تھلاپتی وجے کی ازدواجی زندگی میں دراڑ، اہلیہ نے 25 سال بعد طلاق کی درخواست دائر کردی

[ad_1] جنوبی بھارت کے معروف اداکار اور سیاست دان تھلاپتی وجے کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکار ہوگئی ہے، جہاں ان کی اہلیہ سنگیتا سورنالنگم نے 25 سالہ رفاقت کے بعد عدالت سے طلاق کی درخواست دے دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی کارکن اور کاروباری شخصیت سنگیتا سورنالنگم نے ریاست تمل ناڈو […]

جنسی ہراسانی کا الزام پر قانونی جنگ؛ ماڈل ماہ نور اور عمر مختار آمنے سامنے

[ad_1] ابھرتی ہوئی ماڈل ماہ نور رحیم نے پروڈیوسر عمر مختار پر جنسی ہراسانی کے سنگین الزامات عائد کیے تھے جس پر دونوں کے درمیان اب قانونی جنگ چھڑ گئی ہے۔ نوجوان ماڈل ماہ نور رحیم نے شوبز انڈسٹری کے معروف پروڈیوسر عمر مختار کو جواب میں قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔ جس سے ایک […]

مولا جٹ نے دل جیت لیا! امریکی اداکارہ فواد خان اور ماہرہ خان کی دیوانی نکلیں

[ad_1] پاکستانی فلم مولا جٹ نے ایک بار پھر عالمی سطح پر اپنی دھاک بٹھا دی جس نے امریکی اداکارہ کا دل بھی جیت لیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں پاکستانی نژاد امریکی اداکارہ سمعیہ حسن نے انکشاف کیا ہے کہ جب انھوں نے امریکا کے ایک سنیما میں فلم دی لیجنڈ آف مولاجٹ دیکھی تو وہ […]

سلمان خان کے والد کی حالت سرجری کے بعد اب کیسی ہے؟

[ad_1] بالی ووڈ کے سینئر اسکرین رائٹر اور سپر اسٹار سلمان خان کے والد سلیم خان کم درجے کے برین ہیمریج کے بعد ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں زیرِ علاج ہیں، تاہم اب ان کی صحت کے حوالے سے حوصلہ افزا خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ اداکارہ ڈیزی شاہ نے بھارتی میڈیا سے گفتگو میں […]

جیکی شروف کی بیٹی نے افغان مسلمان کے ساتھ تعلقات کا اقرار کرلیا

[ad_1] بھارتی اداکار جیکی شروف کی صاحبزادی کرشنا شروف نے اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے اہم انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ ایک افغان مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر کے ساتھ ’’لیو اِن ریلیشن شپ‘‘ میں ہیں۔ 33 سالہ کرشنا ان دنوں ریئلٹی شو ’دی 50‘ میں شریک ہیں، جہاں ایک حالیہ قسط کے […]

شادی سے قبل رشمیکا منڈانا اور وجے کی دولت کی تفصیلات سامنے آگئیں

[ad_1] ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کی مشہور جوڑی رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا کل یعنی 26 فروری کو شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔ پریمی جوڑے نے اپنی شادی کو خصوصی طور پر ’ویروش ویڈنگ‘ کا نام دیا ہے اور تقریب اراؤلی پہاڑیوں میں واقع دی مینٹوز میں ہوگی۔ شادی کی تقریب نجی […]

پاکستانی معروف اداکارہ کا اپنی طلاق سے متعلق ’یوٹرن‘

[ad_1] پاکستانی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ سارہ عمیر نے ایک پوڈکاسٹ میں اپنی طلاق سے متعلق یوٹرن لیتی ہوئی نظر آئیں۔ سارہ عمیر پاکستانی ٹیلی ویژن کی ایک معروف اداکارہ ہیں جنہوں نے بہت چھوٹی عمر میں ڈراموں میں کام کرنا شروع کیا۔ ان کا پہلا سیریل 2008 میں پی ٹی وی کے لیے ’تھورا سا […]

عمر کتنی ہے اور شناختی کارڈ کب بنے گا؟ عینا آصف کا بڑا انکشاف

[ad_1] عینا آصف پاکستان کی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ ہیں جنہوں نے اپنے مسلسل ہٹ ڈراموں کے ذریعے ایک مضبوط فین بیس قائم کر لیا ہے۔ ان کی اداکاری کے کمالات کو مداح خوب سراہتے ہیں۔ وہ کئی کامیاب ڈراموں میں اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت مشہور ہوئیں۔ حال ہی میں، عینا آصف ایک نجی […]

رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا شادی کے بندھن میں بندھ گئے

[ad_1] تیلگو فلم انڈسٹری کے معروف اداکار رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں اسٹارز نے ادے پور کے پرتعیش ہوٹل میں ایک نجی مگر باوقار تقریب کے دوران تیلگو روایات کے مطابق شادی کی۔ اطلاعات کے مطابق اس جوڑے نے دونوں خاندانوں کی ثقافتی […]

منیب بٹ مزید بیٹیوں کے خواہشمند، زندگی میں ’’برکت‘‘ قرار دے دیا

[ad_1] پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ کا کہنا ہے کہ ان کی زندگی میں جب بھی بیٹی کی پیدائش ہوئی، اللہ تعالیٰ نے گھر میں خوشحالی اور برکتوں میں اضافہ کر دیا۔ منیب بٹ ایک پروگرام میں شریک تھے جہاں انہوں نے گفتگو میں اپنی فیملی لائف اور بیٹیوں سے متعلق جذباتی […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes