سونا آج بھی سستا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مزید کم

[ad_1] کراچی: سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہونے کی وجہ سے آج بھی سستا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت آج بدھ کے روز مزید 25 ڈالر کم ہو گئی، جس کے نتیجے میں سونے کی نئی عالمی قیمت 4 ہزار 346 ڈالر کی سطح پر آ […]

حب: کروڑوں روپے مالیت کی 30.5 میٹرک ٹن اسمگل شدہ چھالیہ برآمد، چار مسافر بسیں ضبط

[ad_1] اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ماتحت ڈیپارٹمنٹ پاکستان کسٹمز نے چار بسوں سمیت پچیس کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 30.5 میٹرک ٹن اسمگل شدہ چھالیہ برآمد کرلی۔  ایف بی آر کے مطابق انفورسمنٹ کلکٹریٹ گڈانی نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کاروائی کرتے ہوئے فرنٹیئر کور اور مقامی […]

مہنگائی کے ستائے عوام کو نئے سال کا تحفہ، ایل پی جی گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ

[ad_1] مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے نئے سال کا آغاز مزید بوجھ کے ساتھ ہوا ہے، حکومت نے ایل پی جی گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جنوری سے ایل پی جی کی […]

سرمایہ کاری، برآمدات اور نجی شعبے کو قرضوں کی فراہمی میں کمی ریکارڈ

[ad_1] وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال 2025-26 کے پہلے پانچ ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہو کر 81 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہا ہے جبکہ رواں ماہ مہنگائی کی شرح بڑھ کر 6.5 فیصد تک جا سکتی ہے، دسمبر میں مہنگائی 5.5 سے 6.5 فیصد تک رہنے کا امکان ہے، […]

State Bank of Pakistan introduces financial inclusion index

[ad_1] کراچی: بینک دولت پاکستان (ایس بی پی ) نے پاکستان مالی شمولیت انڈیکس (P-FII) متعارف کرا دیا ہے جس سے ملک میں مالی خدمات تک  رسائی، استعمال اور معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے مالی شمولیت کی کیفیت کی جامع پیمائش ہو  سکتی ہے، پی۔ ایف آئی آئی کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ  […]

پی ٹی سی ایل نے با ضابطہ طور پر ٹیلی نار پاکستان کا انتظام سنبھال لیا

[ad_1] پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر کی ترقی کا ایک تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ٹیلی نار پاکستان اور اورین ٹاورز (Orion Towers) کے جاری شدہ سو فیصد حصص کی خریداری کا عمل مکمل کرکے باضابطہ طور پر ٹیلی نار پاکستان کا انتظام […]

The number of telecom users in the country has crossed 200 million, broadband connections have crossed 150 million. 2025 proved to be good for PIA.

[ad_1] اسلام آباد: پاکستان میں ٹیلی کام صارفین کی تعداد 20 کروڑ جبکہ براڈبینڈ کنکشنز  15 کروڑ سے تجاوز کرگئی۔ پی ٹی اے نے سالانہ رپورٹ برائے سال 2024–25 جاری کی ہے جس میں پاکستان کے ٹیلی کام شعبے کی مسلسل ترقی، استحکام اور مجموعی کارکردگی کو اجاگر کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان […]

پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تجارتی توسیع میں تاریخ ساز پیش رفت 

[ad_1] ایس آئی ایف سی کی تدبیری حکمتِ عملی سے تجارتی توسیع کا نیا باب رقم ہورہا ہے جس کی وجہ سے پاکستان کی وسطی ایشیا کی تجارت منڈیوں کی جانب پیش قدمی جاری ہے۔ تاجکستان کے ساتھ میٹ  ایکسپورٹ میں نمایاں پیش رفت، پاکستان کا لائیوسٹاک سیکٹر نئے ترقیاتی مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی شاندار تیزی، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر

[ad_1] کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی کے نتیجے میں آج بھی انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بازار حصص میں 624 پوائنٹس کی شان دار تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ […]

پراپرٹی فائلوں میں فراڈ کیخلاف حکومت کا سخت ایکشن، وزیراعظم نے احکامات جاری کردیے

[ad_1] اسلام آباد: ملک میں پراپرٹی فائلوں اور پلاٹس سے متعلق فراڈ کے خلاف حکومت سخت ایکشن لینے جا رہی ہے، اس سلسلے میں وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے پراپرٹی فائلوں، پلاٹس، ولاز اور اپارٹمنٹس کی خرید […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes