ذیا بیطس کے مریضوں کیلئے یہ غذائیں مفید ہوسکتی ہیں

[ad_1] ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ کم چکنائی والی ویگن غذا اپنانے سے ٹائپ 1 ذیابیطس کے مریضوں میں روزانہ انسولین کی ضرورت تقریباً 30 فیصد تک کم ہو سکتی ہے۔ انسولین ایک ہارمون ہے جو گلوکوز (چینی کی ایک قسم) کو خون سے نکال کر پٹھوں اور جگر کے خلیات تک […]

کم عمری میں تعلیم کا دباؤ طویل مدتی منفی اثرات رکھتا ہے: تحقیق

[ad_1] نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ نوعمر افراد پر تعلیمی دباؤ ان کی ذہنی صحت پر گہرے اور طویل مدتی اثرات مرتب کر سکتا ہے۔ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ 15 سال کی عمر میں جن کو زیادہ تعلیمی دباؤ کا سامنا تھا ان میں ابتدائی جوانی تک ڈپریشن کا شکار […]

ہیئر ایکسٹینشنز میں سرطان سے جڑے کیمیکلز کی موجودگی کا انکشاف

[ad_1] بالوں کو گھنا اور پرکشش بنانے کےلیے استعمال ہونے والی ہیئر ایکسٹینشنز سے متعلق ایک چونکا دینے والی تحقیق سامنے آئی ہے، جس میں ان مصنوعات میں صحت کے لیے نقصان دہ اور حتیٰ کہ سرطان سے منسلک کیمیکلز کی موجودگی کا انکشاف کیا گیا ہے۔ ماہرین نے اس حوالے سے ہنگامی انتباہ جاری […]

سرکاری اسپتالوں میں نرسوں کی قلت و پروموشن کے مسائل جلد حل کرنیکی یقین دہانی

[ad_1] سیکریٹری صحت کی ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ سرکاری اسپتالوں میں کام کرنے والی نرسوں کی قلت اور پروموشن کے مسائل جلد حل کردیے جائیں گے۔ جمعہ کو ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ کے چیئرمین اعجاز علی کلیری کی سربراہی میں دیگر عہداروں نے صوبائی سیکریٹری صحت طاہر […]

رقص کرنا ڈپریشن میں مؤثر ثابت ہو سکتا ہے: تحقیق

[ad_1] ایک نئی تحقیق کے مطابق رقص (ڈانسنگ) ڈپریشن کے علاج میں اینٹی ڈپریسنٹ ادویات جتنا مؤثر ثابت ہو سکتا ہے۔ آسٹریلوی محققین کا کہنا ہے کہ جاگنگ، تیراکی اور ڈانس جیسے ایروبک ورزشیں ڈپریشن اور بے چینی (اینزائٹی) کی علامات پر سب سے نمایاں اثر ڈالتی ہیں۔ حتیٰ کہ ہلکی پھلکی ورزش، جیسے چہل […]

صحت کا نظام تیزی سے تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے قومی طبی ایمرجنسی نافذ کی جائے، پی ایم اے کا مطالبہ

[ad_1] پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے ملک کی موجودہ صحت کی صورتحال کو قومی طبی ایمرجنسی قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ نظامِ صحت تیزی سے تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار مقررین نے پی ایم اے ہاؤس میں پریس بریفنگ کے دوران کیا،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے  رہنماؤں نے […]

روزانہ تین کپ چائے کس خطرناک بیماری امکانات کم کر سکتی ہے؟

[ad_1] ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ روزانہ تین کپ چائے یا کافی پینے والے افراد میں ڈیمنشیا میں مبتلا ہونے کا خطرہ تقریباً 20 فیصد تک کم ہو سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس مرض سے بچاؤ کے لیے ابتدائی احتیاط بے حد ضروری ہے، جبکہ کیفین دماغ کو اس بیماری سے […]

ایپل واچ مین موجود فیچر باقاعدہ طبّی ٹیسٹ کا متبادل نہیں: تحقیق

[ad_1] نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ایپل واچ میں موجود ہائی بلڈ پریشر کی علامات کی نشاندہی کرنے والا فیچر باقاعدہ طبی ٹیسٹ کا متبادل نہیں بن سکتا۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ صحت سے متعلق الرٹس کے لیے صرف اس ڈیوائس پر انحصار کرنا خطرناک ہو سکتا ہے، کیونکہ اس سے […]

لبلبے کے کینسر کی تشخیص کیلئے خون کا نیا ٹیسٹ تیار

[ad_1] سائنس دانوں نے ایک نیا خون کا ٹیسٹ تیار کیا ہے جو ممکنہ طور پر لبلبے کے کینسر (Pancreatic Cancer) کی ابتدائی تشخیص میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے اور ہزاروں جانیں بچا سکتا ہے۔ صرف برطانیہ میں ہر سال تقریباً 10 ہزار 500 افراد لبلبے کے کینسر میں مبتلا ہوتے ہیں، لیکن یہ […]

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی او آئی سی ویکسین الائنس بنانے کی تجویز

[ad_1] وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اسلامی ممالک پر مشتمل ’’او آئی سی ویکسین الائنس‘‘ قائم کرنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ ویکسین کی تیاری پورے شعبہ صحت کے لیے غیر معمولی اہمیت رکھتی ہے اور اسلامی ممالک کو اس حوالے سے مشترکہ حکمتِ عملی اپنانا ہوگی۔ او آئی سی ویکسین مینوفیکچررز […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes