Sanjay Leela Bhansali suffers heart attack Team informed about the situation

[ad_1] بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی طبیعت سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں نے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی، تاہم ان کی ٹیم نے تمام افواہوں کی تردید کرتے ہوئے صورتحال واضح کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اپنے 63 ویں […]

دادی کی میت پر ہنسی کیوں آئی؟ ہیری اسٹائلز نے حیران کن وجہ بتادی

[ad_1] برطانوی گلوکار ہیری اسٹائلز نے اپنی زندگی کے ایک نہایت ذاتی اور غیر متوقع واقعے کا انکشاف کیا ہے، جس نے مداحوں کو حیران بھی کیا اور جذباتی بھی کردیا۔ گلوکار نے بتایا کہ وہ اپنی دادی کی آخری رسومات کے دوران ہنس پڑے تھے، جس کی ایک عجیب لیکن دلچسپ وجہ تھی۔ حال […]

مزید سرجریز کروائیں پر عتیقہ اوڈھو کا فہد مصطفیٰ کو جواب؛ سوشل میڈیا پر واہ واہ ہوگئی

[ad_1] شوبز کی چکاچوند دنیا جو ساتھی فنکاروں کے ایک دوسرے پر طنزیہ جملوں سے سجی رہتی ہے لیکن یہ کبھی کبھی تلخ بھی ہوجاتی ہے۔ سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو اپنے حسن و خوبصورتی کے ساتھ ڈراموں اور فنکاروں پر اپنے تنقیدی تجزیوں کے باعث بھی شہرت رکھتی ہیں۔ وہ بغیر لگے لپٹی کہہ گزرتی ہیں جس […]

سب سے زیادہ سبسکرائبرز رکھنے والے یوٹیوبر مسٹر بیسٹ عجیب و غریب بیماری میں مبتلا

[ad_1] دنیا کے مقبول ترین اور سب سے زیادہ سبسکرائبرز رکھنے والے یوٹیوبر مسٹر بیسٹ ایک نایاب بیماری کا شکار ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جمی ڈونلڈسن المعروف مسٹر بیسٹ نے بتایا کہ اس بیماری کے باعث وہ دائیں آنکھ سے تقریباً نابینا ہوگئے ہیں۔ انھوں نے انکشاف کیا ہے کہ بہتر طور پر دیکھنے […]

دبئی اور شارجہ ایسے جاتا ہوں جیسے لانڈھی یا کورنگی جانا ہو۔ حنیف راجہ

[ad_1] عالمی شہرت یافتہ کامیڈین حنیف راجہ نے کہا کہ وہ دنیا کے بہت سے ممالک گھوم چکے ہیں، دبئی اور شارجہ ویسے ہیں جیسے لانڈھی یا کورنگی جانا ہو۔ ان خیالات کا اظہار اداکار حنیف راجہ نے نجی اخبار کے ڈیجیٹل میڈیا سے گفتگو میں کیا۔ انھوں نے اپنے کیریئر کے نشیب وفراز پر بھی کھل کر بات کی۔ حنیف راجہ […]

Leaked Audio Reveals Fiza Ali and Dr. Nabiha’s Show Was Scripted

[ad_1] اداکارہ فضا علی کے رمضان پروگرام کی مبینہ آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد صارفین نے ڈاکٹر نبیہا کا مکمل پروگرام ’اسکرپٹڈ‘ قرار دے دیا۔  سوشل میڈیا پر ایک مبینہ آڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس سے متعلق دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ ادکارہ فضا علی کے رمضان پروگرام کی آڈیو […]

تابش ہاشمی کے پروگرام میں ایسا کیا ہوا؟ اداکارہ روتے ہوئے پروگرام چھوڑ کر چلی گئیں

[ad_1] پاکستان کے نامور کامیڈین ومیزبان تابش ہاشمی کے پروگرام کے دوران ایک سوال پوچھنے پر اداکارہ زارا نور عباس اچانک رونے لگ گئی اور پھر پروگرام ادھورا چھوڑ کر چلی گئیں۔ سوشل میڈیا نجی ٹی وی شو کا مقبول پروگرام کا ایک کلپ وائرل ہورہا ہے جس کی میزبانی معروف کامیڈین تابش ہاشمی کرتے […]

60-Year-Old Hakeem’s Photoshoot with Bride Goes Viral

[ad_1] چند روز قبل جوان لڑکی سے شادی کرنے والے 60 سالہ حکیم کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز پر صارفین نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس عمر میں ایسی واہیات ویڈیوز بنانا بزرگ شہری کو زیب دیتی ہیں۔  پاکستان میں پچھلے تین دنوں سے راولپنڈی کے 60 سالہ شہری کی شادی کی ویڈیو […]

عتیقہ اوڈھو کا فہد مصطفیٰ کو جواب، اداکار نے بھی لائیو پروگرام میں ردعمل دیدیا

[ad_1] نجی ٹی وی پروگرام میں اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے میزبان کی جانب سے پروگرام کے ایک سیگمنٹ کے دوران فہد مصطفیٰ سے متعلق بات کہی جس پر اداکار نے اپنے پروگرام میں رد عمل دیا جو وائرل ہوا۔  بعد ازاں، اداکارہ نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے معاملے کو رفع دفع کرنے کی اپیل کرتے ہوئے […]

صرف مرد ہی نہیں بعض عورتیں بھی ظالم ہوتی ہیں؛ عتیقہ اوڈھو

[ad_1] معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو مردوں کی حمایت میں میدان میں آگئیں اور ببانگ دہل کہا کہ ہر مرد کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکنا بند کریں۔ نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے عتیقہ اوڈھو نے اس بات پر زور دیا کہ انسان کو جنس نہیں بلکہ کردار کی بنیاد پر جانچا جانا چاہیے۔ […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes