وسیم اکرم نے مشکلات میں گھرے بابراعظم کو خصوصی مشورہ دے دیا

[ad_1] کراچی: پاکستان کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے مشکلات میں گھرے بابراعظم کو خصوصی مشورہ دے دیا۔ پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر بابراعظم گزشتہ چند برسوں سے مشکلات کا شکار ہیں۔ وہ اس وقت قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے بھی باہر ہیں اور مسلسل تنقید کی زد میں ہیں۔ سوشل […]

جونیئر ورلڈ کپ کیلئے بھی ہاکی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا عندیہ

[ad_1] لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی نے ایشیا کپ کے بعد جونیئر ورلڈکپ کےلیےبھارت نہ جانےکا عندیہ دے دیا۔ لاہورمیں میڈیا سےبات چیت میں انہوں نے واضح کیا کہ دونوں ملکوں کےدرمیان جاری کشیدگی کی وجہ سے ایشیا کپ میں ٹیم کونہیں بھیجا۔ دسمبر میں بھارت میں ہی جونیئر ورلڈکپ ہورہاہے،اس میں […]

سہ فریقی سریز: ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

[ad_1] سہ فریقی سیریز میں افغانستان نے پاکستان کو 18 رنز سے شکست دے دی۔ شارجہ میں کھیلے گئے سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان کی ٹیم مقررہ اوورز میں 170 کے تعاقب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنا سکی۔ پاکستان کی جانب سے حارث رؤف 16 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 34 […]

شارجہ : پاکستان، افغانستان کے میچ سے قبل ایک منٹ کی خاموشی

[ad_1] پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری سہ فریقی سیریز کے میچ کے آغاز سے قبل ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ شارجہ میں جاری پاکستان اور افغانستان کے درمیان سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے میچ سے قبل دونوں ٹیموں نے پاکستان میں سیلاب اور افغانستان میں زلزلے سے متاثر افراد کی یاد […]

سابق بھارتی جنرل کا آبی دہشتگری کا انکشاف، شاہد آفریدی کا ردِ عمل

[ad_1] سابق ٹیسٹ کپتان شاہد آفریدی نے بھارت کے سابق آرمی افسر کی جانب سے آبی دہشتگردی کے منصوبے کے انکشاف پر ردِ عمل کا اظہار کر دیا۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ میں شاہد آفریدی نے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ’پانی زندگی کا سرچشمہ ہے […]

پاکستان نے 20 ویں ورلڈ یوتھ اسکریبل ٹیم چیمپئن شپ جیت لی

[ad_1] پاکستان نے ملائیشیا میں ہونے والی 20 ویں ورلڈ یوتھ اسکریبل ٹیم چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔پاکستان نے چھٹی مرتبہ ٹیم چیمپئن شپ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق کوالالمپور میں منعقد ہونے والی20 ویں عالمی یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے مختلف کیٹیگریز میں شاندار کارکردگی دکھائی۔احزم […]

پی سی بی ویمنز کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، ملک گیر ٹرائلز کا سلسلہ جاری

[ad_1] پی سی بی ویمنز کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت انڈر 19اور ایمرجنگ کھلاڑیوں کے لیے ملک گیر سطح پرٹرائلز کا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کو حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر، نیشنل اسٹیڈیم پر ٹرائلز کا انعقاد ہوا۔ان ٹرائلز میں شہر بھر سے 200 کے لگ بھگ ویمن کرکٹرز نے اپنی اہلیت کی جانچ کرائی۔ […]

ایشیا کپ: شائقین کے لیے مزید نئے ٹکٹ پیکجز کا اعلان

[ad_1] ایشیا کپ 2025 کے ٹکٹس پر شائقین کے لیے مزید خصوصی آفرز کا اعلان کردیا گیا۔ ایشیا کپ کے منتظمین کے مطابق شائقین کے لیے تین مختلف پیکجز متعارف کرائے گئے ہیں جن کی قیمت 475 درہم سے شروع ہورہی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ محدود تعداد میں انفرادی ٹکٹ بھی دستیاب ہوں […]

یو ایس اوپن: بچے سے کیپ چھن جانے کا شرمناک واقعہ، کھلاڑی نے نئی کیپ دے دی

[ad_1] یو ایس اوپن میں گزشتہ دنوں ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس میں بچے کو تحفتاً دی جانے والی کیپ ساتھ کھڑے شخص نے چھین لی تھی۔ پولینڈ سے تعلق رکھنے والے ٹینس پلیئر کامل میچازک نے کیرن کیچانوف کیخلاف تاریخی فتح کے بعد اپنی کیپ ایک کمسن مداح کو دی لیکن ساتھ موجود […]

وسیم اکرم کا بابر اعظم کو دباؤ سے نکلنے، تنقید نظر انداز کرنے کا مشورہ

[ad_1] سابق کپتان وسیم اکرم نے فارم میں واپسی کے لیے بابر اعظم کو بڑا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے اسٹار بیٹر بابراعظم کی حالیہ کارکردگی اور فارم پر کھل کر خیالات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے بابر اعظم کو ہدایت کی کہ وہ […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes