پہلی قومی پولیو مہم کا آغاز دو فروری سے ہوگا، عائشہ رضا

[ad_1] قومی انسداد پولیو مہم وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو عائشہ رضا نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پولیو کا خاتمہ میڈیا کے تعاون کے بغیر نہیں چل سکتا۔ انہوں نے کہا کہ اس سال کی پہلی پولیو مہم کا آغاز دو فروری سے کیا جارہا ہے۔ پاکستان پولیو کے اخری مراحل میں […]

لبلبے کے کینسر کا علاج دریافت کرلیا گیا، سائنسدانوں کا نئی تحقیق میں دعویٰ

[ad_1] اسپین میں ہونے والی ایک نئی سائنسی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ تین مختلف علاجوں پر مشتمل مشترکہ تھراپی کے ذریعے چوہوں میں لبلبے (پینکریاز) کے کینسر کے ٹیومر ختم کرنے میں کامیابی حاصل کرلی گئی ہے۔ یہ تحقیق اسپین کے نیشنل کینسر ریسرچ سینٹر (CNIO) کے ماہرین نے کی، جس کے […]

بھارت میں پھیلتا ہوا نپاہ وائرس، سندھ میں ایڈوائزری جاری

[ad_1] بھارت میں نپاہ وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سندھ نے ایڈوائزری جاری کردی  ہے اور حکام کو حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق نپاہ وائرس کے حوالے سے صورت حال پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے اور ڈی جی ہیلتھ سندھ نے ایڈوائزری […]

برطانیہ سے ’خسرہ سے پاک‘ ملک کا اسٹیٹس واپس لے لیا گیا

[ad_1] عالمی ادارہ صحت نے برطانیہ سے اس کا خسرہ سے پاک ملک ہونے کا اسٹیٹس واپس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق عالمی ادارے کی جانب سے یہ اقدام 2024 میں انگلینڈ میں خسرہ کے کیسز میں اضافہ ہونے اور ایک بچے کے ہلاک ہونے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ 2017 میں برطانیہ کو […]

کراچی، سندھ میں رواں برس زیبیز کے باعث پہلی ہلاکت رپورٹ ہو گئی

[ad_1] کراچی: سندھ میں رواں برس زیبیز کے باعث پہلی ہلاکت رپورٹ ہو گئی ہے۔آوارہ کتوں کے بڑھتے حملے شہریوں کے لیے خطرہ بنتے جا رہے ہیں، جبکہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے مہینے میں ہی شہر کے بڑے اسپتالوں میں ہزاروں افراد سگ گزیدگی کا شکار ہو چکے ہیں.  طبی […]

دانتوں کو بغیر نقصان پہنچائے سفید کرنیوالا پاؤڈر تیار

[ad_1] چینی سائنس دانوں نے دانت سفید کرنے والے پاؤڈر کا ایک نمونہ تیار کیا ہے جو برقی ٹوتھ برش کی جھنجھناہٹ سے فعال ہو جاتا ہے۔ اس پیش رفت کے بعد سائنس دان پُر امید ہیں کہ اس کی مدد سے وہ نئے، مؤثر اور باآسانی گھر پر انجام دیے جانے والے طریقہ کار […]

نیپا وائرس کے حوالے سے پاکستان میں بھی ہائی الرٹ

[ad_1] نیپا وائرس کے حوالے سے پاکستان میں بھی ہائی الرٹ کردیا گیا تاہم ملک میں تاحال کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا جبکہ  وفاقی وزارت صحت کے ادارے بارڈر ہیلتھ سروسز نے بھارت میں نیپا وائرس کے پھیلاؤ پر انتباہ اور ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ وزارت صحت کے مطابق ملک بھر کے ہوائی اڈوں، […]

آرتھرائٹس کی عام دوا قلبی مرض کے خطرات کم کر سکتی ہے: تحقیق

[ad_1] ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گاؤٹ (آرتھرائٹس کی سب سے عام قسم) کے لیے لکھی جانے والی عام دوا کی اگر مناسب خوراک استعمال کی جائے تو ہارٹ اٹیک اور فالج کے خطرات کم کر سکتی ہے۔ آرتھرائٹس کی یہ قسم جوڑوں میں یورک ایسڈ کے کرسٹل جمع ہوجانے کے سبب […]

پیٹ پر جمی چربی بھی صحت کیلئے مفید ہو سکتی ہے: تحقیق

[ad_1] ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پیٹ میں جمی چربی انفیکشنز اور سوزش سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ پیٹ اور اندرونی اعضا کے گرد موجود چربی (جس کو وسرل فیٹ کہا جاتا ہے) کو عموماً نقصان دہ سمجھا جاتا ہے۔ اس چربی کا تعلق ٹائپ 2 ذیا بیطس، قلبی […]

انسان جلد ہی 150 برس تک زندہ رہ سکیں گے: ماہرِ جینیات

[ad_1] ماہرِ جینیات کا کہنا ہے کہ بائیولوجیکل کلاک (انسان کے اندر چلنے والی گھڑی کا ایک نظام) اور ری جووینیشن تحقیق سے متعلقہ کامیابیوں کے بعد انسان 150 برس تک زندہ رہ سکیں گے۔ ماہرِ جینیات اسٹیو ہوروت نے ایک موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایک وقت آئے گا جب 150 برس […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes