محسن منیر، وسیم عباس اور طاہر عباس شہید — مادرِ وطن کے سچے سپاہی

[ad_1] اسلام آباد: پاک وطن کی مٹی شہداء کے خون سے سیراب ہے اور شہادتوں کا یہ سفر  جاری و ساری ہے۔ لانس نائیک محسن منیر، سپاہی وسیم عباس  اور سپاہی طاہر عباس نے وطن عزیزکے دفاع کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا لانس نائیک محسن منیر شہید، سپاہی وسیم عباس شہید  اور […]

دیر لوئر؛ تیز بارش سے مکان کی چھت گرگئی، 3 بچے جاں بحق

[ad_1] لوئر دیر کے علاقے میدان ٹکاٹک میں موسلادھار بارش سے مکان کی چھت گر گئی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق مکان کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق ہوئے، جن کی شناخت 10 سالہ قاسم، 11 سالہ مرتضیٰ اور 9 سالہ سہیل کے نام سے کی گئی۔ ریسکیو حکام کی جانب سے امدادی کارروائیاں […]

رائیونڈ؛ معمولی تلخ کلامی پر شہری کو قتل کرنے والا پھل فروش گرفتار

[ad_1] رائیونڈ میں تشدد سے شہری واجد کو قتل جبکہ اس کے دوسرے بھائی راشد کو شدید زخمی کرنے والا درندہ صفت پھل فروش گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے پھل بیچنے کے دوران ریٹ کی معمولی تلخ کلامی پر ساتھیوں کے ہمراہ دونوں بھائیوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ […]

کراچی؛ گھر میں فائرنگ سے تندور پر کام کرنے والا مزدور قتل

[ad_1] میٹھادر کے علاقے ایل پی آر کالونی گھر میں فائرنگ کرکے تندور پر کام کرنے والے مزدور کو قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح میٹھادر تھانے کے علاقے ایل پی آر کالونی مائی کلاچی روڈ ٹائر کمپنی اللہ والی مسجد کے گھر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ […]

لاہور؛ 2ہزار روپے کے تنازع پر چھری کے وار سے نوجوان کا قتل، ملزم گرفتار

[ad_1] شمالی چھاؤنی کے علاقے میں 2ہزار روپے کے تنازع پر نوجوان کو چھری کے وار سے قتل کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس پی کینٹ قاضی علی رضا کی ہدایت پر ایس ایچ او شمالی چھاؤنی نے 15 کی کال پر فوری ایکشن لیتے ہوئے ملزم عاشر کو گرفتار کیا، لاش […]

گورنر سندھ نے سیکینڈری ایجوکیشن ترمیمی بل 2025 پر اعتراض اٹھا دیا

[ad_1] گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سندھ بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ترمیمی بل 2025 پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے اسے آئینی شق کے تحت سندھ اسمبلی کو دوبارہ غور کے لیے واپس بھیج دیا۔ بل کے سیکشن 15 کی ذیلی شق (1) میں’BPS-20/21‘ کو’BS-19/20‘ سے تبدیل کرنے کی تجویز پیش کی گئی تھی، […]

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 25 تا 26 اگست سعودی عرب کا دورہ کریں گے

[ad_1] اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار 25 تا 26 اگست سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔  اسحاق ڈار ڈھاکا کے دورے کے بعد براہِ راست جدہ روانہ ہوں گے جہاں وہ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں شریک ہوں گے۔ او آئی سی اجلاس میں فلسطین کی موجودہ […]

بارشوں کے بعد کراچی کی مصروف ترین شاہراہ کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگی

[ad_1] کراچی کی اہم اور مصروف ترین شاہراہوں میں شمار ہونے والی جہانگیر روڈ حالیہ بارشوں کے بعد کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگی ہے۔ گرومندر سے شروع ہو کر تین ہٹی پل تک جانے والی یہ شاہراہ دو اضلاع شرقی کو وسطی سے ملاتی ہے۔ شاہراہ کے اطراف وفاقی سرکاری کالونیاں بھی واقع ہیں، […]

پنجاب میں صنعتی کارکنوں کو مفت فلیٹس کی الاٹمنٹ کا سلسلہ شروع

[ad_1] لاہور: پنجاب میں صنعتی کارکنوں کو مفت فلیٹس کی الاٹمنٹ کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ ضلع لاہور اور قصور کے صنعتی ورکرز سے فلیٹ کی الاٹمنٹ کیلئے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر انتقال کرنے والے صنعتی ورکرز کی بیوگان کیلئے بھی 3 فیصد کوٹہ مختص کیا گیا ہے، معذور ورکرز کا بھی […]

خیبرپختونخوا اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی

[ad_1] اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں موسلادھابارش کا امکان ہے، جس سے لینڈ سلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات اسلام نے بتایا کہ ہزار ڈویژن اور کشمیر میں تیز/موسلادھار بارش کے باعث مقامی برساتی ندی نالوں میں طغیانی اور […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes