بیجنگ میں پاک چین بزنس ٹو بزنس سرمایہ کاری کانفرنس، پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان 8.5 ارب ڈالر کے معاہدے

[ad_1] بیجنگ: پاکستان اور چین کے درمیان 8ارب 50 کروڑ ڈالر مالیت کے مشترکہ منصوبوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخظ ہوئے، وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ان معاہدوں پر عملدرآمد دونوں ممالک کی اقتصادی […]

سیلابی صورتحال، الیکشن کمیشن نے پنجاب میں ضمنی انتخابات ملتوی کردیے

[ad_1] اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سیلابی صورتحال کے سبب پنجاب میں ضمنی انتخابات ملتوی کردیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیلابی صورتحال کے سبب الیکشن کمیشن نے صوبہ پنجاب کے قومی اسمبلی کے پانچ حلقوں میں ضمنی الیکشن موخر کردیا ہے جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نوٹی […]

سپریم کورٹ، چیف جسٹس کا مجموعی کارکردگی پر اظہار اطمینان

[ad_1] اسلام آباد: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ میں مقدمات نمٹانے کی رپورٹ کے جائزے کے بعد مجموعی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت کارکردگی جائزہ اجلاس منعقد ہوا جہاں سپریم کورٹ کے مختلف شعبوں کے حکام نے شرکت کی۔ سپریم کورٹ سے جاری اعلامیے کے […]

گلگت بلتستان سولر منصوبہ توانائی اور ماحولیاتی تحفظ کا سنگ میل ہے، وفاقی وزیر

[ad_1] گلگت: وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان سولر منصوبہ توانائی اور ماحولیاتی تحفظ کا سنگ میل ہے اور ایسے منصوبوں سے پاکستان صاف اور گرین انرجی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری کی زیر صدارت اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مثبت رجحان دیکھنے کو ملا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مثبت رجحان دیکھنے کو ملا۔ کاروبار کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس میں بہتری آئی اور 1 ہزار 210 پوائنٹس اضافے کے بعد یہ 1 لاکھ 53 ہزار 411 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 52 […]

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نومبر 2027 تک آرمی چیف کے عہدے پر برقرار رہیں گ

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نومبر 2027 تک آرمی چیف کے عہدے پر برقرار رہیں گے۔ ان کے مطابق عاصم منیر نے جو کامیابیاں حاصل کی ہیں، ان کے بعد ان سے زیادہ توسیع کا کوئی مستحق نہیں ہوسکتا۔ رانا […]

وزیراعظم کی چین کی طرز پر جدید ٹیکنالوجی کے حامل اسپتال متعارف کرانے کی ہدایت

[ad_1] وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں چین کی طرز پر جدید ٹیکنالوجی کے حامل اسپتال اور طبی سہولیات متعارف کرانے کی ہدایت کردی۔ شہباز شریف نے اپنے دورۂ چین کے دوران بیجنگ کے آنژن اسپتال کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے دستیاب سہولیات، جدید ٹیکنالوجی اور مؤثر نظام کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر […]

سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام کے قتل میں سہولت کاری کے ملزم کو جیل بھیج دیا گیا

[ad_1] کراچی: انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت نے معروف وکیل خواجہ شمس الاسلام قتل کیس میں سہولت کاری کے الزام میں خیبرپختونخوا سے گرفتار ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ سینٹرل جیل انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں منتظم عدالت کے روبرو معروف وکیل خواجہ شمس الاسلام قتل کیس میں سہولت کاری کے الزام […]

 جلسےکاوقت 3 بجےتھا، دھماکا 9بجے پیش آیا، سیکیورٹی صورتحال سے سیاسی جماعت کو آگاہ کیا تھا،حمزہ شفقات

[ad_1] ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ جلسے کا وقت 3 بجے تھا لیکن خودکش دھماکا رات 9 بج کر 45 منٹ پر پیش آیا، خودکش حملہ جلسہ گاہ سے 500 کلو میٹر دور ہوا، سریاب روڈ پر خودکش حملہ قابو سے باہر تھا، سیکیورٹی صورتحال سے متعلق سیاسی جماعت کو آگاہ کیا تھا۔ کوئٹہ میں […]

ایریگیشن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ لاہور؛ 100 سالہ خدمات، حرم شریف سے تربیلا ڈیم تک ماڈل اسٹڈی کا مرکز

[ad_1] لاہور: حرم شریف کے کولنگ سسٹم، پاکستان اور بھارت کے سیکڑوں بیراجوں و نہروں، کشن گنگا، تربیلا، منگلا ڈیمز سمیت ممبئی، کراچی، چک لالہ ایئرپورٹس اور والٹن ایئر فیلڈ سمیت نامور پراجیکٹس کی ماڈل اسٹڈی بنانے والا ادارہ 100 سال مکمل کرنے کے باوجود آج بھی پاکستان کے اہم ترین منصوبوں کو عملی جامہ […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes