اداکارہ حبا علی کا انکشاف: لڑکیوں کی یہ عادت گھر اجاڑ دیتی ہے

[ad_1] ابھرتی ہوئی اداکارہ حبا علی نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں شادی شدہ خواتین کو ایک اہم مشورہ دیدیا۔ حبا علی نے نہ صرف خواتین کی اُس عادت کی نشاندہی کی ہے جو ان کے بقول شادی شدہ زندگی میں بگاڑ کا سبب بن رہی ہے بلکہ اس کا حل بھی بتایا۔ میزبان نے حبا علی سے سوال کیا کہ […]

کراچی میں بارش سے تباہی؛ حنا بیات نے میئر اور گورنر کو آڑے ہاتھوں لے لیا

[ad_1] معروف اداکارہ اور میزبان حنا خواجہ بیات نے کراچی میں بارش سے ہونے والی تباہی پر دہائیوں سے حکومت کرنے والی جماعت، میئر مرتضیٰ وہاب اور گورنر کامران ٹیسوری کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ ادکارہ نے اپنی سوشل میڈیا پر اکاؤنٹس پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں وہ نہایت غصے اور […]

جوئے کو پروموٹ کرنے کا معاملہ، ڈکی بھائی کے کیس سے متعلق اہم فیصلہ آگیا 

[ad_1] سیشن کورٹ لاہور عدالت نے ڈکی بھائی کی بیوی عروب جتوئی کو 30 اگست تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔  رپورٹ کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں ڈکی بھائی اور اہلیہ کی ویڈیوز میں جوئے کو پروموٹ کرنے کے کیس پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج نے عبوری ضمانت پر سماعت کی۔ عروب جتوئی کی جانب […]

اجرک والی نمبر پلیٹ ڈوبنے سے بچائے گی، طلحہ انجم نے سندھ حکومت پر طنز کے تیر چلا دیئے

[ad_1] گلوکار طلحہ انجم نے کراچی میں ہونے والی حالیہ بارشوں اور سیلابی صورتحال کے بعد سندھ حکومت پر طنزیہ تبصرہ کیا ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔  کراچی میں ایک روز قبل ہونے والی طوفانی بارشوں کے باعث شہر کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں جبکہ دوپہر میں ہونے […]

سید جبران کیساتھ اڈیالہ جیل میں کیا ہوا؟ اداکار نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

[ad_1] اداکار سید جبران نے اڈیالہ جیل میں شوٹنگ کے دوران پیش آنے والے خطرناک واقعے سے متعلق انکشاف کردیا۔  ایک حالیہ ٹی وی پروگرام میں سید جبران نے بتایا کہ وہ ایک پراجیکٹ کی شوٹنگ کے سلسلے میں اڈیالہ جیل میں تھے جہاں وہ اپنا سین شوٹ کرواتے ہوئے خطرناک حادثے سے بال بال […]

یوزویندر چہل سے طلاق کے بعد دھناشری ورما کے انٹرویو میں اہم انکشافات

[ad_1] بھارتی کوریوگرافر دھناشری ورما نے ایک حالیہ انٹرویو میں کرکٹر یوزویندر چہل سے علیحدگی کے بعد والدین کی طرف سے ملنے والی حمایت اور حوصلہ افزائی پر روشنی ڈالی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھناشری کے نے انٹرویو میں بتایا کہ سابق شوہر سے طلاق کا ابتدائی دور ان اور ان کے والدین کے لیے جذباتی […]

بلاک بسٹر فلم ’تھری ایڈیٹس‘ کے نامور اداکار چل بسے

[ad_1] بھارتی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار اچیوٹ پوتدار انتقال کر گئے ہیں۔ وہ 91 سال کے تھے۔  ان کے انتقال کی وجہ ابھی تصدیق شدہ طور پر پیش نہیں کی گئی، البتہ رپورٹس میں عمر سے متعلق پیچیدگیوں کا ذکر ہے۔  پوتدار نے 44 سال کی عمر میں شوبز میں قدم رکھا اور تقریباً […]

ایران میں دوپٹے اور برقعے کے ساتھ بھی کمال کی فلمیں بنتی ہیں، سیفی حسن

[ad_1] پاکستانی ہدایتکار سیفی حسن نے کہا ہے کہ ایران میں سخت پابندیوں اور قدغنوں کے باوجود فلم انڈسٹری نے حیران کن ترقی کی ہے، جہاں دوپٹے اور برقعے کے ساتھ بھی بہترین فلمیں بنائی جارہی ہیں۔ سیفی حسن نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

عامر خان پر ناجائز تعلقات اور بچہ پیدا کرنے کا الزام لگ گیا

[ad_1] بالی ووڈ کے نامور اداکار عامر خان پر ان کے بھائی فیصل خان نے ایک عورت سے ناجائز تعلقات اور بچہ پیدا کرنے کا الزام عائد کردیا۔ فیصل خان نے ممبئی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران عامر خان اور اپنے پورے خاندان پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ فیصل خان نے اپنے بیانات […]

مشہور گانے ’جھول‘ کے گلوکار شادی کے بندھن میں بندھ گئے

[ad_1] کوک اسٹوڈیو پاکستان کے مشہور گانے ’جھول‘ سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکار مانو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ "جھول” ایک ایسا گانا ہے جو مانُو اور انورال خالد نے مل کر کوک اسٹوڈیو پاکستان کے لیے تیار کیا تھا اور اس گانے نے نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی سطح پر بھی خوب شہرت کمائی […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes