الرجیز، نزلہ اور زکام سے بچاؤ کیلئے یونیورسل ویکسین حقیقت کے قریب

[ad_1] سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ نزلہ، فلو، کووِڈ اور الرجی سے بیک وقت بچاؤ دینے والی ایک یونیورسل ویکسین کی تیاری اب حقیقت کے بہت قریب پہنچ چکی ہے۔ امریکا میں اسٹینفورڈ میڈیسن کے محققین نے چوہوں پر ایک ایسے ویکسین فارمولے کا تجربہ کیا ہے جو مختلف سانس کی وائرل بیماریوں، سیپسس […]

انسانوں میں کینسر کے علاج کی کلید بلیوں میں چھُپی ہوسکتی ہے

[ad_1] بلیوں میں پائے جانے والے کچھ حیاتیاتی نظام اور بیماریوں کے خلاف قدرتی مزاحمت انسانوں میں کینسر کے علاج کی نئی راہیں کھول سکتی ہے۔ بلیوں میں ایک وائرس پایا جاتا ہے جسے FIV) Feline Immunodeficiency Virus) کہتے ہیں، جو انسانی ایچ آئی وی سے ملتا جلتا ہے۔ چونکہ دونوں وائرس مدافعتی نظام پر […]

ملک میں ایڈز کے مریضوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، قائمہ کمیٹی کا فرضی رپورٹ پر اظہار برہمی

[ad_1] مہش کمار میلانی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس ہوا جس میں ڈاکٹر شازیہ ثوبیہ نے وزارت صحت کی پیش کردہ ایڈز سے متاثرہ افراد کی رپورٹ پر اظہار ناراضگی کیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شازیہ ثوبیہ کا کہنا تھا کہ اجلاس میں ایچ آئی وی ایڈز کی […]

کینسر مریضوں کیلیے خطرے کی گھنٹی، ریڈی میڈ غذاؤں پر نئی تحقیق میں انکشاف

[ad_1] کینسر کے مریضوں کے لیے خوراک کے حوالے سے ایک تشویشناک تحقیق سامنے آگئی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جو مریض الٹرا پراسیسڈ فوڈز (UPFs) زیادہ مقدار میں استعمال کرتے ہیں، وہ اپنی بیماری سے تقریباً 60 فیصد زیادہ جلد موت کے خطرے کا سامنا کر سکتے ہیں۔ یہ تحقیق کینسر […]

پنجاب میں خسرے کے مشتبہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا

[ad_1] پنجاب میں سال 2026 کے پہلے چار ہفتوں میں خسرے کے 1695 مشتبہ مریض سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق خسرے کے لیبارٹری ٹیسٹ سے کنفرم مریضوں کی تعداد 330 ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق صوبے میں خسرے کے 40 آؤٹ بریک الرٹس جاری کیے گئے۔ ڈی جی ہیلتھ سروسز پنجاب نے خسرے سے متعلق تفصیلی رپورٹ […]

قدیم غار سے ملنے والا منجمد بیکٹیریا 10 اقسام کی اینٹی بائیوٹکس کیخلاف مزاحم

[ad_1] سائنس دانوں نے ایک قدیم زیرِ زمین برفانی غار سے ایسے بیکٹیریا دریافت کیے ہیں جو آج استعمال ہونے والی 10 جدید اینٹی بایوٹکس کے خلاف مزاحمت رکھتے ہیں۔ برفانی غاریں مختلف اقسام کے مائیکرو آرگنزم کا مسکن ہوتی ہیں۔ اگر ان غاروں میں موجود برف پگھل جائے تو یہ جراثیم باہر آ کر […]

فلاسنگ کرنا 50 سے زائد بیماریوں کے خطرات کم کرتا ہے: ماہر

[ad_1] ایک ماہر نے دعویٰ کیا ہے کہ فلاسنگ (دانتوں کے درمیان خلال کرنا) 50 سے زائد سنگین بیماریوں کے خطرے کو کم کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ دانتوں اور مسوڑھوں کو اچھی حالت میں رکھنا دراصل ’صحت کا دروازہ‘ ہے۔ یہ عمل سوزش (انفلیمیشن) کو روکنے میں […]

اسلام آباد میں بنیادی مرکز صحت میں ٹیلی میڈیسن سینٹر کا افتتاح

[ad_1] اسلام آباد میں وفاقی وزیر صحت مصطفٰی کمال نے ٹیلی میڈیسن سینٹر کا افتتاح کردیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ صحت کے شعبے میں ٹیلی میڈیسن ایک انقلاب ہے۔ ٹیکنالوجی نے دوردراز علاقوں میں علاج آسان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ ٹیلی میڈیسن سنٹرز میں […]

بچوں کے کینسر کی بروقت تشخیص اور علاج سے زیادہ تر کیسز مکمل طور پر قابل علاج قرار

[ad_1] ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہر سال تقریباً 10 ہزار بچوں میں کینسر کی تشخیص ہوتی ہے۔ تاہم، بروقت تشخیص نہ ہونے، علاج کی محدود سہولتوں اور مالی مشکلات کی وجہ سے صرف 30 فیصد سے کم بچے زندہ رہ پاتے ہیں۔ انڈس ہسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک کی جانب سے ’ہیلتھ […]

کراچی کے اسپتالوں میں مسکیولواسکیلیٹل کینسر کے کیسز میں اضافہ

[ad_1] کراچی کے اسپتالوں میں مسکیولواسکیلیٹل ٹیومرز کے کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ بچوں میں عام طور پر ہڈیوں کے ٹیومرز پائے جاتے ہیں، جن میں اکثر درد ہوتا ہے لیکن بیرونی علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔ جبکہ بالغ افراد میں گوشت اور پٹھوں کے ٹیومرز زیادہ عام ہیں، جن میں ابتدائی طور پر […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes