کراچی: بچوں میں پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کی 6 روزہ مہم 5 جنوری سے شروع ہوگی

[ad_1] کراچی میں بچوں میں پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کی 6 روزہ مہم کے دوران 60 لاکھ بچوں کو پیٹ کے کیڑوں کے بچاو کی خوراک دی جائے گی۔ 5 سے 14 سال تک کی عمر کے بچے اور بچیوں کو خوراک دی جائے گی۔ مہم کے دوران 15 سے 18 سال تک  کی عمر […]

کراچی، بچوں کے حفاظتی ٹیکے پروگرام میں لڑکیوں کیلئے ایچ پی وی ویکسین بھی شامل

[ad_1] کراچی: حکومت سندھ نے صوبے میں لڑکیوں کو ہیومن پیپیلوما وائرس (ایچ پی وی) سے بچاؤ کی حفاظتی ویکسین کو بچوں کے حفاظتی ٹیکے (ای پی آئی) پروگرام میں شامل کرلیا گیا ہے جس کے بعد اس پروگرام میں بچوں کی 13 بیماریوں سے بچاؤ کی حفاظتی ویکسین ہوگئی ہے جو صرف 9 سال […]

انتہائی گرم چائے اور کافی: غذائی نالی کے کینسر کا خاموش خطرہ

[ad_1] گرم چائے اور کافی کو اکثر ذہنی سکون اور تازگی کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے، تاہم ماہرین صحت خبردار کرتے ہیں کہ اگر انھیں حد سے زیادہ گرم حالت میں پیا جائے تو یہی عادت صحت کےلیے سنگین خطرات پیدا کرسکتی ہے، خصوصاً غذائی نالی کے کینسر کے امکانات بڑھ سکتے ہیں۔ اکثر لوگ […]

صرف 10 منٹ کی ورزش اپنے اندر کیا فوائد رکھتی ہے؟

[ad_1] ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ صرف 10 منٹ کی ورزش باول کینسر کی نمو کو روکنے کے ساتھ ڈی این اے کو پہنچے نقصان کو پورا کر سکتا ہے۔ نیوکیسل یونیورسٹی کے محققین کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ورزش کا قلیل دورانیہ خون میں تیزی سے سالماتی (مالیکیولر) […]

پی آئی سی سال 2025 میں پاکستان میں امراض قلب کے بڑے اسپتالوں میں سرفہرست

[ad_1] پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سال 2025 میں پاکستان میں امراض قلب کے بڑے اسپتالوں کی لسٹ میں سرفہرست رہا ہے۔  پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے صرف ایک سال کے دوران دو ہزار 538 دل کے آپریشن کرکے پاکستان میں امراض قلب کے بڑے اسپتالوں میں سر فہرست رہا۔ دوہزار سے زائد کئے گئے دل کے […]

کراچی؛ موسمِ سرما میں مریضوں کی اموات میں اضافہ

[ad_1] طبی ماہرین کے مطابق سردیوں کے موسم میں کراچی کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں مردہ حالت میں لائے جانے والے مریضوں کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے جن میں اکثریت بزرگ شہریوں کی ہے۔ ابتدائی طبی تشخیص میں ان اموات کی ممکنہ وجہ دل کا دورہ اور فالج (اسٹروک) قرار دی جا رہی ہے جبکہ […]

دمے کے مریضوں کی جان بچانے والا نیا انجیکشن تیار

[ad_1] برطانیہ میں شدید دمے کے مریضوں کے لیے ایک نیا اور جان بچانے والا انجیکشن استعمال کے لیے جلد متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ یہ انجیکشن سال میں صرف دو مرتبہ لگایا جائے گا اور جان لیوا دمے کے حملوں کو روکنے میں مدد دے گا۔ طبی تحقیق کے مطابق طویل اثر رکھنے […]

طبی میدان میں انقلاب، صرف ایک سیکنڈ میں گہرے زخم سے بہتے خون کو روکنے والا اسپرے تیار

[ad_1] جنوبی کوریا ایڈوانسڈ انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے محققین نے ایک ایسا طبی پاؤڈر تیار کیا ہے جو زخم پر براہِ راست چھڑکنے پر صرف ایک سیکنڈ کے اندر ایک مضبوط حفاظتی خون روکنے والی تہہ میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ اس نئے پاؤڈر کا نام AGCL Powder ہے، جو بنیادی طور […]

ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم پولیو کے قطرے پلانے کیلئے پولیس ساتھ بھیجتے ہیں، مصطفیٰ کمال

[ad_1] مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں تھیلیسیمیا کا بڑھتا رجحان تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے نجی تھیلیسیمیا کیئر سینٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور قوم کی غفلت کے سبب تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچے پیدا ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ […]

پیسوں کی پریشانی دل کی صحت کو خراب کر سکتی ہے

[ad_1] پیسوں کی پریشانی دل کی صحت کو واقعی خراب کر سکتی ہے اور یہ بات سائنسی تحقیق سے بھی ثابت ہے۔ جب انسان مالی مسائل میں گھرا ہو تو جسم میں اسٹریس ہارمونز (جیسے کورٹی سول) بڑھ جاتے ہیں جو بلڈ پریشر بڑھاتے ہیں، دل کی دھڑکن بے ترتیب کر سکتے ہیں اور دل […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes