زمبابوے کے سکندر رضا نے تاریخ رقم کردی

[ad_1] HARARE: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیموں اور کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے، جس میں سکندر رضا نے اپنے ملک زمبابوے کے لیے تاریخ رقم کرلی ہے۔ زمبابوے کو سری لنکا کے خلاف حالیہ ایک روزہ سیریز میں 0-2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تاہم سیریز میں ٹیم نے […]

برطانیہ میں پاکستانی کرکٹر حیدر علی کے خلاف مبینہ ریپ کا مقدمہ خارج

[ad_1] برطانوی پولیس نے پاکستانی کرکٹر حیدر علی کے خلاف ریپ کے الزامات کو ناکافی شواہد کی بنیاد پر خارج کر دیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحقیقات میں کرکٹر کے خلاف کوئی قابل قبول ثبوت نہیں ملا۔ حیدر علی کو جلد ہی ان کا پاسپورٹ واپس کر دیا جائے گا، جس کے بعد وہ […]

حنیف محمد ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا راؤنڈ آج سے شروع ہوگا

[ad_1] پی سی بی کے تحت چار روزہ حنیف محمد ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا راؤنڈ آج سے شروع ہوگا۔ نان فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے گروپ اے میں فیصل آباد ریجن کا آزاد جموں و کشمیر ریجن سے ڈرنگ اسٹیڈیم بہاولپور، حیدرآباد کا لاہور بلوز سے ملتان اسٹیڈیم اور کوئٹہ کا کراچی وائٹس سے عباسیہ اسپورٹس کمپلیکس، رحیم […]

ہاکی فیڈریشن سے7 کروڑ روپے کے اخراجات کی تفصیلات طلب

[ad_1] اسلام آباد: وزارت بین الصوبائی رابطہ نے ہاکی فیڈریشن سے سات کروڑ روپے کے اخراجات کی تفصیلات طلب کرلیں۔  تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی بین الصوبائی کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس شیخ آفتاب احمد کی صدارت میں ہوا۔ ذیلی کمیٹی نے وزارتِ قانون حکام کو صدر ہاکی فیڈریشن کی تعیناتی کے حوالے […]

پروٹیز ٹیم 4 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ کھیلے گی

[ad_1] جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم چار سال سے زائد عرصے بعد پاکستان میں ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔ تمام فارمیٹس کی سیریز کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق  پہلا ٹیسٹ 12 سے 16 اکتوبر تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، 20 سے 24 اکتوبر تک دوسرے ٹیسٹ میچ کی میزبانی راولپنڈی کرکٹ […]

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک کا ٹی 20 انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

[ad_1] آسٹریلیا کے تجربہ کار فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق اسٹارک نے ٹیسٹ اور ون ڈے فارمیٹ پر اپنی تمام تر توجہ مرکوز کرنے کے لیے یہ فیصلہ کیا ہے۔ 35 سالہ اسٹارک گزشتہ سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد سے کوئی […]

ارشد ندیم اور ان کے کوچ سلمان اقبال بٹ کو جاپان کا ویزا جاری

[ad_1] لاہور: ارشد ندیم اور ان کے کوچ سلمان اقبال بٹ کو جاپان کا ویزا جاری ہوگیا۔  گولڈ میڈلسٹ جویلین تھرور کی 9 ستمبر کو ٹوکیو روانگی شیڈول ہے، ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں سترہ ستمبر کو جویلین تھروکا کوالیفائنگ مرحلہ ہے۔ فائنل اٹھارہ ستمبر کو ہوگا، ارشد ندیم ایک بارپھر گولڈ میڈل  جیتنے کے لیے […]

کیرون پولارڈ کی طوفانی بیٹنگ، 8 گیندوں پر 7 چھکے

[ad_1] سابق ویسٹ انڈین کپتان کیئرون پولارڈ نے کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) 2025 میں شاندار بیٹنگ پرفارمنس دکھا کر سب کو حیران کردیا۔ ٹرینیباگو نائٹ رائیڈرز (ٹی کے آر) کی جانب سے کھیلتے ہوئے پولارڈ نے صرف 29 گیندوں پر 65 رنز بنائے جس میں 2 چوکے اور 8 شاندار چھکے شامل تھے۔ […]

کینیڈا لیگ، خواجہ نافع، شعیب ملک اور سعید اجمل شرکت کیلئے تیار

[ad_1] کینیڈا سپر 60 لیگ میں 3 پاکستانی کرکٹرز ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ایونٹ کیلیے فرنچائز ٹیموں کو حتمی شکل دیدی گئی، ایونٹ 8 سے 13 اکتوبر تک وینکوور کے بی سی پلیس اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا، تجربہ کار اسپنر سعید اجمل ماسٹرز میسی سوگا کی نمائندگی کریں گے، خواجہ نافع اور شعیب ملک […]

چوتھا چیف آف نیول اسٹاف نیشنل ہاکی ٹورنامنٹ 25 ستمبر سے لاہور میں شروع ہوگا

[ad_1] لاہور: چوتھا چیف آف نیول اسٹاف نیشنل ہاکی ٹورنامنٹ 25 ستمبر سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا، فائنل 5 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں شرکت کے حوالے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے تمام ملحقہ یونٹس کو لیٹر جاری کردیا ہے لیٹر میں تمام یونٹس / ڈیپارٹمنٹس کو 15 ستمبر تک اپنی […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes