ویکسین کی تیاری کے شعبے میں انڈونیشیا کے تجربات سے استفادہ کرنا چاہتا ہے، مصطفیٰ کمال

[ad_1] وفاقی وزیرِ صحت  مصطفیٰ کمال نے انڈونیشیا کا دورہ کیا جس میں طب سے متعلق تعاون پر اتفاق کیا گیا۔  ترجمان وزارت صحت کے مطابق وزیرِ صحت  مصطفیٰ کمال جکارتہ پہنچے جہاں پاکستان کے سفیر برائے انڈونیشیا نے وزیر صحت کا استقبال کیا۔ دورے کے دوران وزیرِ صحت  مصطفیٰ کمال کی معروف ویکسین ساز کمپنی بایئو فارما کے صدر […]

قومی پولیو مہم کب سے شروع ہوگی، تاریخ کا اعلان ہوگیا

[ad_1] ملک کے 159 اضلاع میں 2 تا 8 فروری قومی پولیو مہم منعقد کی جائے گی۔ نیشنل ای او سی کے مطابق 2 تا 8 فروری 2026 کی پہلی پولیو مہم میں 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ 2 تا 8 فروری 2026 کی پہلی پولیو مہم […]

ذیا بیطس کی علامت کا خطرناک دماغی بیماری سے تعلق کا انکشاف

[ad_1] ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ خون میں شوگر کی مقدار میں اضافہ (ذیا بیطس اور پری-ڈائیبیٹیز کی ایک عام علامت) الزائمرز بیماری کے خطرات میں اضافے سے تعلق رکھتا ہے۔ یونیورسٹی آف لیورپول کی ایک تحقیق کے مطابق وہ لوگ جن کے خون میں کھانے کے بعد شوگر زیادہ ہوتی ہے […]

کیا پنیر دماغ کی طبی حفاظت کرسکتی ہے؟

[ad_1] اگرچہ مکمل نہیں تاہم پنیر کچھ حد تک دماغ کی طبی حفاظت میں مدد دے سکتی ہے۔ پنیر میں چند ایسے اجزا ہوتے ہیں جو دماغی صحت سے جُڑے ہیں جیسے: وٹامن B12: اعصابی خلیات کے لیے ضروری ہے، یادداشت اور توجہ میں مدد دیتا ہے۔ پروٹین اور امینو ایسڈز: دماغی کیمیکلز بنانے میں کردار ادا کرتا […]

یونیورسل ہیلتھ کوریج کے تحت اب شہری نجی اسپتالوں میں مفت علاج کروا سکتے ہیں، مصطفیٰ کمال

[ad_1] وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ یونیورسل ہیلتھ کوریج کے تحت گلگت بلتستان، اسلام آباد اور آزاد جموں و کشمیر کے شہری نجی اسپتالوں میں مفت علاج کروا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی جیکب لائن صدر میں دوسرے ڈیجیٹلائزڈ ہیلتھ سینٹر کی افتتاحی تقریب میں […]

ہمارا ہیلتھ کیئر نظام برباد ہونے کے قریب ہے، وفاقی وزیر صحت

[ad_1] وفاقی وزیرصحت مصطفیٰ کمال نےکہا ہے کہ ہمارا ہیلتھ کیئر نظام برباد ہونے کے قریب ہے، ملک میں ہر سال 61 لاکھ بچے پیدا ہوتے ہیں جن میں سے چار لاکھ بچوں کو حفاظتی ٹیکہ جات کی ایک بھی ڈوز نہیں ملی۔ کراچی کے علاقے جیکب لائن صدر میں دوسرے ڈیجیٹلائزڈ ہیلتھ سینٹر کی […]

وہ سبزیاں جو کینسر سے بچا سکتی ہیں

[ad_1] کچھ سبزیاں ایسی ہیں جن میں موجود قدرتی اجزاء (اینٹی آکسیڈنٹس، فائبر، اور فائٹو کیمیکلز) کینسر کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ درج ذیل اُن سبزیوں کے نام دیے جارہے ہیں جو کینسر سے بچاؤ میں مددگار سمجھی جاتی ہیں۔ 1) پھول گوبھی، بند گوبھی ان میں Sulforaphane ہوتا ہے […]

بورڈ گیمز کھیلنا دماغ کے لیے طویل مدتی فوائد رکھتا ہے، تحقیق

[ad_1] ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چند منٹ تک بورڈ گیمز کھیلنا دماغ کے لیے طویل مدتی فوائد رکھتا ہے۔ امریکا کی یونیورسٹی آف اوریگون میں کی جانے والی تحقیق میں 18 ایسے مطالعوں کا جائزہ لیا گیا جس میں پری اسکول سے دوسری جماعت کے بچوں میں بورڈ گیمز اور ابتدائی […]

پانی کی بوتلوں سے خارج ہونے والے ذرات سے متعلق ہوشربا انکشاف!

[ad_1] ایک نئی تحقیق کے مطابق روز مرہ کی استعمال کی اشیاء سے نکلنے والے مائیکرو پلاسٹک براہ راست لبلبے کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ گزشتہ مطالعوں میں مائیکرو پلاسٹکس کو صحت کے متعدد مسائل سے جوڑا گیا ہے۔ ان مسائل میں ہارمون میں خلل، ذیا بیطس، فالج اور متعدد اقسام کے کینسر شامل ہیں۔ […]

رحیم یار خان: بچے کے سینے سے ’بغیر سر والا بچہ‘ نکالنے کی انوکھی سرجری

[ad_1] صوبہ پنجاب کے شہر رحیم یار خان کے شیخ زید اسپتال میں پانچ سالہ بچے کے سینے سے’ بغیر سر والا بچہ‘ سرجری کے بعد کامیابی سے نکال دیا گیا۔ بی بی سی اردو کے مطابق پیچیدہ سرجری پیر کے روز ڈاکٹر سلطان اویسی نے سرانجام دی۔ ڈاکٹر سلطان کے مطابق آپریشن کے ذریعے […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes