کیوی لیجنڈ راس ٹیلر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی

[ad_1] نیوزی لینڈ کے لیجنڈ اور آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فاتح راس ٹیلر انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راس ٹیلر عمان میں ہونے والے آئندہ ایشیا-ایسٹ ایشیا-پیسیفک ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کوالیفائر میں ساموا کی نمائندگی کریں گے۔ ٹیلر کو آج صبح ساموا کے نامزد […]

قومی ہاکی ٹیم کیلیے اچھی خبر، ورلڈکپ میں رسائی کے امکانات روشن

[ad_1] بھارت میں جاری ہاکی ایشیا کپ میں عدم شرکت کے باوجود قومی ہاکی ٹیم کے ورلڈکپ میں رسائی کے امکانات روشن ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ایشیا کپ میں عدم شرکت کے باوجود پاکستان کو ورلڈکپ کے لیےکوالیفائی کرنے کا ایک اور موقع ملے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان […]

سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کا سابق کپتان دھونی پر سنگین الزام

[ad_1] سابق بھارتی آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے دعویٰ کیا ہے کہ جو کھلاڑی مہندرا سنگھ دھونی کے لیے حقہ تیار کرتے تھے وہ انہیں زیادہ مواقع دیتے تھے۔ عرفان پٹھان نے یہ بات ایک انٹرویو کے دوران کہی جس پر سوشل میڈیا پر بھی بحث چھڑ گئی ہے۔ اس انٹرویو میں عرفان پٹھان نے […]

آئی سی سی رینکنگ: سکندر رضا نمبر ون آل راؤنڈر، بابر اور رضوان کی تنزلی

[ad_1] زمبابوے کے پاکستانی نژاد آل راؤنڈر سکندر رضا ون ڈے کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ سکندر رضا کو سری لنکا کے خلاف حالیہ ون ڈے سیریز میں شاندار کارکردگی کا صلہ مل […]

ایشیا کپ 2025: بھارت کا ٹیم اسپانسر کے بغیر کھیلنے کا امکان

[ad_1] ڈریم 11 کے گزشتہ ماہ بی سی سی آئی کے ساتھ معاہدے سے دستبرداری کے بعد بھارت کا آئندہ ایشیا کپ کسی لیڈ اسپانسر کے بغیر کھیلنے کا امکان ہے۔ اس ضمن میں بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)نے نیشنل ٹیموں کی مرکزی اسپانسر شپ کے لیے بڈز طلب کر لی ہیں۔ دلچسپی […]

سابق انگلش کپتانوں کی ٹیسٹ کرکٹ کے قوانین میں تبدیلیوں کی تجویز

[ad_1] دو سابق انگلش کپتانوں نے ٹیسٹ کرکٹ کے قوانین میں تبدیلیوں کی تجویز پیش کردی۔ سابق کپتان مائیکل وان نے متبادل کھلاڑی کے قانون کو تبدیل کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ کھلاڑی تبدیل کرنے کا قانون صرف کنکشن کی حد تک نہیں ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ایسا نہیں ہو […]

انڈر 23 فٹبال ایشین کپ کوالیفائر، عراق نے پاکستان کو شکست دے دی

[ad_1] انڈر 23 فٹبال ایشین کپ کوالیفائر میں عراق نے پاکستان کو 1-8 سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق کمبوڈیا کے نیشنل اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے میچ  کے پہلے ہاف میں عراق کو 0-1 کی برتری حاصل تھی۔ دوسرے ہاف کی ابتداء میں عراق نے گول کرکے برتری 0-2 کرلی۔ 61ویں منٹ میں […]

افغان کرکٹرز نے یو اے ای سے میچ کی فیس زلزلہ زدگان کو دے دی

[ad_1] افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے متحدہ عرب امارات سے میچ کی فیس افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لیے عطیہ کردی۔ افغان کرکٹ ٹیم نے شارجہ میں جاری سہ فریقی سیریز کے میچ میں یو اے ای کو 38 رنز سے شکست دی تھی۔ اس فتح کے بعد ٹیم انتظامیہ کی جانب سے میچ […]

پہلا ٹی ٹوئنٹی: سری لنکا نے زمبابوے کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

[ad_1] سری لنکا نے زمبابوے کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے 176 رنز کا ہدف 20 ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ سری لنکا کی جانب سے اوپنر پتھوم نسانکا 55 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کوشل […]

سیلاب زدگان کیلئے منعقدہ چیریٹی میچ کی آمدنی کے پی حکومت کے حوالے

[ad_1] خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے منعقد کرائے گئے چیریٹی میچ سے حاصل ہونے والی رقم وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو دے دی گئی۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور صوبائی وزیر کھیل فخر جہاں کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں  صوبائی وزیر نے سیلاب زدگان کی امداد کے لئے ایک […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes