جاپان، پاکستانی پویلین پر 1.2 ملین لوگوں کی آمد پاکستانی مصنوعات میں دلچسپی کا ثبوت ہے، مریم نواز

[ad_1] OSAKA: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے جاپان کے شہر اوساکا میں منعقدہ ایکسپو میں صوبے کی دست کاریوں کو نمایاں کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی پویلین میں 1.2 ملین وزیٹرز کی آمد دنیا کی پاکستانی مصنوعات میں دلچسپی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اوساکا میں ایکسپو ایسوسی […]

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بوندا باندی

[ad_1] کراچی: مون سون سسٹم کے اثرات شہر کی فضا پر بدستور برقرار ہیں۔ ہفتہ کی صبح نارتھ کراچی، اسکیم 33، گلستان جوہر، گلشن اقبال، سرجانی ٹاؤن، نیو کراچی اور ناظم آباد سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بونداباندی ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا مطلع آئندہ ایک سے دو روز تک زیادہ […]

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ خان عدالت میں پیش

[ad_1] بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ خان کو بھی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں بانی پی ٹی آئی کے بھانجے شیر شاہ کے مقدمے کی سماعت شروع ہوئی تو درخواست ریمانڈ پر سماعت کرنے والے  جج منظر […]

کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کا نیٹ ورک پکڑا گیا

[ad_1] سی ٹی ڈی سندھ اور وفاقی حساس ادارے نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا، بدین میں 18 مئی 2025 کو وہاں کے ایک سماجی کارکن عبد الرحمان کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنستی “را “ملوث ہے، گرفتار 6 ملزمان نے کراچی میں دہشت گردی کے مختلف منصوبوں کا بھی […]

خیبرپختونخوا: سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں وبائی امراض تیزی سے پھیلنے لگے

[ad_1] پشاور: خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں وبائی اور موسمی امراض تیزی سے پھیلنے لگے ہیں۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق متاثرہ علاقوں میں پیٹ و آنتوں کی بیماریوں، ہیضہ، ملیریا، ڈینگی، جلدی امراض اور سانس کی بیماریوں کے ہزاروں کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ دستاویز کے مطابق صرف ڈائریا کے 11 اضلاع […]

آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ 2025 کا سفر کامیابی سے اختتام پذیر

[ad_1] اسلام آباد: آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ 2025 کا سفر کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔ پاکستان کی سب سے بڑی انٹرن شپ میں ملک بھر سے طلبہ کی کثیر تعداد نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، 6 ہفتوں پر مشتمل سمر انٹرنشپ میں 33 شہروں کے 150 سے زائد سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی […]

تیل کی دریافت کیلئے کوششیں وقت کی اہم ضرورت

[ad_1] اسلام آباد: پاکستان میں تیل کے تیزی سے کم ہوتے ذخائر کے باعث تیل کے نئے ذخائر کی دریافت کے لئے کوششیں وقت کی اہم ضرورت بن گئی ہیں۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے مطابق ملکی سطح پر دریافت شدہ تیل کے ذخائر 1,234 ملین بیرل  ریکارڈ ہوئے جس میں سے پاکستان اب تک 985 […]

الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے غزہ کیلئے امدادی سامان کی 19 ویں کھیپ روانہ

[ad_1] لاہور: این ڈی ایم اے نے الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے غزہ کیلئے امدادی سامان کی 19 ویں کھیپ بذریعہ چارٹرڈ فلائٹ روانہ کردی۔ ہفتہ کے دن لاہور سے روانہ ہونے والی امدادی کھیپ میں 100 ٹن امدادی سامان شامل ہے جس میں آٹے کے تھیلے، تیار کھانا، کوکنگ آئل، جام اور ڈبہ بند […]

9 مئی مقدمات میں نامزد اور مطلوب افراد کو ہرصورت سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہیے، عظمیٰ بخاری

[ad_1] لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ 9 مئی مقدمات میں نامزد اور مطلوب افراد کو ہرصورت سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہیے۔ اپنےایک بیان میں عظمیٰ بخارینے کہا کہ جس کا دل چاہتا ہے 9 مئی کے ملزمان کے گناہ مریم نواز کے کھاتے میں ڈالنے لگ جاتا ہے۔ کیا مریم […]

ایف آئی اے کی حوالہ ہنڈی کے خلاف کوئٹہ میں  کارروائی، 3 افراد گرفتار

[ad_1] وفاقی تحقیقاتی ادارے نے حوالہ ہنڈی نیٹ ورک کے خلاف کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجا کی ہدایت پر حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث نیٹ ورکس کے خلاف کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں، اسی سلسلے میں ایف آئی […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes