[ad_1] راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان بالکل ٹھیک ہیں ان کی صحت سے متعلق فیک اور سنسنی خیز خبریں پھیلائی جارہی ہیں۔ لاہور انسداد دہشتگری عدالت کے باہر میڈیا سے گفت گو میں انہوں نے کہا کہ آج میرے بیٹے شاہ ریز خان کی ضمانت کا […]
Category: پاکستان
پاکستان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ، بچوں اور خواتین میں گھل مل گئیں
[ad_1] وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے قاسم بیلہ ریلیف کیمپ کا دورہ کیا جہاں وہ سیلاب متاثرہ بچوں اور خواتین میں گھل مل گئیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے بچوں میں چاکلیٹ، بسکٹ اور وردی پیک تقسیم کیے جبکہ بچوں کو خود اپنے ہاتھوں سے جوتے پہنائیں، خواتین کو ملبوسات اوردیگر تحائف پیش کیے۔ وزیراعلیٰ […]
پیپلز آئی ٹی پروگرام اور گوگل ڈیجیٹل صحافت اسکالرشپ کے ایم او یوز پر دستخط
[ad_1] وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں وزیراعلیٰ ہاؤس میں دو اہم مفاہمتی یادداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں ’’پیپلز انفارمیشن ٹیکنالوجی پروگرام (پی آئی ٹی پی-ٹو)‘‘ اور ’’گوگل ڈیجیٹل صحافت اسکالرشپ پروگرام‘‘ کے ایم او یوز پر دستخط کیے گئے۔ اس موقع پر این ای […]
سیلاب میں اجڑے گھر، ڈوبے خواب اور قرض کی زنجیریں
[ad_1] لاہور: سیلاب کی تباہ کاریوں نے جہاں کھیت کھلیانوں کو روند ڈالا وہیں بہت سے لوگوں کی زندگی بھر کی کمائی بھی چند ہی لمحوں میں مٹی اور پانی میں دفن ہوگئی۔ لاہور میں موہلنوال کے قریب ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں وہ گھر جو خوشیوں کے خوابوں سے آباد کیے گئے تھے، آج شکستہ دیواروں، […]
رجسٹرار سپریم کورٹ نے نئے عدالتی سال کی افتتاحی کانفرنس کے دعوت نامے جاری کردیے
[ad_1] اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیا عدالتی سال26-2025 8 ستمبر کو شروع ہوگا، جس کے لیے رجسٹرار سپریم کورٹ نے نئے عدالتی سال کی افتتاحی کانفرنس کے دعوت نامے جاری کردیے ہیں۔ سپریم کورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر میاں رؤف عطا کو بھی دعوت […]
کوئٹہ میں سیاسی جلسے پر حملہ انتشار پھیلانے کی گھناؤنی سازش ہے، وزیراعظم
[ad_1] وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دہشت گردوں کا سراغ لگا کر قرار واقعی سزا دینے کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے پر افسوس […]
علی امین گنڈا پور کو کالاباغ ڈیم سے متعلق بیان پر وضاحت کرنی چاہیے، گورنرکے پی
[ad_1] پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو کالاباغ ڈیم کے بیان پر وضاحت کرنی چاہیے کہ یہ ان کا اپنا مؤقف ہے یا پارٹی کا اور دہشت گردی کے معاملے پر بھی وزیراعلیٰ کو اسمبلی میں اپنا مؤقف واضح کرنا چاہیے۔ گورنر […]
پاکستان میں سیلاب کے باوجود افغانستان کے زلزلہ متاثرین کی ہر ممکن مدد کریں گے، حافظ نعیم
[ad_1] جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے افغان وزیر اعظم ملا حسن اخوند کو خط لکھ کر زلزلے پر جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم افغانستان ملا محمد حسن اخوند کے نام خط لکھا جس کو […]
کروڑوں دلوں کے محبوب گلوکار، فیشن ڈیزائنر اور مذہبی اسکالر جنید جمشید اب ہمارے درمیان موجود نہیں، لیکن ان کے چاہنے والے آج ان کی 61ویں سالگرہ منا رہے ہیں
کروڑوں دلوں کے محبوب گلوکار، فیشن ڈیزائنر اور مذہبی اسکالر جنید جمشید اب ہمارے درمیان موجود نہیں، لیکن ان کے چاہنے والے آج ان کی 61ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ جنید جمشید 3 ستمبر 1964 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ 90 کی دہائی میں انہوں نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر "وائٹل سائنز” کے […]
سندھ ہائی کورٹ نے نسلہ ٹاور کے الاٹیز کی اراضی کی نیلامی میں متنازع اضافی زمین شامل کرنے کی درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد کردی
سندھ ہائی کورٹ نے نسلہ ٹاور کے الاٹیز کی اراضی کی نیلامی میں متنازع اضافی زمین شامل کرنے کی درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد کردی۔ سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ آفیشل اسائنی نے نسلہ ٹاور کی نیلامی کا اشتہار جاری کیا ہے جبکہ بلڈر نے 357 مربع گز […]