سات روپے والی دوائی 70 روپے تک پہنچ گئی، وزیر صحت کا اعتراف

[ad_1] سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں وزیر صحت نے اعتراف کیا ہے کہ اطلاعات مل رہی ہیں دوا ساز کمپنیوں نے آپس میں مل کر ادویات کی قیمتیں بڑھا لی ہیں اور 7 روپے والی دوائی 70 روپے تک پہنچ گئی۔ سی ای او ڈریپ ڈاکٹر عبیداللہ نے قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں […]

بارشوں کے باعث ایک ہفتہ اسکول کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن وائرل

[ad_1] کراچی میں منگل کو ہونے والی شدید بارشوں اور شہر کی خراب صورتحال کے بعد سوشل میڈیا پر محکمہ تعلیم کی جانب سے اسکول کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن وائرل ہوگیا۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی خبر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ محکمہ تعلیم سندھ نے کراچی سمیت صوبہ بھر میں ایک […]

کراچی؛ بارش میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق چھوٹا بھائی تیسری، بڑا سیکنڈ ایئر کا طالبعلم تھا

[ad_1] کراچی: شہر میں موسلادھاربارش کے دوران شاہ فیصل کالونی میں کرنٹ لگنے سے دو سگے بھائیوں کے جاں بحق ہونے پر ان کے گھر پر قیامت ٹوٹ پڑی، چھوٹا بھائی تیسری اور بڑا بھائی سیکنڈ ایئر کا طالب علم تھا، اہلخانہ نے حکومت سے انصاف فراہم  کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

کراچی؛ گاڑی پر فائرنگ سے شدید زخمی شخص 7روز بعد دوران علاج دم توڑ گیا

[ad_1] سچل کے علاقے اسکیم 33 میں 14 اگست کو گاڑی پر فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا شخص 7 روز تک موت اور زندگی کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دوران علاج دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق 14 اگست کی صبح سچل تھانے کے علاقے اسکیم 33 میں واقع ڈاؤ اسپتال کے […]

کراچی: پٹاخوں کے گودام میں زور دار دھماکا، 8 افراد زخمی

[ad_1] کراچی کے علاقے صدر میں ایم اے جناح روڈ پر پٹاخوں کے گودام میں زور دار دھماکے کے بعد آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 32 افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق ایم اے جناح روڈ کے قریب پٹاخوں کے گودام میں آتشزدگی سے ایک رکشہ بھی متاثر […]

کراچی؛ چائینیز کی سیکیورٹی میں غفلت، نجی کمپنی کے فوکل پرسن کی عبوری صمانت میں توثیق

[ad_1] ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے چائینیز کی سیکیورٹی میں غفلت اور لاپرواہی برتنے کے مقدمے میں نجی کمپنی کے فوکل پرسن ملزم کی عبوری صمانت میں توثیق کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت کے روبرو چائینیز کی سیکیورٹی میں غفلت اور لاپرواہی برتنے کے مقدمے میں ملزم کی ضمانت کی سماعت ہوئی۔ […]

پاکستان میں مساجد، مدارس اور دیگرتعلیمی اداروں کی تعداد کتنی ہے؟ اعداد شمار جاری

[ad_1] اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات نے پاکستان میں مساجد، مدارس، اسکولوں، کالجوں اور جامعات سمیت تعلیمی اداروں کی مجموعی تعداد اور پاکستان کی پہلی اقتصادی شماری 2023 کے اہم نتائج کی تفصیلات جاری کر دیے ہیں۔ پاکستان بیورو آف شماریات کی جاری رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 6 لاکھ 403 مساجد اور36 ہزار 331 […]

کراچی؛ دکانداروں کے نقصانات کا ازالہ، ٹیکس منجمد، بلوں کی ادائیگی مؤخر کرنے کا مطالبہ

[ad_1] کراچی: کراچی چیمبر آف کامرس اور بزنس مین گروپ نے شہر میں بارش کے بعد پیدا ہونے والے سنگین بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دکان داروں کے نقصانات کا ازالہ، صوبائی ٹیکس منجمد، بجلی، گیس بلوں کی ادائیگی مؤخر کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ بی ایم جی کے چیئرمین زبیر موتی والا […]

کراچی میں بارش کا سسٹم کل سے کمزور پڑجائے گا، 27 اگست سے پھر موسلادھار بارش کا امکان

[ad_1] کراچی: شہر میں بارشوں کا سبب بننے والا مون سون سسٹم جمعہ کو کمزور پڑے گا، 27 اگست سے کراچی میں بارش کا نیا سسٹم داخل ہوگا، جمعرات کو اور تین روز کے دوران سب سے زیادہ بارش سرجانی میں ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مون سون کے حالیہ بارشوں کا سبب بننے والے سسٹم […]

شاہد آفریدی انسانیت کی خدمت میں بھی آگے، سیلاب متاثرین کے دل جیت لیے

[ad_1] پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان اور اپنے دور کے ممتاز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی ایک مرتبہ پھر انسانی جذبے سے سرشار ہو کر میدان عمل میں آگئے۔ شاہد خان آفریدی دنیا بھر میں فلاحی کاموں کے حوالے سے مقبول اپنی رفاہی تنظیم شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کی ٹیم کے ہمراہ حالیہ بارشوں سے متاثرہ […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes