[ad_1] امریکا کے عالمی طور پر مستند ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے وزن کم کرنے والی معروف دوا ویگووی (Wegovy) کو باضابطہ طور پر منظوری دے دی۔ اس پیش رفت کو موٹاپے کے علاج میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ اب مریضوں کے لیے انجیکشن کے بجائے روزانہ استعمال […]
Category: صحت
صحت
صحت مند کولیسٹرول الزائمر کے خطرات میں اضافہ کرسکتا ہے، تحقیق
[ad_1] صحت سے متعلق تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اچھے کولیسٹرول (HDL-C) کی زیادہ مقدار مینوپاز کے بعد خواتین میں الزائمر کے خطرے میں اضافہ کر سکتی ہے۔ یونیورسٹی آف پٹسبرگ اسکول آف پبلک ہیلتھ کے ماہرین کی جرنل آف کلینکل اینڈوکرینولوجی اینڈ میٹابولزم میں شائع حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اچھے […]
ایچ آر ٹی ڈیمینشیا کے امکانات کو کم یا زیادہ نہیں کرتی: تحقیق
[ad_1] ایک نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے بتایا ہے کہ ہارمون ری پلیسمنٹ تھراپی (ایچ آر ٹی) ڈیمینشیا کے امکانات کو کم یا زیادہ نہیں کرتی۔ اس حوالے سے کیے جانے والے ایک تجزیے میں معلوم ہوا ہے کہ مینوپازل خواتین (وہ خواتین جن کا حیض رک جائے) کے زیرِ استعمال ادویات اور بیماری […]
پاکستان میں غیر محفوظ انتقالِ خون سے ایچ آئی وی پھیلنے کا انکشاف
[ad_1] کراچی: طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ملک بھر میں ایچ آئی وی کے 15 فیصد مریض غیر محفوظ انتقالِ خون کے باعث اس وائرس کا شکار ہوئے جبکہ سفلس، ملیریا اور ڈینگی بھی خون کے ذریعے پھیل سکتے ہیں جس کے پیشِ نظر نیشنل بلڈ ٹرانسفیوژن پالیسی متعارف کروائی گئی ہے۔ نیشنل بلڈ […]
سگریٹ نوشی ترک کروانے میں موبائل فون مددگار قرار!
[ad_1] ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سیگریٹ نوشی کرنے والے ٹی بی کے مریض اگر یہ مضر عادت چھوڑ دیں تو تیزی سے صحتیاب ہو سکتے ہیں اور میں موبائل فون کا استعمال ان کی بھرپور مدد کر سکتا ہے۔ ٹرائل کے حصے کے طور پر مریضوں کو حوصلہ افزا پیغامات […]
جسم میں ہونے والے مستقل درد ہائی بلڈ پریشر کا باعث بن سکتے ہیں، تحقیق
[ad_1] جسم کے مختلف اعضا میں مستقل رہنے والا درد بعض اوقات مشکلات کا باعث بن سکتا ہے اور حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق میں ایسے درد کو ہائی بلڈ پریشر کا باعث بھی قرار دیا گیا ہے جو کمر، گردن، معدے اور گھٹنوں سمیت پورے جسم میں بھی ہوسکتا ہے۔ طبی جریدہ […]
کینسر کے علاج کیلئے نیا طریقہ تیار، مثبت نتائج
[ad_1] محققین نے کینسر کے علاج کا ایک نیا طریقہ کار تیار کیا ہے جو جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے چُن کر کینسر زدہ خلیات کو ہدف بناتا ہے اور صحت مند بافتوں کو نقصان نہیں پہنچاتا۔ آسٹریلیا کے شہر میلبرن کی آڑ ایم آئی ٹی یونیورسٹی کی ایک ٹیم کا کہنا ہے کہ […]
یہ غذا ذیا بیطس کو قابو رکھنے میں مدد دے سکتی ہے!
[ad_1] ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ نورڈک ڈائٹ (مچھلی، سبزیوں، بیریز اور سالم اجناس سے بھرپور غذا) نہ صرف قلبی صحت کو بہتر کرتی ہے بلکہ ٹائپ 2 ذیا بیطس کے اثرات کو بھی کم کرتی ہے۔ جرنل نیچر کمیونیکیشنز میں شائع ہونے والی تحقیق میں سوئیڈش سائنس دانوں نے 100 […]
سورج مکھی کے بیج میں چھپے صحت کیلئے بھرپور فوائد
[ad_1] سورج مکھی کے بیج غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں اور وٹامنز، معدنیات اور صحت مند چکنائی کا بہترین ذریعہ ہیں۔ ان میں خاص طور پر وٹامن ای کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے جو ہمارے خلیات کو فری ریڈیکلز سے ہونے والے نقصان سے بچاتا ہے۔ سورج مکھی کے بیج میں چھپے صحت کے […]
سجدہ کرنا دماغ کیلئے کیا فوائد رکھتا ہے؟
[ad_1] ایک امریکی پائلٹ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مختصر دورانیے کے لیے سجدہ کرنا دماغی سرگرمیوں پر اثر ڈال سکتا ہے۔ یہ تحقیق پی ایم سی (PubMed Central) میں شائع ہوئی، جس میں انسانی دماغ کے سگنلز کو مختلف فریکوئنسی بینڈز اور دیگر سائنسی پیمانوں کے ذریعے جانچا گیا۔ اس مطالعے […]