دریائے راوی اور ستلج میں پانی کے بہاؤ میں خطرناک حد تک اضافہ، سیلاب کا الرٹ جاری

[ad_1] مون سون کی موسلادھار بارشوں کے سبب دریائے راوی اور دریائے ستلج میں پانی کے بہاؤ میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا جس پر سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آئندہ 48 گھنٹوں کے لیے دریائے راوی پر درمیانے درجے کے سیلاب کا الرٹ […]

FIA نے اپنے نام سے جعلی ایف آئی آرز سے خبردار کردیا

[ad_1] ایف آئی اے کی جانب سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں ادارے کے نام سے جعلی ایف آئی آرز سے عوام کو محتاط رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کو ایسی اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ جرائم پیشہ عناصر ایف آئی اے کے نام سے واٹس ایپ پر […]

لاہور؛ 12 سالہ بچی کو بازار میں ہراساں کرنے والا دکاندار گرفتار

[ad_1] لاہور: ہنجروال پولیس نے 15 کال پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے 12 سالہ بچی کو ہراساں کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق 12 سالہ بچی اپنی خالہ کے ساتھ خریداری کے لیے اتوار بازار گئی تھی، دکاندار ملزم ثناء اللہ نے اریبہ کا ہاتھ پکڑ لیا اور چھیڑ چھاڑ […]

اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان ٹرین چلانے کا فیصلہ

[ad_1] وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر ریلوے کے درمیان ملاقات میں اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور پہنچے جہاں وزیر ریلوے حنیف عباسی کے زیر صدارت  خصوصی اجلاس میں وزیر داخلہ نے شرکت کی۔ اجلاس میں پاکستان ریلویز کی […]

کراچی؛ بارش کے دوران نالے میں گرکر جاں بحق بچے کی کیا خواہشات تھیں، والدہ کا بیان سامنے آگیا

[ad_1] کراچی: لیاقت آباد میں کھلے مین ہول میں گرکر جاں بحق ہونے والا کمسن احمد رضا 6 بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹا اور والدین کا لاڈلہ تھا، احمد اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے پاک فوج کا حصہ بننا چاہتا تھا اور اسے نعتیں پڑھنے کا بھی بہت شوق تھا۔ کمسن احمد رضا کے والدہ […]

الخدمت اور وفاقی حکومت کے تعاون سے 100 ٹن کی 31ویں کھیپ غزہ روانہ

[ad_1] لاہور: غزہ کے لیے پاکستانی امدادی سامان کی حالیہ اور فوری فراہمی کے تحت دوسری کھیپ العریش بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر پاکستان کی نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) نے الخدمت فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر مصر کے راستے غزہ […]

عالمی بینک کی پاکستان میں تعلیم کیلئے کروڑوں ڈالرز گرانٹ کی منظوری

[ad_1] اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 4 کروڑ 79 لاکھ ڈالر گرانٹ کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق رقم صوبہ پنجاب میں ایجوکیشن سیکٹر میں بہتری کیلئے خرچ کی جائے گی، پرائمری کلاسز میں طلبا و طالبات کی تعداد کو بڑھایا جائے گا۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ […]

ڈرگ روڈ انڈر پاس میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئیں

ڈرگ روڈ انڈر پاس میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق لاشوں اور زخمی خاتون کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جاں بحق افراد میں 40 سالہ حارث اور 40 سالہ شعیب شامل ہیں جبکہ 60 سالہ خاتون کی […]

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما امین الحق نے کہا ہے کہ کراچی شدید پانی کے بحران کا شکار ہے

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما امین الحق نے کہا ہے کہ کراچی شدید پانی کے بحران کا شکار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حب کنال سے 100 ایم جی ڈی پانی کی فراہمی کا منصوبہ افتتاح کے باوجود عوام کو پانی دینے میں ناکام رہا اور کرپشن کی نذر ہوگیا۔ انہوں نے مزید […]

کراچی میں موسم زیادہ تر ابرآلود، بارش کی بھی پیشگوئی

[ad_1] حالیہ مون سون سسٹم کے کمزور پڑنے کے باوجود شہر قائد میں موسم زیادہ تر ابر آلود اور ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ پیش گوئی کے مطابق کراچی میں آج سے منگل تک ہلکی بارش کا امکان ہے۔ اتوار اور پیر کو شہر کا مطلع زیادہ تر […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes