وزیراعظم شہباز شریف نے عطیات کے عالمی دن کے موقع پر قوم سے سیلاب متاثرین کی امداد اور تعاون میں اضافہ کرنے کی اپیل کی ہے

وزیراعظم شہباز شریف نے عطیات کے عالمی دن کے موقع پر قوم سے سیلاب متاثرین کی امداد اور تعاون میں اضافہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان آج دنیا کے ساتھ مل کر عطیات کے عالمی دن پر معاشرتی فلاح، بہبود، امداد اور باہمی رواداری کی اہمیت کو […]

پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے ایک بھارتی صحافی کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ

پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے ایک بھارتی صحافی کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ بھارت اور بالی ووڈ کے مقابلے میں پاکستان کی شوبز انڈسٹری اتنی بڑی نہیں ہے۔ پاکستان میں سپر اسٹارز کا کوئی تصور موجود نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اللہ کے کرم سے انہیں بھارت میں کام کرنے […]

شہباز شریف کی چینی وزیراعظم سے ملاقات؛ مشترکہ منصوبوں پر تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

[ad_1] وزیراعظم شہباز شریف نے بیجنگ میں عوامی جمہوریہ چین کے وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وفود کی سطح پر ہونے والی بات چیت کے بعد چینی وزیراعظم کی جانب سے وزیراعظم پاکستان کے اعزاز میں ایک پروقار ظہرانہ بھی دیا گیا۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاک چین تعلقات […]

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: علیمہ خان کے بیٹے شیرشاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

[ad_1] انسداد ہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی سے متعلق جناح ہاؤس حملہ کیس میں علیمہ خان کے بیٹے شیرشاہ کی بھی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت منظور کرلی۔ انسداد ہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی جناح ہاؤس کیس میں علیمہ خان کے بیٹے شیرشاہ کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت […]

فلسطینی چیف جسٹس اور امام مسجد اقصیٰ  کی پاکستان آمد، وفاقی وزیر مذہبی امور سے ملاقات

[ad_1] اسلام آباد: فلسطین کے قاضی القضاۃ (چیف جسٹس) ڈاکٹر محمود صدقی عبد الرحمان الہباش کی سربراہی میں 4 رکنی وفد نے وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف سے ملاقات کی۔ وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی اس اہم ملاقات میں امام مسجد اقصیٰ اور امام مسجد ابراہیمی بھی شریک […]

گڈو پر پانی کا بہاؤ فی الحال معمول پر ہے، سپر فلڈ کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں، شرجیل میمن

[ad_1] سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ گڈو بیراج پر پانی کا بہاؤ ابھی تک معمول پر ہے اور صورتحال بھی واضح نہیں لیکن سپر فلڈ کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں۔ سندھ رین اینڈ فلڈ ایمرجنسی مانیٹرنگ سیل کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے […]

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے بیورو کریٹس کی ریٹائرمنٹ کے نوٹی فکیشنز جاری کردیے

[ad_1] اسلام آباد: اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے بیورو کریٹس کی ریٹائرمنٹ کے نوٹی فکیشنز جاری کردیے گئے۔ نوٹی فکیشنز کے مطابق گریڈ 21 کے سینئر جوائنٹ سیکرٹری سہیل اختر 11 فروری 2026 کو ریٹائر ہوں گے۔ گریڈ 21 کے سینئر جوائنٹ سیکرٹری آبی وسائل ڈویژن عادل اکبر خان  15 اپریل 2026 کو ریٹائر ہوں […]

شہید لانس نائیک عثمان: مادرِ وطن پر قربان ہونے والے بیٹے کو سلام

[ad_1] لانس نائیک عثمان شہید، جن کا تعلق پشاور کے علاقے چارسدہ سے ہے 2016 میں فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (ساؤتھ) میں شمولیت اختیار کی۔ لانس نائیک عثمان 26 اپریل 2025 کو جنوبی وزیرستان میں اپنے فرائض سر انجام دیتے ہوئے فتنہ الخوارج کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہوئے، شہید نے نہ صرف […]

کراچی سٹی و کینٹ اسٹیشنز کی صفائی ستھرائی؛ ریلوے اور سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کے مابین معاہدہ

[ad_1] پاکستان ریلویز اور سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے مابین کینٹ اسٹیشن اور سٹی اسٹیشن کی صفائی ستھرائی کے حوالے سے معاہدہ پر دستخط کر دیے گئے۔ اس حوالے سے کراچی میں تقریب منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی اور وزیر بلدیات سندھ سعید غنی بھی موجود تھے۔ اس موقع پر […]

مریم نواز کے سیلاب متاثرین کےلیے پورٹیبل واش رومز؛ حقیقت کیا ہے؟

[ad_1] سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی پوسٹ کے عنوان سے ایک پورٹیبل واش روم کی تصویر وائرل ہورہی ہے جس پر صارفین شدید تنقید کررہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چند روز قبل اپنے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی تھی، جس میں ایک جدید پورٹیبل […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes