ایف بی آر کی ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلئے ہفتے کی چھٹی ختم

[ad_1] اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لیے 27 دسمبر کو ہفتے کی چھٹی ختم کر دی ہے اور ٹیکس اور ڈیوٹیز کی وصولی کے لیے 31 دسمبر کو بھی دفاتر کے اوقات کار میں توسیع کردی گئی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری سرکلر […]

نجکاری کمیشن بورڈ نے پی آئی اے کیلیے عارف حبیب کنسورشیم کی بولی کی منظوری دے دی

[ad_1] نجکاری کمیشن بورڈ نے پی آئی اے کے لیے عارف حبیب کنسورشیم کی جانب سے دی جانے والی سب سے زیادہ بولی کی منظوری کی سفارش کر دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نجکاری کمیشن کے مطابق نجکاری کمیشن بورڈ (پی سی بورڈ) کا246 واں اجلاس بدھ کو وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری اور چیئرمین نجکاری […]

تاجر برادری کا اسلام آباد میں احتجاج، ایف بی آر کے گھیراؤ کا اعلان

[ad_1] اسلام آباد: تاجر برادری نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے پوائنٹ آف سیل سسٹم(پی او ایس)کی تنصیب کے خلاف 30 دسمبر کو آبپارہ چوک سے ایف بی آر ہیڈ کوارٹر تک احتجاجی مظاہرہ اور ایف بی آر کا گھیراؤ کرنے کا اعلان کردیا۔ آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز […]

این ایف سی اخراجات کی صوبوں کو منتقلی کے 3 نکات غیر آئینی، وزیر اعلیٰ سندھ

[ad_1] اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ نے 11 ویں نیشنل فنانس کمیشن میں غور کیلیے تین اہم نکات کی شمولیت غیر آئینی قرار دیدی۔ ذرائع کے مطابق یہ پیش رفت بعض وفاقی اخراجات کی صوبوں کو منتقلی مشکل بنا سکتی ہے۔  دستاویزکے مطابق نیشنل فنانس کمیشن کے پہلے اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ […]

ایس آئی ایف سی کی  موثر سہولت کاری سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال

[ad_1] پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر گزشتہ چار سال میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسیوں ’’گیلپ‘‘ اور ’’ڈی اینڈ بی‘‘ نے پاکستانی معیشت میں نمایاں بہتری کا اعتراف کیا جبکہ بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسیوں نےصارفین کے اعتماد میں مجموعی طور پر 19 فیصد اضافے کی تصدیق […]

پی آئی اے کے 75 فیصد حصص کی نجکاری،بولی کے عمل کا پہلا مرحلہ مکمل

[ad_1] قومی ایئرلائن کی فروخت کا عمل مکمل ہوگیا ہے، عارف حبیب کنسورشیم نے 135 ارب روپے کی کامیاب بولی لگا کر پی آئی اے کے 75 فیصد حصص خرید لیے۔ تفصیلات کے مطابق نجکاری کمیشن بورڈ کی جانب سے منعقدہ تقریب کا آخری مرحلہ شروع ہوا تو عارف حبیب کنسورشیم نے بولی کی قیمت […]

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ؛ فی تولہ نرخ تاریخ کی  بلند ترین  سطح پر پہنچ گئے

[ad_1] کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 85ڈالر کا بڑا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت […]

پاکستان میں اسٹاک ایکسچینج نئی تاریخی بلندیوں کو چھونے لگی

[ad_1] پاکستان میں حکومت کی جانب سے معاشی اصلاحات کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج مثبت معاشی اصلاحات کے باعث  دنیا کی بہترین کارکردگی دکھانے والی مارکیٹوں میں شامل ہو چکی ہے۔ دسمبر 2025 کے وسط تک KSE-100 انڈیکس 1 لاکھ 71 ہزار 500 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح عبور کر چکا […]

ڈیجیٹل پاکستان پروگرام؛ ای سی سی نے فائیو جی اسپیکٹرم نیلامی کی منظوری دیدی

[ad_1] اسلام آباد: ڈیجیٹل پاکستان پروگرام کے تحت ای سی سی نے فائیو جی اسپیکٹرم نیلامی کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی […]

عارف حبیب کا پی آئی اے کے طیاروں کی تعداد 38 سے بڑھا کر 65 کرنے کا اعلان

[ad_1] اسلام آباد: پاکستان کے معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی خریداری کے بعد اعلان کیا ہے کہ ایئرلائن کے طیاروں کی تعداد 38 سے بڑھا کر 65 تک لے کر جائیں گے۔ اسلام آباد میں پی آئی اے کی بولی میں کامیابی کے بعد عارف حبیب نے […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes