ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے صحافی سہیل وڑائچ کے کالم پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے صحافی سہیل وڑائچ کے کالم پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف نے کوئی انٹرویو نہیں دیا اور یہ دعویٰ محض بے بنیاد ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ صحافی کا یہ عمل غیر مناسب اور ذاتی تشہیر کی کوشش ہے۔ مزید کہا […]

کراچی کے علاقے صدر میں سیون ڈے سی بریز پلازہ کے قریب آتش بازی کے گودام میں دھماکہ

کراچی کے علاقے صدر میں سیون ڈے سی بریز پلازہ کے قریب آتش بازی کے گودام میں دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ڈی آئی جی ساوتھ اسد رضا کے مطابق پولیس، ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں موقع پر […]

مسلح افواج کے سربراہان کا راشد منہاس شہید کو خراج تحسین

[ad_1] مسلح افواج نے راشد منہاس شہید (نشان حیدر) کو 54 ویں برسی پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا، چیف آف […]

جی ایچ کیو حملہ کیس اور 9 مئی کے مقدمات کی سماعت آج ہوگی

[ad_1] راولپنڈی: سانحہ 9 مئی کے اہم مقدمات جن میں جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 12 مقدمات شامل ہیں،  کی سماعت 3 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ مقدمات کی سماعت جیل ٹرائل کے بجائے ضلع کچہری کی عدالت میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ کے روبرو ہوئی، تاہم ملزمان کی […]

راشد منہاس شہید کی عظیم قربانی ہمت  اور فرض سے لگن کی اعلیٰ روایات کی مظہر ہے، وزیراعظم

[ad_1] وزیراعظم شہباز شریف نے پائلٹ آفیسر راشد منہاس (نشان حیدر) کی برسی پر اپنے پیغام میںشہید کو تہ دل سے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان  کی عظیم قربانی ہمت اور فرض سے لگن کی اعلیٰ روایات کی مظہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ 1971ء  میں آج کے دن  پائلٹ آفیسر […]

آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ 2025 کے طلبہ  کی مفتی عبد الرحیم کے ساتھ خصوصی نشست

[ad_1] آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ 2025ء کے طلبہ نے چانسلر الغزالی یونیورسٹی مفتی عبد الرحیم کے ساتھ خصوصی نشست کی۔ اس موقع پر مفتی عبدالرحیم نے قرآن وسنت کی روشنی میں ریاست کے تحفظ کے پیغام کو اجاگر کیا اور کہا کہ اسلام میں ریاست کا تحفظ جہاد فی سبیل اللہ کے […]

عمران خان نے محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا

[ad_1] پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے سینیٹ میں اعظم سواتی اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے محمود خان اچکزئی کو نامزد کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے سیکریڑی جنرل سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  انہیں بانی پی ٹی ائی سے ہماری […]

آئندہ 24 گھنٹوں میں کراچی، حیدرآباد، سمیت سندھ کے مخلتف علاقوں میں انتہائی موسلادھار بارش متوقع

[ad_1] کراچی کے مختلف علاقوں میں 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں جس کے بعد تیز بارش ہوئی جس کے سبب اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقوں لیاری، احسن آباد، اختر کالونی، اورنگی، کلفٹن، سرجانی، گڈاپ، ایم نائن، سپر ہائی وے، گلشن اقبال، جوہر، اسکیم 33، ناظم آباد، نیوکراچی، […]

پشاور ہائیکورٹ؛ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا تقرر نہ کرنے کے حکم امتناع میں توسیع

[ad_1] پشاور: ہائی کورٹ نے  قومی اسمبلی اور  سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کاتقرر نہ کرنے کے حکم امتناع میں توسیع کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب اور شبلی فراز کی ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت  پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس وقار احمد  اور جسٹس ڈاکٹر کامران […]

مریم نواز کا دورۂ جاپان؛ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر اتفاق

[ad_1] پاکستان اور جاپان کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور دیگر شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور جاپان کے وزارت خارجہ کے سینئر اسٹیٹ منسٹر مایا جی ٹاکوما کی ملاقات میں ہوا جو ٹوکیو میں جاپانی دفتر خارجہ میں منعقد ہوئی۔ وزیراعلیٰ […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes