وزیراعظم شہباز شریف نے این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے کو ہدایت دی ہے کہ وہ سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی امداد اور انہیں محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا عمل مسلسل جاری رکھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے کو ہدایت دی ہے کہ وہ سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی امداد اور انہیں محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا عمل مسلسل جاری رکھیں۔ انہوں نے بیجنگ سے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کی صدارت کی، جہاں انہیں بریفنگ دی گئی کہ […]

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں حالیہ سیلاب کے بعد بڑھتے ہوئے وبائی امراض پر گہری تشویش ظاہر کی ہے

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں حالیہ سیلاب کے بعد بڑھتے ہوئے وبائی امراض پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سیلاب کے نتیجے میں ڈینگی کے کیسز میں 46 فیصد اور ملیریا میں 26 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بلوچستان […]

بھارت کی جانب سے مزید پانی چھوڑ دیا گیا، چناب اور ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ

[ad_1] بھارت کی جانب سے پاکستان کے دریاؤں میں مزید پانی چھوڑے جانے کے بعد دریائے چناب اور ستلج میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری کر دی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق گنڈا سنگھ والا کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب برقرار رہے گا جبکہ 4 سے 5 […]

پنجاب میں سیلاب سے صورتحال سنگین ہے، سوشل میڈیا کی خبروں کو مت پھیلائیں، عظمیٰ بخاری

[ad_1] وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں اس وقت سیلاب سے صورتحال انتہائی سنگین ہیں لہٰذا سوشل میڈیا کی خبروں پر مت جائیں، سرکاری طور پر کوئی مستقل خبر نہ ہو اسے نہ پھیلایا جائے۔ لاہور ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا […]

چیئرمین اوگرا اور ارکان کی تنخواہوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

[ad_1] اسلام آباد: چیئرمین اوگرا اور ارکان کی تنخواہوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر انچارج برائے کابینہ ڈویژن نے تحریری طور پر چیئرمین اوگرا اور ممبران کی تنخواہوں کی تفصیلات پیش کیں، جس میں بتایا گیا کہ چیئرمین اوگرا کی ماہانہ تنخواہ 15 لاکھ روپے مقرر ہے۔ […]

پاک فوج کا سیلاب سے متاثرہ دربار صاحب کرتارپور میں بحالی کا کام جاری

[ad_1] پاک فوج اور سول انتظامیہ کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ دربار صاحب کرتارپور میں بحالی کا کام جاری ہے۔ سیلاب کے دوران دربار صاحب کرتارپور کو شدید نقصان پہنچا تھا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دربار صاحب کرتارپور کے دورے کے دوران جلد مکمل بحالی کی یقین دہانی کروائی تھی۔ فیلڈ مارشل […]

سندھ میں سیلاب کا خدشہ؛ کچے کے عوام رشتےداروں یا ریلیف کیمپس میں منتقل ہوجائیں، شرجیل میمن

[ad_1] سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن نے سیلاب کے خدشے کے پیش نظر کچے کے عوام سے اپنے رشتہ داروں یا حکومتی ریلیف کیمپس میں منتقل ہونے کی اپیل کر دی۔ اپنے بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ملک بھر میں سیلاب نے گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اور پنجاب سمیت مختلف علاقوں […]

پشاور میں موسلادھار بارش سے بدھنی نالے میں طغیانی، پانی گھروں میں داخل

[ad_1] پشاور: پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بارش اور طغیانی کی وجہ سے نشیبی علاقوں میں پانی گھروں کے اندر داخل ہوگیا۔ پشاور کے بدھنی نالہ کے آس پاس علاقوں میں پانی زیادہ ہونے کی وجہ سے پانی گھروں کے اندر داخل ہوا جس کے باعث لوگوں کے لاکھوں روپے کے نقصانات […]

کریمنل ریکارڈ ڈیٹا سسٹم خیبر پختونخوا میں پہلی بار قائم

[ad_1] خیبر پختونخوا میں پہلی بار کریمنل ریکارڈ ڈیٹا سسٹم قائم کر دیا گیا۔ آئی جی خیبرپختونخوا کے مطابق جدید سسٹم سے جرائم پیشہ افراد کا ڈیٹا آن لائن میسر ہوگا اور پہلا سسٹم ہوگا جس میں 10 فنگر پرنٹس ہوں گے۔ کریمنل ریکارڈ سسٹم نادرا کے ساتھ منسلک ہوگا اور پولیس سہولت مرکز کو […]

مارا فیصلہ یہی ہے کہ ہم قائمہ کمیٹیوں سے مستفی رہیں گے، بیرسٹر گوہر

[ad_1] پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ وہ 3 سال تک ڈائیلاگ کی کوشش کرتے رہے، بات چیت سیاسی مسائل کے حل اور جمہوریت کے لیے ہونی چاہیے۔ یہ بات پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes