[ad_1] کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی کالاباغ ڈیم بنانے کی تجویز پر ردعمل دیتے ہوئے اس کی سخت مخالفت کردی۔ پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کالا باغ ڈیم بنانے کی تجویز پر اہم بیان میں کہا کہ سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخواہ صوبے کالا […]
Category: پاکستان
پاکستان
رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں تجارتی خسارے میں بڑا اضافہ
[ad_1] اسلام آباد: مالی سال 26-2025 کے پہلے دو ماہ(جولائی، اگست) میں ملک کا تجارتی خسارہ 29.01 فیصد اضافے کے ساتھ 6 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے اور سالانہ بنیاد پر تجارتی خسارہ 30.13 فیصد اضافے سے 2 ارب 86 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری […]
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں سیلاب دریائے چناب، راوی اور ستلج میں آیا، اور اس پانی کو کالا باغ تک لے جانا ممکن نہیں تھا
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں سیلاب دریائے چناب، راوی اور ستلج میں آیا، اور اس پانی کو کالا باغ تک لے جانا ممکن نہیں تھا کیونکہ وہ بالکل الگ مقام ہے۔ ان کے مطابق یہ کہنا کہ اگر کالا باغ ڈیم ہوتا تو یہ نقصان نہ ہوتا، اس وقت […]
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے معروف اداکار اور کامیڈین انور علی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے معروف اداکار اور کامیڈین انور علی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرحوم کی فنونِ لطیفہ میں خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا اور اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کی۔ صدرِ مملکت کا کہنا تھا کہ انور علی کا […]
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک فیز ٹو پاکستان اور چین کے باہمی تعاون کو نئی بلندیوں تک لے جائے گا۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک فیز ٹو پاکستان اور چین کے باہمی تعاون کو نئی بلندیوں تک لے جائے گا۔ انہوں نے چین کے شہر تیانجن کا دورہ کیا جہاں ہوان شینگ نیو انرجی سولر پلانٹ کا معائنہ کیا اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے نئے مواقع […]
سید علی گیلانی کی چوتھی برسی پر مقبوضہ وادی میں شٹر ڈاؤن ہڑتال
[ad_1] اسلام آباد: کشمیری حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کی چوتھی برسی کے موقع پر مقبوضہ وادی میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے۔ تحریک آزدی کشمیر کی توانا آواز سید علی گیلانی 1929 میں تحصیل بانڈی پورہ کے گاؤں زڑی منج میں پیدا ہوئے، انہوں نے مسجد وزیر خان سے ملحقہ مدرسے اور اورینٹل […]
کراچی میں موسم ابرآلود، بارش سے متعلق محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
[ad_1] شہر قائد میں آئندہ تین روز کے دوران موسم زیادہ تر ابر آلود رہنے کی پیشگوئی کر دی گئی۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق شہر میں آج، منگل اور بدھ کو موسم بوندا باندی کے امکانات کے ساتھ زیادہ تر ابر آلود رہ سکتا ہے۔ کراچی میں مطلع جزوی ابرآلود […]
سیاسی مفاد کیلئےدہشتگردی بطورہتھیار استعمال کرنیوالےممالک کےبیانیے کو دنیا تسلیم نہیں کرتی، وزیراعظم
[ad_1] وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا ان ممالک کے جھوٹے بیانیے کو تسلیم نہیں کرتی جو سیاسی مقاصد کے لیے دہشت گردی کو استعمال کرتے ہیں۔ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں ہونے والے دہشت گرد حملوں میں بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کے ثبوت موجود ہیں، اور ان جرائم کے ذمہ داروں […]
کراچی؛ جھگڑے کے دوران بھائیوں کی ایک دوسرے پر فائرنگ، چھوٹا بھائی جاں بحق
[ad_1] بلدیہ ٹاؤن میں جھگڑے کے دوران دو بھائیوں کی ایک دوسرے پر فائرنگ کے نتیجے میں چھوٹا بھائی جان کی بازی ہار گیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو سعید آباد تھانے کے علاقے بلدیہ ٹاؤن صدام چوک کے قریب آپسی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 2 سگے بھائی 30 سالہ ایاز اور 35 سالہ […]
جعلی بینک اکاؤنٹس کیسز؛ یونس قدوائی کے ریڈ وارنٹ منسوخی کی درخواست خارج
[ad_1] اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی بینک اکاونٹس کیسز میں صدر آصف علی زرداری کے شریک ملزم یونس قدوائی کے ریڈ وارنٹ منسوخی کی درخواست عدم پیروی پر خارج کر دی۔ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے یونس قدوائی کی ریڈ وارنٹ کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ کیس کال ہونے پر یونس قدوائی […]