سبسڈی دی جائے گی اور […]

ملک میں سونے کے ذخائر میں نمایاں اضافہ، نئے اعداد و شمار جاری

[ad_1] اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں سونے کے ذخائر کی مجموعی مالیت بڑھ کر 10.374 ارب ڈالر ہوگئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے پاس اس وقت 64.76 ٹن سونا موجود ہے، جو وزن کے اعتبار سے تقریباً 20 لاکھ 82 ہزار اونس اور […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes