کیا آپ وزن کم کرنا چاہتے ہیں؟ اپنی خوراک میں یہ 9 غذائیں شامل کیجیے

[ad_1] وزن کم کرنے کے خواہشمند افراد کےلیے غذا کا درست انتخاب بے حد اہم ہے۔ کچھ غذائیں ایسی ہوتی ہیں جو اگر روزمرہ خوراک کا حصہ بن جائیں تو وزن گھٹانے میں حیرت انگیز مدد دے سکتی ہیں۔ یہ غذائیں عام طور پر کیلوریز میں کم لیکن فائبر، پروٹین یا صحت مند چکنائیوں سے […]

قاتل فنگس جو اندر سے انسان کو کھا جاتا ہے؛ نئی عالمی وبا کا خطرہ

[ad_1] سوچیے، اگر آپ روزانہ ایک ایسی چیز کو سانس کے ذریعے اپنے جسم میں داخل کر رہے ہوں، جو کسی دن آپ کو اندر سے کھا جائے؟ یہ کوئی فلمی کہانی نہیں بلکہ ایک تلخ سچ ہے جسے سائنسدانوں نے حالیہ تحقیق میں بے نقاب کیا ہے۔ ایک مہلک فنگس، جس کا نام ایسپرجیلوس […]

صرف 30 منٹ روزانہ: دل کے دورے سے بچاؤ کا آسان ترین نسخہ

[ad_1] ایک تازہ طبی تحقیق نے دل کی صحت کا ایک انتہائی آسان اور حیرت انگیز فارمولا پیش کیا ہے۔ روزانہ محض 30 منٹ کی معتدل ورزش آپ کے دل کے دورے کے خطرے کو 60 فیصد تک کم کر سکتی ہے۔ یہ دعویٰ امریکہ میں ہونے والی ایک طویل مدتی تحقیق میں سامنے آیا […]

اس گیم کو کھیلنے سے آپ کی بینائی بہتر ہوتی ہے

[ad_1] جاپانی محققین نے ورچوئل رئیلٹی ویڈیو گیمز کے بارے میں ایک چھوٹی سی تحقیق شائع کی ہے جو مبینہ طور پر کھلاڑیوں کی بینائی کو نقصان پہنچانے کے بجائے بہتر کر سکتی ہے۔ زیادہ دیر تک ویڈیو گیمز کھیلنے سے آنکھوں کی بینائی کے مسائل کا تعلق رہا ہے لیکن تحقیق کے مطابق کچھ […]

ایچ آئی وی کے علاج کی تلاش میں اہم کامیابی

[ad_1] ماہرین نے ایچ آئی وی کے علاج کی تلاش میں ایک اہم کامیابی حاصل کرلی۔ آسٹریلیا میں محققین نے ایک نیا علاج وضع کیا ہے جو وائرس کے پوشیدہ ٹکڑوں کو (جو عموماً انسانی خلیوں میں چھپے ہوتے ہیں) کو زور دے کر مدافعتی نظام کے سامنے لے آتے ہیں۔ یہ کامیابی جسم کو […]

ٹک ٹاک سے حاصل ہونے والی بیوٹی ٹپس جِلد کیلئے نقصان دہ ہوسکتی ہیں

[ad_1] ٹک ٹاک کے ذریعے وائرل ہونے والی بیوٹی ٹپس بچوں اور نوجوانوں کی جِلد کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہیں۔ حالیہ تحقیق اور ماہرین کی تنبیہات کے مطابق ٹک ٹاک کی بیوٹی ٹپس سے درج ذیل خطرات لاحق ہوسکتے ہیں؛ 1. ایک سے زائد فعال اجزا کا استعمال نو عمر لڑکیاں روزانہ […]

پاکستان بچوں کے کینسر کی مفت ادویات کے عالمی پروگرام کا حصہ بن گیا

[ad_1] پاکستان کو گلوبل پلیٹ فارم فار ایکسیس ٹو چائلڈ ہُڈ کینسر میڈیسنز (GPACCM) کے 2025 کے پروگرام میں شامل کرلیا گیا ہے، جس کے تحت ملک میں اگلے سال بچوں کے کینسر کی مفت ادویات فراہم کی جائیں گی۔ وزیر صحت ڈاکٹر مصطفیٰ کمال نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور سینٹ جوڈ چلڈرنز ریسرچ اسپتال […]

انسداد پولیو مہم: 4 کروڑ 50 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے

[ad_1] وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق حالیہ انسداد پولیو مہم کے دوران ملک بھر میں 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے ہیں۔ وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر مختار بھرتھ نے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر پولیو کا دورہ کرتے ہوئے حالیہ انسداد پولیو مہم کے اقدامات کا جائزہ […]

سائیکلنگ کونسی دماغی بیماری کا خطرہ کم کردیتی ہے؟

[ad_1] سائیکلنگ ڈمنشیا (یادداشت کے مسائل) کے خطرے کو کم کر سکتی ہے۔ نئے شواہد بتاتے ہیں کہ یہ صرف جسمانی فائدہ نہیں بلکہ دماغی صحت کے لیے بھی بے حد مؤثر ہے۔ تقریباً 480,000 بالغوں پر کی گئی تحقیق میں سائیکلنگ نے ڈمنشیا کے مجموعی خطرے کو 19% تک کم کیا ہے۔ خاص طور […]

7 اضلاع سے سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق

[ad_1] ملک بھر کے 9 اضلاع سے سیوریج کے نمونے حاصل کیے گئے جس میں سے 7 اضلاع میں پولیو وائرس ٹائپ 1 کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ان اضلاع میں گوادر، کوئٹہ، جنوبی وزیرستان، راولپنڈی، لاڑکانہ اور میرپور خاص طور پر متاثر ہیں۔ پشین اور لاہور سے لیے گئے نمونے […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes