پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ ساز تیزی؛  انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

[ad_1] کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج ریکارڈ ساز تیزی دیکھی جا رہی ہے جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بازار حصص میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز 1408 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر […]

ایس آئی ایف سی کی موثر حکمتِ عملی سے پاکستان خوشحال مستقبل کی جانب گامزن

[ad_1] ایس آئی ایف سی کی تدبیری حکمتِ عملی سے پاکستان اقتصادی استحکام اور خوشحال مستقبل کی جانب گامزن ہے۔ پاکستان میں نجی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کی متحرک سرگرمیاں معیشت کو مستحکم اور ترقی کو تیز رفتاری سے آگے بڑھا رہی ہیں۔ اینگرو اور اتصالات نے دیودار (جاز) میں 157 ارب روپے اور ٹیلی […]

سونے کی قیمت آج کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

[ad_1] بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں 6روزہ طویل دورانیے کے بعد پیر کو فی اونس سونے کی قیمت 55ڈالر کی کمی سے 4ہزار 478ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 5ہزار 500روپے کی کمی سے 4لاکھ […]

پاکستان کی ماربل اور گرینائیٹ انڈسٹری کا ویلیو ایڈیشن سے محروم ہونے کا انکشاف

[ad_1] فنانسنگ کے لیے قابل عمل ایس ایم ای پراجیکٹ پروفائلز اور ٹیکنالوجی اپ گریڈیشن سے متعلق ہدفی پروگراموں کی عدم دستیابی کے باعث پاکستان کی ماربل اور گرینائیٹ کی صنعت ویلیو ایڈیشن سے محروم ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس بات کا انکشاف آل پاکستان ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن کے چئیرمین بلال خان مہمند کی جانب […]

چیئرمین ایف بی آر کا چھوٹے کاروبار کو پوائنٹ آف سیل کے نفاذ سے چھوٹ دینے کا اعلان

[ad_1] چئیرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے تاجروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جو تاجر پوائنٹ آف سیل کا سسٹم لگانے کے متحمل نہیں ہوسکتے انہیں ریلیف دیا جائے گا اور کسی تاجر کو ہراساں نہیں کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کاشف چوہدری کی قیادت میں وفد […]

فِن ٹیک چیلنج، صارفین ڈیجیٹل ادائیگیوں کے استعمال سے گریزاں

[ad_1] کراچی: پاکستان کے فِن ٹیک شعبے نے گزشتہ دہائی میں ڈیجیٹل مالیاتی رسائی بڑھانے میں نمایاں پیش رفت کی ہے، تاہم ماہرین اور ترقیاتی ادارے خبردار کررہے ہیں کہ اصل مسئلہ صارفین کوسسٹم میں لانا نہیں، بلکہ انہیں روزمرہ بنیاد پر ڈیجیٹل ادائیگیاں استعمال کرنے پر آمادہ کرنا ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی ڈیجیٹل […]

پاکستان اور برازیل کے درمیان نے لائیوسٹاک کی صنعت میں تعاون پر اتفاق

[ad_1] ڈیری اور لائیو اسٹاک شعبہ میں سرمایہ کاری نئی جہت میں داخل ہوگئی ہے جس کے تحت برازیل کے ساتھ تزویراتی شراکت داری میں تاریخ ساز پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایس آئی ایف سی کی جامع سفارتی و معاشی حکمتِ عملی کے ثمرات سے پاکستان عالمی اسٹریٹجک شراکت داروں میں شامل ہوگیا ہے۔ […]

پاکستان کی چین کو سی فوڈ کی برآمدات میں 24 فیصد اضافہ

[ad_1] پاکستان کی چین کو سمندری غذا (سی فوڈ)کی برآمدات میں جنوری سے نومبر 2025 کے دوران 24 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا جو 2025 کے پہلے گیارہ مہینوں میں تقریباً 235.7 ملین ڈالر کی مالیت تک پہنچ گئیں جبکہ 2024 کے اسی عرصے میں یہ برآمدات 188.95 ملین ڈالر تھیں۔ چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن […]

سال 2025: چینی، اسٹیل، پولٹری، کھاد، تعلیم، ٹرانسپورٹ، بجلی کارٹلز کیخلاف سخت کارروائیاں

[ad_1] اسلام آباد: کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے سال 2025ء کے دوران کارٹلائزیشن، گٹھ جوڑ بنا کر پرائس فکسنگ کرنے اور اجارہ داری کے غلط استعمال کے خلاف کارروائیوں کی تفصیلات جاری کردی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چینی، اسٹیل، پولٹری، کھاد، تعلیم، ٹرانسپورٹ، اشتہارات، بجلی کی فراہمی اور مینوفیکچرنگ کے شعبوں میں مؤثر اور […]

شوگر ملوں کی مانیٹرنگ ڈیوٹی سے غیرحاضر 6 ایف بی آر اہلکار معطل

[ad_1] اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نےشوگر ملوں کی مانیٹرنگ ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے والے 6 اہکاروں کو معطل کر دیا۔ ایف بی آر کے مطابق شوگر ملوں میں تفویض کردہ مانیٹرنگ ڈیوٹی سے بلااجازت غیرحاضر پائے گئے 6 اہلکاروں کے خلاف تادیبی کارروائی کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر معطل کر […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes