پاکستان کا ڈیجیٹل معیشت اور بٹ کوائن ٹیکنالوجی کی جانب مضبوط قدم؛ترقی کی نئی جہتیں روشن

[ad_1] پاکستان کے جدید ڈیجیٹل معیشت اور بٹ کوائن ٹیکنالوجی کی جانب بڑھنے کے نتیجے میں ملک میں ترقی کی نئی جہتیں روشن ہو رہی ہیں۔ کرپٹو ریگولیشن میں نمایاں پیش رفت  کے باعث پاکستان عالمی سطح  پر مرکز نگاہ بن گیا  ہے۔ پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین بلال بن ثاقب نے […]

’پاکستان تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے منفرد اسٹارٹ آپس ائیڈیاز دینے والا پہلا ملک ہے :

[ad_1] پاتھ فائنڈر گروپ کے کو چیئرمین اکرام سہگل نے کہا ہے کہ ورلڈ اکنامک فورم میں پاکستان پہلا ملک ہے جو اپنے نوجوانوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے منفرد اسٹارٹ اپس آئیڈیاز دنیا کے سامنے پیش کررہا ہے۔ مقامی ہوٹل میں پاتھ فائنڈر گروپ کے تحت منعقدہ کانفرنس سے خطاب میں […]

سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ، نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

[ad_1] عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بڑھ کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 23ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 533ڈالر کی سطح کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی […]

حکومت کا ملائشیا کو آئندہ پانچ سال میں 52 کروڑ ڈالر کا حلال گوشت برآمد کرنے کا ہدف

[ad_1] وفاقی حکومت نے آئندہ پانچ سال میں ملائشیا کو حلال گوشت کی باون کروڑ ڈالر برآمدات کا ہدف مقرر کردیا ہے۔  حکام کے مطابق حکومت نے برآمدات میں اضافے کےلیےحلال گوشت کو ترجیحی شعبہ قراردیتے ہوئے اگلے پانچ سال میں ملائشیا کو ایک لاکھ 30 ہزار میٹرک ٹن گوشت برآمد کرنےکا منصوبہ تیارکرلیا ہے […]

ڈیجیٹل خانہ بدوشوں کی ہجرت، معیشت سے جان نکلنے لگی

[ad_1] کراچی:  2025 کے آخری ہفتوں کے ساتھ ہی پاکستان کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں کے روانگی لاؤنجز میں بڑھتی چہل پہل ایک گہرے قومی رجحان کی واضح علامت بن چکی ہے۔ مالی سختی اور ڈیجیٹل رکاوٹوں سے عبارت اس سال میں پاکستان نے انسانی صلاحیت برآمد کرنے والے ممالک میں اپنی پوزیشن مزید مستحکم […]

پاکستان کے صنعتی شعبے میں سرمایہ اور صنعت کاروں کے اعتماد میں بھرپور اضافہ

[ad_1] ایس آئی ایف سی کی دانشمندانہ معاشی اصلاحات کے خوش آئند ثمرات سامنے آرہے ہیں۔ پاکستان کی مستحکم معاشی بنیادیں اور صنعتی پیش رفت، قومی خوشحالی اور سرمایہ کاری کے روشن افق کی نوید ہیں۔ صنعتی پیداوار میں اضافہ قیمتی زرمبادلہ، وسیع روزگار اور معاشی خودمختاری کی جانب اہم سنگِ میل ہے۔ پاکستان بیورو […]

پاکستان کی بیرون ممالک کو فشریز کی برآمدات میں اضافہ

[ad_1] سال 2025 کے دوران مچھلی کی ایکسپورٹ میں 19 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ گزشتہ دو سالوں میں مجموعی طور پر تقریباً 40 فیصد ایکسپورٹ بڑھی ہے۔ یہ بات ڈائریکٹر جنرل میرین فشریز پاکستان ڈاکٹر منصور علی وسان نے ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ گزشتہ سالوں کے اعداد و شمار بتاتے ہوئے انہوں […]

سونا مزید مہنگا؛ قیمت ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

[ad_1] کراچی: سونا مزید مہنگا ہوگیا اور قیمتیں عالمی و مقامی مارکیٹوں میں ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں آج 05ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہونے کے بعد نئی عالمی قیمت 4ہزار 510ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی […]

ملک میں ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی کی شرح میں 0.09 فیصد کمی

[ad_1] اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد وشمار میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں چند ہفتے مہنگائی میں اضافے کے بعد حالیہ ہفتے کے دوران ہفتہ وار مہنگائی میں 0.09 فیصد کمی واقع ہوگئی ہے اور سالانہ بنیاد پر بھی مہنگائی 2.83 فیصد پر آ گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات […]

ایف بی آر نے ٹیکس چوری کرنے والے نجی اسپتالوں میں افسران تعینات کردیے

[ad_1] فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک میں مبینہ طور پر ٹیکس چوری میں ملوث اور ٹیکس بچانے کیلئے اصل آمدنی چھپانے والے بڑے نجی اسپتالوں اور اداروں میں ٹیکس افسران تعینات کرنا شروع کردیئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کو ایف بی آر ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق ابتدائی طور پر […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes