[ad_1] وفاقی وزیر برائے خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ زراعت، معدنیات و کان کنی، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل معیشت وہ شعبے ہیں جن میں چینی سرمایہ کاری مسلسل بڑھ رہی ہے۔ چائنا گلوبل ٹیلی وژن نیٹ ورک کو انٹرویو میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ اس مرحلے میں تعاون […]
Category: کاروبار
کاروبار
سونا سستا ہوگیا؛ قیمتوں میں اچانک بڑی کمی ریکارڈ
[ad_1] کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑی کمی کے نتیجے میں سونا آج مسلسل دوسرے دن سستا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز سونے کی قیمت میں یکدم 107 ڈالر کی بڑی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 371 ڈالر فی […]
دبئی اسلامک بینک پاکستان نے ”مونیومینٹل ایکسپینشن‘‘ پراجیکٹ کا آغاز کردیا
[ad_1] دبئی اسلامک بینک پاکستان نے برانچوں کے توسیعی منصوبے کا آغاز کردیا ہے جس کے تحت ابتدائی مرحلے میں ملک بھرمیں 75 نئی برانچیں کھولی جائیں گی۔ یہ 2025 کے دوران پاکستان میں بینکاری شعبے کی سب سے بڑی برانچ توسیع ہے۔ بینک نے اس پراجیکٹ کو ’’مونیومینٹل ایکسپینشن‘‘ کا نام دیا ہے جس کے تحت […]
پنجاب میں چیلنج اسپیشل اکنامک زون اور ٹیکسٹائل سیکٹر کی 2 نئی فیکٹریوں کا افتتاح
[ad_1] پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین، چائنیز قونصل جنرل ژاؤ شیرن اور چئیرمین یونائے گروپ مسٹر ہوآنگ ویگو نے چیلنج اسپیشل اکنامک زون اور ٹیکسٹائل سیکٹر کی 2 نئی فیکٹریوں کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب پیسک ہاؤس ڈیوس روڈ پر منعقد ہوئی جس میں سیکرٹری انڈسٹریز عمر مسعود ،چیلنج اپیرل گروپ کی […]
اسٹیٹ بینک کا یکم جنوری کو تعطیل کا اعلان
[ad_1] کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم جنوری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا، جس کے نتیجے میں تمام لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینک دولت پاکستان یکم جنوری 2026 (جمعرات) کو بینک تعطیل کے باعث عوام سے لین دین کے لیے […]
نجکاری کمیٹی وفاقی کابینہ کو پی آئی اے کے 75 فیصد حصص کی فروخت کی منظوری کی سفارش
[ad_1] اسلام آباد: کابینہ کی نجکاری کمیٹی(سی سی او پی)نے عارف حبیب کنسورشیم کی جانب سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے 75 فیصد حصص کے لیے دی گئی 135 ارب روپے کی بولی کی توثیق کرتے ہوئے وفاقی کابینہ کو اس کی منظوری کے لیے سفارش کردی۔ کابینہ کمیٹی برائے نجکاری (سی سی […]
حکومت اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان دو اہم منصوبوں پر دستخط
[ad_1] اسلام آباد: وفاقی حکومت اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے درمیان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے حوالے سے دو اہم منصوبوں پر دستخط کر لیے۔ ترجمان وزارت اقتصادی امور نے بتایا کہ حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 304.5 ملین ڈالر کے دومنصوبوں پر دستخط ہوگئے ہیں، منصوبوں کا بنیادی […]
ایف بی آر کے اقدامات پر تاجروں کی ملک گیر شٹرڈاؤن ہڑتال اور ڈی چوک پر دھرنے کی دھمکی
[ad_1] آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد نےحکومت کو پوائنٹ آف سیل ڈیوائس کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور ڈی چوک پر احتجاج کی دھمکی دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کی جانب سے پوائنٹ […]
پی این ایس سی کی بہتری کا منصوبہ، غیرملکی شپنگ کمپنیوں کو سالانہ 6 ارب ڈالر ادائیگی کا انکشاف
[ad_1] اسلام آباد: حکومت نے پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن(پی این ایس سی) کی بحالی اور بہتری کا منصوبہ بنایا ہے جبکہ غیرملکی شپنگ کمپنیوں کو سالانہ کرایے کی مد میں 6 ارب ڈالر کی ادائیگی کی جاتی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس وقت پی این ایس سی کے پاس صرف 10 بحری جہاز ہیں […]
غیر رسمی ریٹیل معیشت، پوشیدہ طاقت، دستاویزی چیلنج
[ad_1] اسلام آباد: پاکستان کی گلیوں، بازاروں اور محلوں میں شام ڈھلتے ہی جو معاشی سرگرمی عروج پر ہوتی ہے، وہ ملک کی غیر رسمی ریٹیل معیشت کی اصل تصویر پیش کرتی ہے،کریانہ اسٹورز، ریڑھی بان،گھریلوکاروبار،چھوٹے تھوک فروش اور اسٹریٹ وینڈرز روزمرہ ضروریات کی فراہمی میں کلیدی کردار اداکرتے ہیں، مگر یہ وسیع شعبہ اب […]